2020-07-22

surah fatiha wazifa for shifa and waba urdu

surah fatiha ka wazifa har bimari aur waba se hifazat aur shifa hai . lahaza kisi bhe bimari se shifa aur hifazat k liye surah fatiha ka wird ap k liye sab se zaida faida mand sabat ho gha .

Surah Fatiha Wazifa For Shifa

surah-fatiha-wazifa-for-shifa

سورہ فاتحہ کاوظیفہ

ناظرین سورہ فاتحہ کو سورہ شفاء بھی کہا جاتا ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق اس سورہ مبارک میں سوائے موت کے ہر بیماری کی شفاء موجود ہے اور چونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورہ مبارکہ کو شفاء قرار دیا ہے۔
 مطلب یہ کہ اس سورہ مبارکہ میں ہر قسم کی جسمانی ،روحانی ،نفسیاتی اور وبائی امراض سے کامل شفاء اور حفاظتموجود ہے ۔
 ناظرین اس پوسٹ میں ہم 2020 کی وباء سے حفاظت کے لیے قدیم بزرگوں کے تجربات و مشاہدات کانچوڑ آپ سے شیئرکرنے کی کوشش کریں گے ۔
پوسٹ کو آخر تک ضروردیکھیں انشاء اللہ پوسٹ میں موجود روحانیمعلومات ہر فرد کے لیے باعث شفاء ہو ں گی ۔
ناظرین جو علوم ہمیں  بزرگوں سے سینہ با سینہ حاصل ہو ئے ہیں ان پر بہت زیادہ تحقیق کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پرانے وقت میں جب کسی بھی علاقے میں وباء پھیلتی تو بزرگ لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کروانے کے ساتھ ساتھ سورہ فاتحہ تلاوت کرنے پر سختی سے زور دیا کرتے تھے ۔
 اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بزرگ سورہ فاتحہ کو عربی میں تحریر کر کے بچوں ،بوڑھوں اور جونواں کے گلے میں بھی پہنایاکرتے تھے ۔
 لہذا وبا ء سے حفاظت کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے اور سورہ فاتحہ کی برکت سے اہل علاقہ کو چند دنوں میں وباء اور اس سے پیدا ہونےوالی بیما ریوں سے اللہ کے کرم سے شفا ء حاصل ہو جایا کرتی تھی ۔
ناظرین وبائی امراض اور وبا ء سے حفاظت کے لیے سورہ فاتحہ کی برکات سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا اور اولیا جو حکمت عملی اختیار کرتے ہیں ۔
 ان کے پیچھے کسی نہ کسی انداز سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات ہی کارفرما ہوتے ہیں لہذا ہر فرد کو چاہیے کہ وہ
2020کی وباء سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کے لیے سرکار کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر کو بھی اختیار کریں اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوئے الفاط یعنی الحمد شریف کو بھی اپنا لیں ۔
 انشا اللہ صرف چند مہینوں میں ہی یہ وباء پاکستان سے تو کیا پوری دنیاسے ہی مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ۔

عربی نقش سورہ فاتحہ

ناظرین اولیاء  اللہ نےوباء سے حفاظت کے لیے سورہ فاتحہ کی برکات کو دو طریقوں حاصل کرنے کی کوشش کی جس میں پہلا طریقہ تو یہ کہ آپ نے سورہ فاتحہ کو صبح  اور شام کے وقت کم از کم 14 - 14 بار تلاوت کرنا ہے اوردوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس سورہ مبارکہ کو مشک، عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں بھی پہنیں اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں ۔
 انشاء اللہ جس فرد کے گلے میں سورہ فاتحہ کا عربی نقش ہو گا وہ وباء سے محفوظ رہے گا اور اگر اس فرد پر وباء کا کوئی اثر ہوا بھی ہو گا تو سورہ فاتحہ کی برکت سے وہ بد اثرات بھی فوری ختم ہو جائیں گے ۔
 یقین سے یہ عمل کریں آپ کو انشاء اللہ 100 فیصد فائدہ ہوگا کیونکہ ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ سورہ فاتحہ سوائے موت کے ہر بیماری کی شفاء ہے ۔
ناظرین سورہ فاتحہ کے عربی نقوش مشک ، عنبر ،زعفران اور گلاب سے سلسلہ کے بزرگوں کے حکم پر کافی تعداد میں مخصوص روحانی اوقات میں  تیار کر لئے جاتے ہیں   ۔
یہ نقش کسی بھی بیماری کے لئے دنیا میں کوئی بھی فرد  حاصل کر سکتا ہے ۔
 یعنی کسی بھی فرد سے مشک ،عنبر ،زعفران اور گلاب کا خرچ وصول نہیں کیا جائے گا اور ڈاک کا خرچ بھی وہی افراد ادا کرے جو اسطاعت رکھتے ہیں اور استطاعت رکھنے والے افراد ڈاک کا خرچ ضرور ادا کرے تاکہ سلسلہ پر بہت زیادہ برڈن نہ آئے  ۔
انشاء اللہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ اور آپ کے بچے  2020 کی وباء اور ہر بیماری سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گے ۔
ناظرین پوسٹ سے ہٹ کر بے شمار لوگ روزانہ نقش سورہ فاتحہ کے لیے سلسلہ سے رابطہ کرتے ہیں۔
 بہت زیادہ کالز آنے کی وجہ سے بہت سے افراد کا ہم سے رابطہ ہو ہی نہیں پاتا لہذا ایسی صورت میں آپ  ہمیں ہمارے مو بائل نمبر یا   whatsapp پر اپنا مکمل اڈریس send کریں ۔
 انشاء اللہ آپ کو یہ نقش ٹی ۔ سی ۔ ایس کروا دیا جائے گا  ۔
 یاد رہے کہ سورہ فاتحہ کی برکات حاصل کرنے کے لیے آپکا ہم سے بات کرنا شرط نہیں آپ کو سورہ فاتحہ کی برکات ہر حال میں حاصل ہوں گی ۔
 کیونکہ یہ ہم نے نہیں ہمارے نبی نے فرمایا ہے لہذا اپنی توجہ اور محبت کا مرکز حضور نبی اکرم کو مان کر نقش سورہ فاتحہ اپنے گلے میں ضرور رکھیں انشاء اللہ وباء تو کیا وباء کا باب بھی آپ کا کچھ بگاڑ نہ سکے گا ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں