2020-09-25

ayat e karima wazifa for job urdu

ayat e karima wazifa achi job hasil karne k liye be had powerful mana jata hai . es wazifa ki barkat se ap manchahi job sirf chand dino mein hasil kar saktain hain . ayat e karima ki barkat se ap k insha Allah job , rizq , karobar aur ghar k tamam masail gaib se hal hona shuro ho jain ghain .

Ayat e Karima Ka Wazifa For Job

  جاب کے لئے ایت کریمہ کا وظیفہ

 اگر آپ جلد اچھی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے ایت کریمہ کا ؤطیفہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔ ایت کریمہ کی برکت سے اللہ کی ذات مبارک نے حضرت یونس علیہ سلام کی کو انکی مشکلات سے نجات عطاء فرمائی ۔اس لئے جو فرد بھی اس ایت مبارکہ کو اپنی مشکل کی آسانی کے لئے پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اسکی مشکل کو ضرور آسان فرما دیتے ہیں ۔ ناظرین کسی فرد کو روزگار یا نقکری کا نہ ملنا بھی ایک بڑی مشکل ہے ۔ لہذا اس مشکل سے آسانی کے ایت کریمہ کا وظیفہ صرف 7 روز تک کرلیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو اچھی نوکری جلد عطاء فرما دیں گے ۔ وظیفہ کا طریقہ ایت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ ایت کریمہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظٰفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ان 7 روز میں اللہ کی آپ کے لئے بہتر نوکری کا غیب سے سبب پیدا فرما دیں گے ۔جاب کا تعویز جاب کی تمام روکاوٹوں کو فوری دور کرنے کے لئے اور اپنے لئے اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا کراماتی روحانی عمل زعفرانی نقش درود ابراہیمی کا ہے ۔ اس نقش کو آپ آستانہ سے حاصل کرنے کے بعد صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے اچھی نوکری کا سبب غیب سے پیدا ہو جائے گا ۔ ناظرین نقش درود ابراہیمی نوکری کی ہر قسم کی روکاوٹ کو دور کر کے فرد کے لئے ترقی اور آمدنی میں آضافہ کا سبب بھی بنتا ہے ۔اس لئے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ اس نقش کو آستانہ سے فری یا صرف ہدیہ خرچ 700 روپے ادا کر کے حاصل کرلے اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھ دئے ۔

2020-09-19

mah e safar ki khas tasbeeh urdu

 ناظرین ماہ صفر کی تسبیح نادعلی کی برکت سےآپ اپنی زندگی کی تمام مشکلات کو  تمام زندگی کے لئے اللہ کے حکم سے آسان کر سکتے ہیں  اس کے علاوہ اس تسبیح کی برکت سےآپ جس فرد کے لئے رزق ، کامیابی دولت یا کسی بھی نیک مقصد کے لئے دعا کریں گےوہ دعا بھی اللہ کی بارگاہ   میں جلد قبول ہوگی  ۔
بزرگوں کے مطابق جو فرد بھی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل ماہ صفر میں کر لیتا ہے  تو اسے اپنی حاجات کی تکمیل، رزق ، دولت ، نوکری ، شادی ، رشتہ ،  شوہر ، اولاد ،دشمن ، بیماری یا  کسی بھی مسلے کے حل کے لئے  کوئی بھی دوسرا عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی  ۔
اسکے علاوہ یہ تسبیح جس گھر میں بھی ہوتی ہے  اس گھر سے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، بندش اور دشمن ہمیشہ دور رہتے ہیں  ۔

ماہ صفر کی تسبیح بنانے کا طریقہ 

اس عمل کے لئے آپ سب سے پہلے 33 دانوں والی سادہ  لکڑی کی تسبیح حاصل کرکے اسے  خالص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے کلر کر لیں  ۔ 
اس کے  بعد آپ ماہ صفر کے کسی بھی دن  عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 - 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور  اسکے بعد آپ  اس تسبیح کے ہر ہر دانہ  کے اوپر  14 -14 مرتبہ دعائے نادعلی صغیر پڑھ کر دم کریں  ۔ 
اس پورئے عمل کے دوران آپ  462 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ پائیں گے  ۔
یہ عمل آپ نے ایک ہی دن میں مکمل کرنا ہے  ۔
عمل مکمل ہونے کے بعد آپ خیرات کریں  اور اسکے بعد آپ کو جب بھی کوئی مشکل پیش آئے  تو آپ اس تسبیح پر 33 مرتبہ دعائے نادعلی  محبت سے پڑھ کر  ہاتھ مثل دعا اٹھا کر  اللہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کر لیں  ۔
انشاء اللہ  اللہ تبارک تعالیٰ کے کرم سے جلد ہی  غیب سے آپ کی مشکل آسان ہونے کے لئے اسباب پیدا  ہونا شروع ہو جائیں گے  ۔
ناظرین اس تسبیح کو بنانے کے لئے آپ  مشک اور عنبر کی مقدار 1/4   کیرٹ ، زعفران ایک گرام اور  عرق گلاب  حسب ضرورت استعمال کریں  ۔ 
یہ تمام چیزیں  کم و بیش 2500 روپے میں آپ کو پنسار کی دوکان سے ملیں گی  ۔
اگر آپ کا  2500 روپے سے زیادہ کا خرچ آئے تو آپ  مذکورہ بالا مقداریں مزید کم کر سکتے ہیں ۔
اور اگر پھر بھی کسی بھائی یا بہن سے یہ تسبیح نہ  بن سکے تو  وہ آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر لے  اگر سلسلہ کے کسی فرد کے پاس وقت ہوا تو  آپ کو یہ تسبیح ضرور بنا کر دے دی جائے گی  ۔

ماہ صفر کا  نقش نادعلی

اگر کوئی بہن یا بھائی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دئے  
اس  نقش کے فائدئے بھی وہی ہیں جو کہ  ماہ صفر کی تسبیح کے ہیں  ۔
اس نقش کو آپ آستانہ سے فری یا صرف ہدیہ خرچ  700 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں  ۔تفصیل کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے  ۔
Contact : 0092 309 6369786

2020-09-16

mahe safar firts jumma ka wazifa urdu

 ناظرین ماہ صفر کے پہلے جمعہ میں جو بھائی یا بہنیںایک مرتبہ سورہ کہف او ر 
1000مرتبہ


محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات ان افراد کی زبان میں ایسی تاثیر پیدا فرما دیتے ہیںکہ ان کی زبان سے اپنے لئےیا کسی کے لیے  جو بھی دعا نکلے گی وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں محمد آل محمد کے صدقہ میں
فوری  قبول ہوگی  ۔ 


اسکے علاوہ اس وظیفہ کو کرنے والے افراد کے گھر سے رزق کبھی ختم نہیں ہوتا  ۔
بزرگوں کے مطابق جو فرد بھی ماہ صفر میں اس وظیفہ کو محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو
انکی جان  ، مال ، اولاد  اور گھر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہتے ہیں  ۔
اس لئے ماہ صفر کا پہلا جمعہ فضول میں گزارنے کی بجائے بیان کیا گیا وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کی نیت سے ضرور کریں  ۔

2020-09-10

Nokri key liya arhiya ka wazifa

 ناظرین جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ نوکری اور رزق کی بند ش کے حوالے سے ایک بہت ہی مجر ب اور کامیاب وظیفہ ہے جس کی مد د سے آپ اپنے کاروبار ۔ اور نوکری میں درپیش ہر قسم کے مسائل کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ میں میر ے رب کے فضل و کر م سے نوکری خود چل کر ہمارے پاس آئے گی اور کاروبار میں موجو د مسائل خود بخود حل ہونا شر وع ہو جائےں گے اس وظیفہ کو اڑھائیہ کا وظیفہ بھی کہتے ہیں یعنی اڑھائی منٹ یا اڑھائی گھنٹے یا اڑھائی دن یا اڑھائی ماہ میں کام کرنے والا وظیفہ ہے ۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ چند گھنٹو ں یا منٹو ں کے اندر ہماری مشکلات حل ہوجائے تو ان دوست احباب کو چاہیں کہ اس وظیفہ کو سچے دل سے کریں ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ


نا ظرین کوئی بھی وظیفہ شر وع کرنے سے پہلے تو آپ کا اس پر یقین ہونا چاہیےکہ جو وظیفہ میں کرنے جا رہا ہو ں انشا ءاللہ اس وظیفہ اور اللہ کی رحمت سے میر ا مقصد پور ا ہوجائے گا۔ 
نا ظرین وظیفہ شر وع کرنے سے پہلے اول و آخر 3-3 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے پھر آپ نے لا الہ الا اللہ اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب تو یہ کلمہ 712بار پڑھنا ہے پھر استغفراللہ 313 بار پڑھنا ہے اس وظیفہ کی مد د سے اللہ آپکی نوکر ی سے متعلق ہر قسم کے مسائل اورکا روبار میں ترقی اور رزق کی بند ش کا بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تو ڑ کر ددے گا ۔

نوکر ی جلد حاصل کرنے کا روحانی نقش


نا ظرین جلد اچھی اور بہترین نوکری پانے کے لیے دوسرا بے حد مجر ب روحانی عمل زعفرانی نقش نا دعلی کا ہے ۔ زعفرانی نقش نا د علی شر یف کو آپ آستانہ سے فری یا صرف ھدیہ خرچ 700 روپے ادا کر کے حاصل کرسکتے ہیں اوراسکے بعد آپ نقش مبارک کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔انشاء اللہ نوکری ۔ کاروباراور رزق کے حوالے سے آپ کی تمام پریشانیا ں حضورﷺاور اہل بیت کے صد قہ سے دور ہونا شر وع ہو جائیں گی ۔

2020-09-09

miya biwi ki mohabbat ka taweez urdu

miya biwi ki mohabbat ka taweez yani surah barqrah ayat 165 ka arabi naqsh ju behan apne ghar mein pak jagha par rakh leti hai tu es behan ko es k shohar ki mohabbat hameesha k liye hasil ho jati hai . ye qurani taweez be had powerful hai aur kabi khata nahi jata . es post mein ye qurani taweez khud tehreer karne ka tarika tafsil se bata deia gyia hai . 

Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez

miya-biwi-ki-mohabbat-ka-taweez

میاں بیوی  کی محبت کا تعویز

 سورہ بقرہ ایت  165 کی روحانی برکات سے  بہنیں  اپنے ضدی سے ضدی ،اڑیل سے اڑیل ،بد تمیز، ناراض،مارپیٹ کرنے والے
طلا ق کی دھمکی دینے والے اور شک کرنے والے شو ہر کو ہمیشہ کے لیے اپنی  محبت میں مبتلاء کر سکتی ہیں  ۔
ناظرین بہت سی بہنیں اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے وظائف   روحانی اعمال اور قرانی تعویزات کا سہارہ لیتی ہیں ۔
لیکن وظائف کی صحیح شرائط کا علم نہ ہونے کی وجہ سے جب ان بہنوں کو ناکامی کا سامناکرنا پڑتا ہے تو ان میں سے اکثر بہنیں کالا جادویا سفلی جادو کرنےوالے افراد کے پاس جاکراپنے شوہر کے لئے غیر اسلامی اعمال کروانا شروع  کر دیتی ہیں ۔
اب ان غیر اسلامی اعمال کے زریعے ان بہنوں کو اپنے شوہر کی محبت تو حاصل نہیں ہو پاتی لیکن یہ بہنیں اپنے ایمان ، وقت اور پیسے کو ضرور ضائع کر لیتی ہیں ۔
یاد رہے کہ کوئی بھی جائز کام شیطانی علوم کے زریعے نہیں ہوتا اور شوہر کی محبت  حاصل کرنا ایک بیوی کے لئے جائز ہے ۔

میاں بیوی  کی محبت کا قرانی تعویز

اب ناظرین ہم آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے آسان ترین مجرب ترین ، کامیاب ترین اور کبھی خطاء نہ جانے والا روحانی عمل بتاتے ہیں اورجو بہنیں اس عمل کو اپنی زندگی میں صرف ایک بار کرلیں گی توانہیں اپنے شو ہر کے حوالے سے تمام زندگی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہر گز نہیں کرناپڑے گا ۔
یہ عمل صر ف 5 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے لیکن اس عمل کے روحانی اثرات  انشاء اللہ تما م زندگی جاری رہیں گے ۔
اس عمل کے لیے آپ نے جمعہ کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے سورہ بقرہ آیت نمبر 165 کو سفید پیپر پر مشک ،عنبر، زعفران اور گلاب سے تحر یر کر کےصر ف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔
miya-biwi-ki-mohabbat-ka-taweez-arabi
بس اتنا ساعمل زندگی میں اگر کسی بہن نے ایک مرتبہ کر لیا تو اس بہن کا شوہر تمام زندگی اپنی بیو ی کی محبت میں مبتلا ء رہ کر اسکے تما م جائز حقوق بغیر کہے ہمیشہ پو رہ کر تا رہے گا ۔ اس عمل کے لیے روحانی اجازت شر ط نہیں اسکے باوجود
ہر بہن کی کامیابی کے لیے دعاکر دی گئی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس آیت مبارکہ کے قرانی نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 2000 مر تبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھکر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتی ہے ۔
فری نقش حاصل کرنے والی بہنیں آستانہ کو کورئیر کی فیس ضرور کو ادا کریں ۔
اور جن بہنوں کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطا ء فر مارکھی ہے تو وہ بہنیں اسنقش کے لیے آستانہ کو مشک، عنبر، زعفران اور کورئیر کا ھدیہ خرچ جو کہ تقریباََ   700 روپے ہے ضرور اداکریں ۔

تھری ڈی فریم نقش 

3d-naqsh-surah-baqra-ayat-165-arabi
ناظرین اگر کسی بہن کو یا اسکے گھر کے کسی فرد کو یہ قرانی نقش اپنے گھر میں رکھنے پر کسی بھی قسم کا عزر ہو تو ایسی بہن آستانہ سے سورہ بقرہ ایت 165 کا 3d نقش منگواء کر اسے اچھا فریم کروا کے بطور سینری اپنے گھر کی دیوار پر لگا سکتی ہے ۔
اس بھی انشاء اللہ آپ کو پہلے بیان کئے گئے فائدئے ہی حاصل ہوں گے ۔
اس نقش کا سائز   6 ضرب  12 ہے   ۔ 
سلسلہ کے ہنر مند افراد اس سنری آرٹ کے زریعے اپنا رزق کماتے ہیں  لہذا  کوئی بھی بہن اس فریم نقش کو  آستانہ سے  1250 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے   ۔ 

سورہ بقرہ ایت 165 کے فائدے

ناظر ین ا ب ہم آپکو سورہ بقرہ ایت 165 کے وہ فائد ے بتاتے ہیں جنکا ہم اور ہزاروں بہنیں آج تک مشاہدہ کر چکی ہیں ۔
ناظرین اس نقش مبارک کی برکت سے شو ہرہمیشہ کے لیے اپنی بیو ی کی محبتمیں انشاء اللہ مبتلا ء ہو جائے گا ۔
شو ہر اگر ناراض ہو کر اپنی بیو ی سے دور چلا گیا ہو تو اس نقش مبارک کی برکتسے شو ہر جلد اپنی بیو ی کے پاس واپس آجائے گا 
اس نقش کی برکت سے بیو ی اپنے شو ہر کو غیر عورتوں سے دور رکھ سکتی ہے ۔
سورہ بقرہ ایت165 کے عربی نقش برکت سے ناراض شوہر جلد راضی  ہوجائے گا ۔
شوہر طلا ق کی دھمکی یا طلا ق دینے سے باز آجائے گا ۔
شو ہر اپنی بیو ی کو وقت پر خرچہ دینا شر وع کر دے گا ۔
شو ہر کبھی بھی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ء نہیں ہو سکے گا ۔
شو ہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات ہمیشہ مانے گا ۔
شو ہر اس نقش مبارک کی برکت سے ہر برے کام سے باز رہے گا ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے شو ہر کے کاروبا راور رزق میں برکت ہوگی ۔
شو ہر کی انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے عمر میں بھی برکت ہو گی ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے شوہر جادو، نظر بد اور ہر قسم کے بد اثرات سے بھیہمیشہ اللہ کے کرم سے محفو ظ رہے گا ۔
اس لیے ہر بیوی کو چاہیے کہ وہ وہ سورہ بقرہ ایت 165 کے عربی نقش کو خو د تحریر کر کے یا آستانہ سے فری یا ھدیہ خر چ ادا کر کے حا صل کرلے اور اسکےبعد اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرو ررکھ دے ۔
انشاء اللہ آپ کو آپ کی سو چ سے بھی زیا دہ اس قرآنی نقش کی برکا ت تما مزندگی حاصل ہو تی رہیں گی ۔
سورہ بقرہ ایت 165 کا زعفرانی نقش یا فریم نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں   ۔
Contact : 0092 309 6369786

2020-08-10

نادعلی کے فائدے

ناظرین اب ہم آپ کو دعائے نادعلی شریف   کے آپ کو  چند وہ فائدے بتاتے ہیں جن کا ہم اور ہزاروں افراد مشاہدہ کر چکیں ہیں  ۔ اسکے بعد ہم  نادعلی شریف کی برکات حاصل کرنے  کے لئے آپ کو نادعلی شریف کے وہ وظائف بھی بتائیں گے  جو کہ بزرگوں سے سینہ با سینہ ہمیں حاصل ہوئے ہیں  ۔
قارئین  دعائے نادعلی کی برکت سے انشاء اللہ 
آپ کو بے حساب رزق حاصل ہو نے لگے گا  
نادعلی کی برکت سے آپ کو اللہ کی ذات وافر دولت  سے نواز دیں گے 
مال میں برکت ہونے لگے گی  
آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی  
نوکری میں ترقی ہونے لگے گی  
کاروبار میں ترقی ہونا شروع ہو جاتی ہے  ۔
کاروبار کی بندش کا فوری توڑ ہو جاتا ہے ۔
آمدنی میں آضافہ ہونے لگے گا  
قرض سے آپ کو خلاصی حاصل ہو جائے گی  ۔
گھر میں خیر وبرکت ہو گی ۔
آپ کا گھر اللہ کی حفاظت میں رہے گا ۔
گھر سے جادو ٹونہ  ،نظربد ، سایہ ، جنات  اور ہر قسم کے نحس اثرات فوری دور ہوں جائیں گے ۔
گھر میں اتفاق و محبت ہمیشہ قائم رہے گا  ۔
گھر میں رزق کی فراوانی رہے گی ۔
گھر سے بیماری انشاء اللہ دور ہو جائے گی ۔
شوہر بیوی میں محبت قائم ہو جائے گی  ۔
شوہر   کی عزت اور ترقی میں برکت ہو گی
شوہر کالا جادو ، حادثات اور ناگہانی آفات وبلیات سے محفوظ رہے گا 
شوہر غیر عورت کی محبت سے محفوظ رہے گا  ۔
بدتمیز بیوی دعائے نادعلی کی برکت سے اپنے شوہر کی فرمابردار ہو جاتی ہے  ۔
دعائے نادعلی کی برکت سے بے اولاد صاحب اولا ہو جاتے ہیں ۔
گستاخ اولاد والدین کی فرما بردار ہو جاتی ہے  ۔
اولاد  ہر بلا ، مصیبت ، نظربد ، حادثات اور  ناگہانی آفات وبلیات سے اللہ کی حفاظت میں رہے گی  ۔
بیٹوں کے لئے اچھا رشتہ جلد حاصل ہو جاتا ہے   ۔
رشتہ اور شادی کی بندش کا توڑ ہو جاتا ہے  ۔
دشمن  زیر ہو جاتے ہیں  ۔
فرد کو ڈیپریشن  ، خوف اور نفسیاتی امراض سے نجات مل جاتی ہے   ۔
فرد کا بلڈ پریشر ہمیشہ کنڑول میں رہے گا  ۔
مریض کا شوگر لیول ہمیشہ اعتدال میں رہے گا   ۔
دل کے مریض دعائے نادعلی کی برکت سے جلد شفاء یاب ہو جاتے ہیں  ۔
فرد کی ہر مشکل  آنے سے پہلے ہی ٹل جاتی ہے اور اسے موجودہ مشکلات سے بھی اللہ کے کرم سے نجات حاصل ہو جاتی ہے  ۔
دعائے نادعلی کی برکت سے فرد کو اسکی ہر جائز حاجت بھی محمد آل محمد  صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں حاصل ہو جاتی ہے   ۔ قارئین دعائے نادعلی  کی برکات آپ کو دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں حاصل ہوتی رہیں گیں اور ان برکات کو زبان و قلم سے کبھی بھی بیان نہیں کیا جا سکتا  ۔

دعائے نادعلی کے وظائف 

اب ہم دنیاوی مشکلات کے حل کے لئے آپ کو  دعائے نادعلی شریف کے وہ چند وظائف بتاتے  ہیں  جنکی برکات کا ہم اور ہزاروں افراد مشاہدہ کر چکے ہیں  ۔ 
یہ وظائف ہمیں سینہ با سینہ بزرگوں سے حاصل ہوئے ہیں   ۔
جو افراد دعائے نادعلی شریف  کی برکات مستقل  حاصل کرنا چاہتا ہے  اسے دعائے نادعلی لاتعداد زکر  بغیر شرط کے اللہ اور اسکے رسول کی رضا اور خوشنودی کے لئے زکر کرنی چاہئے   ۔
لاتعداد نادعلی زکر کرنے سے مراد یہ ہرگز نہیں کہ آپ سارہ دن یا ساری رات نادعلی پڑھتے رہیں  بلکہ اس سے مراد یہ ہے  کہ آپ کے پاس  رزق حلال  کی تلاش ، والدین   اور بیوی بچوں کے حقوق پورئے کرنے  کے بعد جو وقت   بچتا ہے اس میں سے  آپ  کچھ وقت دعائے نادعلی محبت  سے پڑھنے میں گزاریں   ۔ 
اب یہ کچھ  وقت خواہ چند لمحات ہی کیوں نہ ہوں   ۔
یاد رہے کہ رزق حلال حاصل کرنے والے افراد  مولا کی بارگاہ میں  ان افراد سے ذیادہ افضل ہیں جو سارہ دن نادعلی پڑھتے ہیں   ۔
دعائے نادعلی کے مجرب وظائف درج  ذیل ہیں   ۔

رزق میں برکت کےلئے وظیفہ دعائے نادعلی 

رزق کی تنگی ختم کرنے ،قرض سے نجات کے لیے اورغربت سے ہمیشہ کے لیے نجات پانے کے لیے آپ چاندکی پہلی تاریخ کو بعد ِازنماز عشاء اول و آخر 10- 10مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 بار   تیسرا کلمہ   ، 100 بار درود ابراہیمی اور 70  بار دعائے نادعلی محبت سے 7 روز تک زکر کریں   ۔
7 روز کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد روزانہ 10 بار سورہ اخلاص ،  10 بار درود ابراہیمی اور  7 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں  اور اس میں ناغہ نہ کریں  ۔
انشاء اللہ صرف چند روز میں آپ کو رزق کی تنگی سےنجات حاصل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
 یہ وظیفہ آپ بد رجہ مجبوری کسی بھی دنشروع کر سکتے ہیں ۔

کارو بار میں برکت کے لیے وظیفہ دعائے نادعلی 

اگر آپ کا کارو بار نہ چل رہا ہو ۔ بے جا محنت اور پیسہ انو یسٹ کرنے کے باوجود آپ کا کاروباری نقصان ہو رہا ہویا پھر آپ کو کاروبار کی بندش کا سامنا ہو تواس کے لیے آپ چاند کی 14 تاریخ سے پہلے پہلے کسی بھی دن عشاء  کینماز کے بعد اول و آخر 7 -7 مر تبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ   11 مرتبہ سورہ ال عمران کی ایت نمبر  26 اور 27 ،  100 مرتبہ درود ابراہیمی اور  110 بار دعائے نادعلی   7 یا  14 روز تک محبت سے زکر کریں ۔
7 روز کے بعد آپ عشاء کی نماز کے بعد روزانہ 1 بار سورہ ال عمران کی ایت نمبر  26 اور 27 ،  10 بار درود ابراہیمی اور  7 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں  اور اس میں ناغہ نہ کریں  ۔
 انشاء اللہ جیسے جیسے دن گزریں گےآپ کے کارو بار میں تر قی ہوتی جائے گی اور ترقی کا یہ سلسلہ انشاء اللہ جاری بھی رہے گا ۔

قرض سے خلاصی


اگر آپ قرض کےبوجھ تلے دب گئے ہیں اور قرض سے خلاصی کے لیے آپ کو کوئی امید نظر نہ آ رہی ہوتو ایسی صورت میں
آپ چاند کی 14 تاریخ سے پہلے پہلے عشاء یا فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 7-7 درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ
100 بار یامسبب الاسباب   ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 دعائے نادعلی  7 روز تک زکر کرئے   ۔
7روز کے بعد آپ روزانہ   10 مرتبہ یا مسبب الاسباب ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور  7 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
انشاءاللہ آپ کا قرض ادا ہونے کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے   ۔
اسکے علاوہ یہ وظیفہ کرنے والے افراد کے لئے رزق اور دولت کی کبھی کمی نہیں آتی  ۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو رزق میں بے حد برکات ،کاروبار میں تر قی،اور زندگی کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی بھی حاصل
ہوتی رہے گی ۔

اچھی نوکری کے لیے  دعا نادعلی 

اگر آپ کو اچھی نوکری نہیں مل رہی تو اچھی نوکری جلد حاصل کرنے کے لیے آپ 7 روز تک روزانہ   70 مرتبہ درود ابراہیمی اور  70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کریں انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو اچھی نوکری اللہ کے کرم سے حاصل ہو جائے گی  ۔
یہ وظیفہ نوکری کی ترقی ، نوکری کی حفاظت اور  تنخواہ میں آضافہ کے لئے بھی مجرب ہے  ۔
اگر آپ نوکری ، رزق اور   دولت کی فراوانی چاہتے ہیں  تو   یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ   10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کرتے رہیں  ا ور اس عمل سے بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں  ۔ 
 انشاء اللہ7روز میں آپ کو آپ کی پسند کے مطا بق اچھی نوکری حاصل ہوجائے گی ۔ 

آمدنی میں آضافہ اور برکت کے لیے

اگر آپ کے گھر میں پیسہ نہ رکتا ہو اور کم آمدنی یا رزق میں برکت نہ ہونے کی وجہ سے آپ کو قرض ،تنگدستی اور دیگر پریشا نیوں
کا سامنا رہتا ہو تو آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 7-7 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ   یا رزاق یا اللہ  1000 بار  ، 100 بار درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی 14 روز تک زکر کریں  ۔
14 روز کے بعد آپ  روزانہ  100 بار یا رزاق یا اللہ  ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور  7 مرتبہ دعائے نادعلی زکر کرنے کلا معمول بنا لیں اور اس میں بغیر مجبوری ناغہ نہ کریں  ۔  
انشا ء اللہ صرف اس آسان وظیفہ کی برکت سے چند دنوں میں ہی آپ کی آمدنی میں غیبی اضافہ اور برکت ہونا شروع ہو جائے گی اور رزق کے حوالے سےآپ کو کبھی بھی پریشان ہونے کی ضرورت محسوس نہ ہو گی ۔ یہ وظیفہ اگر بیوی اپنے شوہر کے لیے کرے اور اسے جاری رکھےتو اس کے گھر سے کبھی دولت ختم نہ ہوگی ۔

دولت کے لیے  دعائے نادعلی 


اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے رزق اور دولت حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد اول و آخر

14--14 مرتبہ درود پاک ذکر کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے 100 مرتبہ اسم اعظم ٓاللہُم اور40 مرتبہ

سورہ طلاق ایت نمبر 65 تلاوت کرنی ہے ےہ وظیفہ آپ نے گیارہ روز تک جاری رکھنا ہے اور گیارہ روز کے بعد آپ نے

100 مرتبہ ٓاللہُم 10 مرتبہ سورہ طلاق ایت نمبر65 10 مرتبہ درود پاک پڑھنے کا معمول بنا ئیں ۔

ےہ وظیفہ کرنے والے کو چاہیے کہ اس کے پاس جب بھی استطاعت ہو وہ مسحق فرد کو خیرات کر ے اور غیر مسحق فرد کو خیرات

کرنے سے اجتناب کر ے ۔ انشا ء اللہ صرف چند روز اس وظیفہ کی پابندی کرنے سے اس فرد کے لیے ایسے اسباب پیدا

ہونا شروع ہو جا ئیں گے کہ ےہ فرد جلد اللہ کے کرم سے مالدار ہو جائے گا ۔



بے اولادکے لیے اسم اعظم ےا اللہ

اگر آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ۔ اس کی وجہ جادو، بندش ہو ےا پھر جسمانی بیماری کی وجہ کوئی بھی ہو اس وجہ کو دور کرنے کے لیے

اور اللہ کی بار گاہ سے جلد اولاد حاصل کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14--14 بار درود پاک ذکر کریں اور

درمیان میں آپ 5000 بار اسم اعظم ےا اللہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی ذکر کریں ۔ ےہ وظیفہ آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہے

اور اس دوران آپ کسی قا بل ڈاکٹر سے اپنا طبی معا ئنہ کروا کے اس سے اپنا علاج بھی کروائیں ۔ انشا ء اللہ اسم اعظم کی برکت سے

ڈاکٹر کی ادوےا ت کے لیے باعث شفا ء بن جائیں گی ا ور آپ انشا ء اللہ جلد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔

ناظرین 14 دن ےہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ نے روزانہ 700 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی بعد نماز فجر اور بعد

نماز عشاء پڑ ھنے کا معمول ضرور بنانا ہے ۔ انشا ء اللہ آپ جلد صاحب اولاد ہو جائیں گے ۔ ےہ وظیفہ ہزاروں افراد کا آزمایا ہوا اور

کبھی فطاء نہیں گیا

گستاخ اولاد کے لیے اسم اعظم یا اللہ

ناظرین اگر آپ کی اولاد گستاخ ہو گئی ۔ آپ کی کوئی بات نہ مانتی ہو اور والدین سے بد تمیزی کرتی ہو تو اس کے لیے اسم اعظم یا اللہ

کا وظیفہ بے حد مجرب ہے ۔ اس وظیفہ کے لیے والدین کو چا ہیے کہ وہ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 14--14 بار درود پاک

کا ذکر کر ے اور درمیان میں اپنی اولاد کا تصور کر کے 2100 مرتبہ ےا اللہ اور10 مرتبہ سورہ کوثر ذکر کرے ۔ ےہ وظیفہ آپ نے

7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 7 روز میں اولاد اپنے والدین کی گستا خی سے ہمیشہ کے لیے باز آجا ئے گی ۔

ناظرین کوئی بھی فرد آپ کی گستاخی کرنے کی جر ات نہ کرے گا ۔ اس وظیفہ کی برکت سے ہر فرد آپ کے دل سے ہمیشہ

عزت کرنے پر مجبور رہے گا اور آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی حاصل ہوتی رہے گی ۔





دشمن سے حفا ظت کا وظیفہ اسم اعظم ےا اللہ

اگر آپ کو ڈر ہو کہ آپ کا دشمن آپ کی جان ،مال،اولاد، گھر،کاروبار ،عزت، ےا صحت کو کسی بھی طرح نقصان دے سکتا ہے ۔

تو اپنے اس دشمن سے حفا ظت کے لیے آپ اسم اعظم یا اللہ کا وظیفہ 12 روز تک کریں ۔ انشا ء اللہ ان بارہ روز کے اندر آپ کے

دشمن کے دل میں آپ کا اتنا رعب اور خوف پیدا ہو جائے گا کہ وہ آپ کو نقصان دینا تو دور کی بات بلکہ آپ کو نقصان دینے کا سوچ

بھی نہ سکے گا ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14--14 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان

میں آپ 6600 بار اسم اعظم یا اللہ اور 72 مرتبہ سورہ فیل اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی روزانہ پڑھنے کا معمول بنا لینا ہے ۔

انشا ء اللہ زندگی بھر کوئی بھی فرد آپ کو کسی بھی قسم کا ظاہری ےا باطنی نقصان نہ دے سکے گا ےعنی آپ کی جان ،مال ،اولاد،گھر،کاروبار،

نوکری اورکامیابی اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔



بیٹی کے رشتہ کے لیے اسم اعظم ےا اللہ

;242;بیٹی کا اچھا رشتہ جلد حاصل کرنے کے لیے والدین کو چاہیے کہ وہ چاند کی14 تا ریخ سے پہلے پہلے کسی بھی دن عشا ء کی

نماز کے بعد اول و آخر 14--14 درود پاک ذکر کر ے اور درمیان میں آپ 6666 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور 3 بار سورہ منزل

ذکر کر کے ےہ وظیفہ آپ نے 7 روز میں بیٹی کے لیے اچھا رشتہ حاصل ہو جائے گا ۔ ناظرین والدین کو چا ہیے کہ وہ ےہ وظیفہ مکمل

ہو نے کے بعد روزانہ 100 مرتبہ اسم اعظم یا اللہ ایک مرتبہ سورہ منز ل اور 10 بار درود ابراہیمی پڑ ھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔

انشا ء اللہ اگر آ پ نے اس عمل کی مزید چند دن پابندی کرلی تو اس سے بیٹی کی شادی کے بعد کی زندگی میں خوشحالی ہمیشہ قائم رہے گی ۔



شادی کی بندش کاتوڑ اسم اعظم ےا اللہ

اگر آپ کے کسی دشمن نے کسی قسم کے جادو کے ذریعے آپ کی شادی میں بندش کروا دی ہو جس کی وجہ سے آپ کی شادی میں روکاوٹیں

ہی رو کا وٹیں پیدا ہو رہی ہوں تو ان روکاوٹوں کو فوری دور کرنے کے لیے آپ چاند کی 14 تاریخ سے پہلے پہلے عشا ء کی نماز کے بعد

اول و آخر 14--14 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 2100 مرتبہ ےا اللہ اور 100 مرتبہ سورہ قریش 12 روز تک ذکر کریں ۔

انشا ء اللہ 12 روز میں آپ کی شادی میں حائل روکا وٹیں ،بندشیں اور مخالفتیں دور ہونا شرو ع ہو جائیں اور آپ کی شادی انشا ء اللہ جلد ہو جائے گی ۔

ناظرین کوشش کریں کہ آپ جب ےہ وظیفہ مکمل کر لیں ۔ تو اس کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ اسم ےا اللہ ،3 مرتبہ سورہ قریش اور 10 مرتبہ

درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول ضرور بنا لیں ۔ انشا ء اللہ ےہ وظیفہ تمام زندگی آپ کی ہر حاجت کی تکمیل ضرور بنتا رہے گا اور اگر آپ سے ےہ

نہ ہو سکے تو آپ 12روز ہی اس وظیفہ کو کا مل ےقین سے ادا کر لیں ۔



نظر بد سے نجات اسم اعظم ےا اللہ سے

ناظرین اگر آپ کی اولاد ےا آپ کے گھر پر نظر بد کے اثرات ہیں اور اس نظر بد کی وجہ سے آپ کا ہر کام الٹ ہو رہا ہو ،

آپ کے گھر سے بیماری نہ جا رہی ہو ،پیسہ گھر میں نہ رہتا ہو ،لوگ بلاوجہ دشمن ہو گئے ہوں اورآپ کو کاروباری نقصا نات

کا سامنا رہتا ہو تو ان تمام مسا ئل کے حل کے لیے آپ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 14--14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں

اور درمیان میں آپ 6600 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور 300 مرتبہ ایت الکرسی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لیں ۔ اب آپ ےہ

پانی 7 روز تک اپنے گھر کی پاک دیواروں پر گرائیں ۔ اور ےہی پانی گھر کے افراد کو بھی پیلائیں ۔ انشا ء اللہ 7 دن ےہ عمل کرنے

سے آپ کے وجود اورگھر سے نظر بد کے اثرات مکمل تور پر ختم ہو جائیں گے ۔

جادو کا علاج اسم اعظم یا اللہ سے

اگر آپ کالے جادو سے متاثر ہیں ۔ اور ےہ جادو کسی بھی طر ح آپ کے وجوداور گھر سے ختم نہ ہو رہا ہو تو اس کے لیے آپ اسم اعظم

ےا اللہ کا عمل 7 روز تک کریں انشا ء اللہ آپ کو کالے جادو اورسفلی جادو سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے گی ۔ اس وظیفہ کے لیے آپ

نے چاند کی 14 تاریخ سے پہلے پہلے کسی بھی دن اول و آخر 19--19 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 2100 بار

ےا اللہ اور 300 بار سو رہ ناس تلاوت کریں ۔ ےہ وظیفہ آپ نے7 روز تک جاری رکھنا ہے 7 روز کے بعد آپ روزانہ 100 بار

اسم اعظم ےا اللہ 3 بار سور ہ ناس اور 10 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ انشا ء اللہ جب تک آپ کی زندگی

ہے آپ پر جادو اثر نہیں کرے گا اس عمل کی برکت سے آپ کی جان ،مال، اولاد، گھر ، کارو بار،صحت اور عزت کالے

جادواور سفلی جادو کے اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے ۔

جنا ت سے نجات اسم اعظم ےا اللہ سے

اگرآپ کے گھر پر جنات نے بسیرہ کر لیا ہو اور وہ مختلف انداز سے آپ کو نقصان دیتے ہوں تو ان جنات سے نجات کے لیے

جمعہ کے دن کسی بھی وقت اول و آخر 14--14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 3000 بار اسم ےا اللہ اور

3 بار سورہ ملک تلاوت کریں ۔ ےہ عمل آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 7 روز سے پہلے پہلے جنات خوف زدہ

ہو کر متعلقہ گھر سے بھاگ جائیں گے اور اسی طرح جنات اگر کسی لڑکی یا کڑکے کے وجود میں داخل ہو چکے ہیں تو اس کے لیے

آپ پانی پر 7000 بار یا اللہ اور 3 مرتبہ سورہ ملک دم کر کے دیں ۔ ےہ پانی مریض کو 7 دن تک پلائیں ۔ انشا ء اللہ 7 روز سے

پہلے پہلے متعلقہ مریض کو جنات سے شفا ء حاصل ہو جائے گی ۔

شیطا نی تعویزات سے نجات

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے کا غذ پر 7 شیطانوں کا نام لکھ کراس کاغذ کو پانی میں ڈال دیتے ہیں ۔ جہاں سے پانی پیتے ہیں ۔

ایسا پانی پیتے ہی وجود میں شیطانی اثرات دا خل ہو جاتے ہیں جو فرد کے لیے بیماریوں ،ڈپریشن ،ناکامی ،نفرت ،غصہ،خودکشی

اور احساس کمزی جیسے احساسا ت پیدا کر دیتے ہیں ۔ احسا سات فرد کے لیے نا قابل طلاقی نقصانات کی وجہ بن سکتے ہیں ۔

اس کے علاج کے لیے آپ روزانہ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 3000 بار اسم اعظم

ےا اللہ اور 100 بار الحمد شریف تلاوت کریں ۔ ےہ عمل آپ نے 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 3 دن میں آپ کو کامل

شفا ء حاصل ہو جائے گی ۔

شو ہر کی نا راضگی ختم کرنا

اگر آپ کا شوہر آپ سے ناراض ہے بات بات پر آپ سے جھگڑا کرتا ہوآپ کی کوئی بات نہ جانتا ہو ۔ آپ کو خرچہ

نہ دیتا ہو بلکہ بات بات پر آپ کو طلاق کی دھمکی دیتا ہو ۔ تو ایسے میں آپ 7 روز کا وظیفہ اسم اعظم ےا اللہ کریں ۔

انشا ء اللہ آپ کو آپ کے شو ہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی ۔ ےہ وظیفہ آپ نے جمعہ کے روز عشا ء

کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ آپ نے جمعہ کے روز عشا ء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔ وظیفہ کے لیے

آپ اول و آخر 10--10 مرتبہ درود پاک ذکر کریں ۔ اور درمیان میں آپ 1400 بار اسم اعظم یا اللہ اور 3 مرتبہ

سورہ جمعہ تلاوت کریں ۔ دوران عمل آپ اپنے شوہر کو اپنے ذہن میں رکھیں ۔ انشا ء ا اللہ صرف 7 روز ےہ وظیفہ کرنے

سے آپ کو آپ کے شوہر کی محبت ہمیشہ کے لیے حاصل ہو جائے گی ۔

بیرون ملک سفر میں روکاوٹ

اگر آپ کو بیرون ملک سفر میں جانے ےا واپس آنے میں روکاوٹ کا سامنا ہے تو اس کے لیے آپ جمعرات کے روز

عشا ء کی نماز کے بعد 5000 بار اسم اعظم ےا اللہ اور 3مرتبہ سورہ واقعہ تلاوت کریں ےہ وظیفہ آپ نے 7 روز تک جاری

رکھنا ۔ انشا ء اللہ7 روز میں آپ کی مشکل کی آسانی کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جا ئیں گے ۔

کا میابی کے لیے اسم اعظم ےا اللہ

زندگی کے ہر میدان اور امتحان میں کامیابی کے لیے آپ روزانہ 100 مر تبہ درود ابراہیمی اور 2000 بار اسم اعظم

ےا اللہ ذکر کریں ۔ ےہ وظیفہ آپ 7روز تک جاری رکھیں ۔ انشا ء اللہ 7 روز کے بعد آپ جس کام میں بھی یاتھ ڈالیں گے

اللہ کی ذات آپ کو کامیابی عطا فرما ئیں گے ۔

امتحان میں کامیابی کے لیے اسم اعظم ےا اللہ

سکول ،کالج،ےونیورسٹی یا کسی بھی امتحان میں کا میابی کے لیے آپ امتحان سے پہلے پہلے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی

اور 300 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ ذکر کریں ۔ جب آپ امتحان دے لیں تو اس کے بعد آپ روزانہ 100 مرتبہ درود ابراہیمی

3000 بار اسم اعظم ےا اللہ اور ایک بار سورہ فتح 7 روز تک تلاوت کریں انشا ء اللہ آپ کو امتحان میں کامیا بی حاصل ہو جائے گی ۔







قسمت اچھی کرنے لیے اسم اظم

ناظرین بعض افراد کی صحت ایسی ہوتی ہے کہ انہیں زندگی کے ہر میدان اور امتحان میں ہمیشہ ناکامی ، اپنوں کی نفرت

اور ہر فرد کی بلا وجہ کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ تا ہے ۔ ےہ افراد جب بھی کسی کے ساتھ اچھا کرتے ہیں تو انہیں ہر حال میں

اس اچھا ئی کا برا ئی میں صد ملتا ہے ۔ ےہ افراد بڑی اذیت ناک زند گی بر کرتے ہیں ۔ لہذا ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ چاند

کی پہلے ہفتے میں کسی بھی دن اول و آخر 19--19 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں 41 مرتبہ الحمد شریف 4000

بار اسم اعظم ےا اللہ اور 19 مرتبہ تیسرا کلمہ 12 روز تک ذکر کرکے 12 روز کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی

100 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور 3 مرتبہ تیسرا کلمہ ذکر کرنے کا معمول بنا لیں ۔ انشا ء اللہ ےہ چھو ٹا سا عمل کر نے سے آپ کا مقدر

ایسے سنور جائے گا کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے ۔ ناظرین ےہ عمل کرنے والے افراد کو ہمیشہ ےہ محسوس ہوتا ہے کہ کوئی

غیبی طاقت ہے جو اللہ کے حکم سے اس فرد کی مدد کر رہی ہے ۔

حاجت کے لیے اسم اعظم

ناظرین اگر آپ کی کوئی خاص حاجت ہے اور ےہ حاجت کوئی بھی طریقہ اختےار کرنے سے پوری نہ ہو رہی ہو تو اس حاجت

کوصرف چند دنوں میں حاصل کر نے کے لیے آپ جمعرات کے روز عشا ی کی نماز کے بعد اول و آخر 7--7 مرتبہ درود پاک

ذکر کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور 700 مرتبہ الحمد شریف تلاوت کریں ۔ ےہ عمل آپ نے 7 روز تک

جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ صرف 7 روز ےہ عمل کرنے سے اللہ کی ذات آپ کو آپ کی ہر جائز حاجت عطا فرما دیں گے ۔

ےاد رہے کہ اللہ کی کلام کی برکات سے آپ کی صرف جائز حاجات پوری ہوں گی ۔

بیماری سے شفاء

اگر آپ کسی عا رضی ےا دائمی بیماری کا شکار ہو چکے ہیں تو اس بیماری سے جلد شفاء حاصل کرنے کے لیے مریض بذاتِ خود 7 مرتبہ

درود پاک ،7 مرتبہ الحمد شریف اور 700 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ ذکر کرکے ۔ ےہ عمل 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشا ء اللہ اس عمل کی

بر کت سے مریض جو ادوایات استعمال کر رہا ہوگا وہی ادوایات اس کے لیے باعث شفا ء بن جائیں گے ۔ اگر مریض ےہ عمل

خود نہ کر سکے تو مریض کا کو ئی بھی عزیز اس کے لیے ےہ عمل کر سکتا ہے ۔

مقدمہ میں کا میابی اسم اعظم

اگر آپ کا عدالت ےا کسی بھی پیچا یت میں مقد مہ چل رہا ہو اورآپ چاہتے ہیں کہ آپ کا فیصلہ حق پر جلد ہو جائے تو

اس کے لیے آپ اتوار ےا جمعہ کے روز عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 11--11 بار درود پاک زکرکریں اور درمیان

میں آپ 7000 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور ایک مرتبہ سورہ ےا سین تلاوت کریں ۔ ےہ وظیفہ آپ نے 70 روز تک جاری

رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 7 روز کے بعد ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جسکی بنا پر مقدمہ کا فیصلہ انشا ء اللہ حق پر

جلد ہو جائے گا ۔

گم شدہ کا پتہ کرنے کا وظیفہ

اگر آپ کی کوئی قیمتی چیز ،اولاد میں سے کوئی ےا کوئی جانور گم ہو گیا ہو تو اس کا جلد پتہ لگانے کے لیے آپ عشا ء کی نماز

کے بعد کسی بھی دن اول و آخر14--14بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 4000مرتبہ اسم اعظم یا اللہ

اور 500 مرتبہ تیسرا کلمہ محبت سے ذکر کریں ۔ ےہ عمل آپ نے 3 دن کرنا ہے انشا ء اللہ ان ہی 3دنوں میں آپ کو آپ کی

مطلوبہ گمشدہ چیز مل جائے گی ےا اس کا سُراغ مل جائے گا ۔



بچوں کی ضد کے لیے اسم اعظم

اگر آپ کا بچہ بے جا ضد کر تا ہو ۔ رات کو بلا وجہ روتا رہتا ہو ،بچہ ڈر جاتا ہو ،ےابچہ رات کو سوتا نہ ہو تو اب تمام مسا ئل کے حل

کے لیے آپ اپنے بچے کو رات اور صبح کے وقت روزانہ3 مرتبہ درود ابراہیمی 66 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ اور ایک مرتبہ

ایت الکرسی پر پڑ ھ کر دم کر لیں ۔ ےہ عمل چند دن کرنے بچہ کو ہر قسم کے تکلیف سے اللہ کے کرم سے نجات مل جائے گی ۔

بچوں کی حفا ظت کے لیے اسم اعظم

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آ پ کے بچے نظر بد ،جادو، جنات، حادثا ت ،ناگہانی آفات و بلےا ت اور کُندوینی سے ہمیشہ

محفوظ رہیں تو اس کے لیے آپ روزانہ تازہ پانی10 مرتبہ درود ابراہیمی اور666 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ پڑ ھ کر دم کریں

اور ےہ پانی بلا ناغہ اپنے بچوں کو پِیلائیں ۔ انشا ء اللہ آپ کی اولاد اللہ کی حفا ظت میں رہے گی اور اسی عمل کی بر کت سے آپ

کے بچے آپ کی سوچ سے بھی زیادہ زہین ہو جائیں گے ۔

سفر میں حفا ظت کے لیے اسم اعظم

اگر آپ کسی دوسرے شہر سفر کے لیے روزانہ ہونا چا ہتے ہیں ۔ تو گاڑی میں سوار ہو کر ےا اس سے پہلے پہلے 10مرتبہ

درودابراہیمی اور 66مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ ضرور زکر کریں ۔ انشا ء اللہ آپ سفر میں اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔

اسی طرح اگر آپ کی اپنی گاڑی ہے اور آپ کا اسم اعظم ےا اللہ بنتا ہے تو آپ کو چا ہیے کہ ےہ اسم اعظم مشک ،عنبر، زعفران

اورگلاب سے لکھوا کر اپنی گاڑی میں ضرور رکھیں ۔ انشا ء اللہ آپ کی گاڑی اور آپ ہمیشہ اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔

بیوی شوہر کی عزت کرے

اگر شوہر اپنی بیوی کی بد تمیزی اور بے و قوفی کی وجہ سے پریشان ہو تو ایسے شو ہر کو چاہیے کہ وہ روزانہ عشا ء کی نماز کے

بعد اول و آخر 10--10 مرتبہ درود پاک ذکر کرے اور درمیان میں 1400 با اسم اعظم ےا اللہ اور ایک مرتبہ سورہ طہ

تلاوت کرے ۔ ےہ عمل آپ نے 7 روز تک جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ 7 روز میں آپ کی بیوی تا زندگی آپ کی عزت

کرنے پر مجبور رہے گی ۔ ےعنی شوہر جو کہے گا بیوی وہی کرے گی ۔ ےہ وظیفہ آپ جمعہ کو شروع کریں تو زےا دہ افضل ہے ۔

گھر کی حفا ظت

اگر آپ چا ہتے ہیں کہ آپ کا گھر کالے جادو ،بندش ،نظر بد، اور فتنہ و فسادسے ہمیشہ محفو ظ رہے اور گھر میں امن و محبت

بھی ہمیشہ قائم رہے تو اس کے لیے آپ سوموار کے روز عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 70--70 مرتبہ درود پاک ذکر کریں ۔

اور درمیان میں آپ 1000 بار اسم اعظم ےا اللہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے ذکر کرے ۔ ےہ عمل آپ 7 روز تک

جاری رکھیں ۔ انشا ء اللہ 7 روز میں آپ کے گھر کا روحانی حصار ہو جائے گا ۔ لہذا آپ کا گھر پر آفت و پریشانی سے ہمیشہ کے

لیے محفوظ ہو جائے گا ۔ اس عمل کو قائم رکھنے کے لیے آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ اسم اعظم ےا اللہ ذکر

کرنے کا معمول ضرور بنا ئیں ۔