2020-09-19

mah e safar ki khas tasbeeh urdu

 ناظرین ماہ صفر کی تسبیح نادعلی کی برکت سےآپ اپنی زندگی کی تمام مشکلات کو  تمام زندگی کے لئے اللہ کے حکم سے آسان کر سکتے ہیں  اس کے علاوہ اس تسبیح کی برکت سےآپ جس فرد کے لئے رزق ، کامیابی دولت یا کسی بھی نیک مقصد کے لئے دعا کریں گےوہ دعا بھی اللہ کی بارگاہ   میں جلد قبول ہوگی  ۔
بزرگوں کے مطابق جو فرد بھی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل ماہ صفر میں کر لیتا ہے  تو اسے اپنی حاجات کی تکمیل، رزق ، دولت ، نوکری ، شادی ، رشتہ ،  شوہر ، اولاد ،دشمن ، بیماری یا  کسی بھی مسلے کے حل کے لئے  کوئی بھی دوسرا عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی  ۔
اسکے علاوہ یہ تسبیح جس گھر میں بھی ہوتی ہے  اس گھر سے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، بندش اور دشمن ہمیشہ دور رہتے ہیں  ۔

ماہ صفر کی تسبیح بنانے کا طریقہ 

اس عمل کے لئے آپ سب سے پہلے 33 دانوں والی سادہ  لکڑی کی تسبیح حاصل کرکے اسے  خالص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے کلر کر لیں  ۔ 
اس کے  بعد آپ ماہ صفر کے کسی بھی دن  عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 - 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور  اسکے بعد آپ  اس تسبیح کے ہر ہر دانہ  کے اوپر  14 -14 مرتبہ دعائے نادعلی صغیر پڑھ کر دم کریں  ۔ 
اس پورئے عمل کے دوران آپ  462 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ پائیں گے  ۔
یہ عمل آپ نے ایک ہی دن میں مکمل کرنا ہے  ۔
عمل مکمل ہونے کے بعد آپ خیرات کریں  اور اسکے بعد آپ کو جب بھی کوئی مشکل پیش آئے  تو آپ اس تسبیح پر 33 مرتبہ دعائے نادعلی  محبت سے پڑھ کر  ہاتھ مثل دعا اٹھا کر  اللہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کر لیں  ۔
انشاء اللہ  اللہ تبارک تعالیٰ کے کرم سے جلد ہی  غیب سے آپ کی مشکل آسان ہونے کے لئے اسباب پیدا  ہونا شروع ہو جائیں گے  ۔
ناظرین اس تسبیح کو بنانے کے لئے آپ  مشک اور عنبر کی مقدار 1/4   کیرٹ ، زعفران ایک گرام اور  عرق گلاب  حسب ضرورت استعمال کریں  ۔ 
یہ تمام چیزیں  کم و بیش 2500 روپے میں آپ کو پنسار کی دوکان سے ملیں گی  ۔
اگر آپ کا  2500 روپے سے زیادہ کا خرچ آئے تو آپ  مذکورہ بالا مقداریں مزید کم کر سکتے ہیں ۔
اور اگر پھر بھی کسی بھائی یا بہن سے یہ تسبیح نہ  بن سکے تو  وہ آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر لے  اگر سلسلہ کے کسی فرد کے پاس وقت ہوا تو  آپ کو یہ تسبیح ضرور بنا کر دے دی جائے گی  ۔

ماہ صفر کا  نقش نادعلی

اگر کوئی بہن یا بھائی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دئے  
اس  نقش کے فائدئے بھی وہی ہیں جو کہ  ماہ صفر کی تسبیح کے ہیں  ۔
اس نقش کو آپ آستانہ سے فری یا صرف ہدیہ خرچ  700 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں  ۔تفصیل کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں