2020-07-17

ayatul kursi taweez se jadu ka tor urdu

ayatul kursi taweez se jadu ka tor karne k liye ap ne es naqsh ko sirf apne ghar mein pak jagha par rakhna hai . insha Allah ap k ghar , karobar , aulad , izat , sehat , job aur kamyabi ko kala jadoo se nijat mil jae ghe .

Ayatul Kursi Taweez Se Jadu Ka Tor

ayatul-kursi-taweez-se-jadu-ka-tor

 جادو کا توڑ ایت الکرسی سے

اس پوسٹ میں ہم آپکوایک ایسے قرآنی تعویز کے بارے میں بتائیں گے  جسکی برکت سے آپ نہ صرف اڑیل سے اڑیل کا لاجادو کا بذات خود توڑ کرسکیں گے بلکہ آپ آئندہ زندگی اپنی جان،اولاد ،گھر، کاروباراور نوکری کوکالا جادو سے محفوظ بھی رکھ سکیں گے ۔
ناظرین یہ قرآنی تعویزآیت الکرسی کا ہے جو کہ کالاجادو کا توڑ کرنے کے حوالے سے اپنے روحانی اثرات کافوری ظہور کرکے جادو اور جادو کرنے والے کو اپنے انجام تک پہنچا دیتا ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم یہ قرآنی تعویز خود تحریر کرنے کا طریقہ اور اس تعویز کے کراماتی فوائد آپکو بتائیں گے.
 اسکے علاوہ نقش آیت الکرسی کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بھی اسی پوسٹ میں ہم آپکو بتائیں گے ۔

ایت الکرسی کے فائدئے 

ناظرین حدیث مبارکہ کے مطابق آیت الکرسی قرآن کی سب سے بڑی آیت مبارکہ ہے ۔
 اور طبرانی شریف کے مطابق جو فرد فرض نماز کے بعد ایک بار آیت الکرسی تلاوت کرتاہے تو وہ دوسری نماز تک اللہ کی حفاظت میں رہتا ہے اور اسی طرح جو فردرات کو سوتے اور صبح کے وقت ایک ایک بار آیت الکرسی تلاوت کرتا تو اللہ تبارک کی ذات اس فرد کی جان،مال کی حفاظت کے لیے فرشتہ مقررہ فرمادیتے ہیں ۔
اورحضرت امام جعفر صادق نے فرمایا کہ آیت الکرسی کی برکت سے فرد جنات اور شیطاطین کے شر سے محفوظ رہتا ہے ۔
ناظرین آیت الکرسی کا باقاعدگی سے تلاوت کرنا اور اسکے عربی نقش کو اپنے گھر میں رکھنا روحانی حوالے سے کراماتی فوائد کے حامل ہیں ۔
ہمارا موضوع چونکہ جادو کاتوڑ ہے لہذا جادو کے توڑ کے حوالے سے ہم آپ کو آیت الکرسی کے عربی نقش کے حیران کردینے والے اور مشاہدات میں آنے والے فائدے بتائیں گے ۔ 
اسکے بعدہم آپکو آیت الکرسی کا عربی نقش تحریر کرنے اور اسے جاری کرنے کاطریقہ بھی بتائیں گے  ۔

نقش ایت الکرسی کے فائدئے 

ناظرین بزرگوں کے مطابق اگر کوئی فرد کالے جادو کا شکار ہوچکاہے اور اسے کسی بھی حوالے سے اس جادو سے نجات نہ مل رہی ہو تو وہ فردصرف14 دن کے لیے آیت الکرسی کے عربی نقش کو اپنے گلے میں پہن لیں ۔
 انشا اللہ اس فرد کو جادو سے فوری نجات بھی مل جائے گی اور یہ فردآئندہ تمام زندگی کالے جادو سے محفوظ بھی رہے گا۔

گھر کی حفاظت کا نقش ایت الکرسی

بزرگ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں آیت الکرسی کا عربی نقش ہوتا ہے یہ گھر کالاجادو ،جنات ،سایہ ، شیطانی تعویزات اور دشمن سے محفوظ رہتاہے  اور اگر کسی گھر میں کالے جادو ،جنات، اور سایہ کے اثرات موجود ہیں تو آیت الکرسی کے تعویز کی برکت سے اس گھر سے ہر قسم کے بد اثرات بھی فوری تلف ہوجائیں گے ۔

کاروبار میں برکت نقش ایت الکرسی سے

اگر کسی فرد کے کاروبار پر کالا جادو چل گیا ہو جسکی وجہ سے اس فرد کا کاروبار نقصانات سے دوچار ہورہاہو تواس فرد کاچاہیے کہ وہ نقش آیت الکرسی کوآستانہ سے منگواء کر اپنے پاس رکھے یا اپنے گھر میں پاک جگہ پررکھے ۔ 
انشاء اللہ نقش آیت الکرسی کی برکت سے آپ کا کاروبار نہ صرف کالے جادو اور ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جائے گابلکہ آپکا کاروبار آئندہ کالاجادو ،نظربداور ہر قسم کے نقصانات محفوظ بھی رہے گا ۔

رزق کی بندش کا توڑ   نقش ایت الکرسی سے

اگر کالے جادو کی وجہ آپ کے رزق کی بندش ہو ۔
آپ تنگدستی ،قرض، غربت اور نوکری کی  وجہ سے پریشان ہوں  ۔
 تونقش آیت الکرسی آپکے ان تمام مسائل کا صرف ایک روحانی حل ہے ۔
 لہذا آپ زعفرانی نقش آیت الکرسی آستانہ سے منگواء کر اپنے گھر میں ضرور رکھیں ،انشاء اللہ رزق اور نوکری کے حوالے سے ہرقسم کیپریشانی سےآپ کو فوری نجات مل جائے گی  ۔

شادی اور رشتہ کی بندش

اگر کسی دشمن نے کالاجادو کے ذریعے آپ کی شادی یارشتہ میں بندش کردی ہو اور یہ بندش کسی بھی طریقہ سے ختم نہ ہو رہی تو زعفرانی نقش آیت الکرسی اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضروررکھ دیں  ۔
 انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کو محسوس ہونے لگے گا کہ آپکو شادی اور رشتہ کی تمام پریشانیوں سے غیب سے نجات مل رہی ہے  ۔
ناظرین یہ نقش بیٹی کے اچھے رشتے کے لیے ، والدین کو شادی کے لیے راضی کرنے کے لیے اورپسند کی شادی میں حائل روکاٹیں دور کرنے کے لیے بے حدمجرب ہے ۔

شوہر کی محبت

اگر کسی نے کالا جادو کے ذریعے میاں بیوی کے درمیان نفرتٍ پیدا کردی ہو تو اس نفرت کو محبت میں بدلنے کے لیے بیوی کوچاہیے کہ وہ زعفرانی نقش آیت الکرسی صرف اپنے گھر میں رکھ لے  ۔
 انشا اللہ اللہ کی ذات میاں بیوی میں ایسی محبت پیدا فرما دیں گے کہ یہ محبت کبھی ختم نہ ہوگی اور نہ ہی ٍکوئی دشمن ان میاں بیوی میں نا اتفاقی پیداکرنے کے لیے جادو کروا سکیں گے ۔ 
اسکے علاوہ اگر گھریلو ناقیاں اسقدر زیادہ ہوگی ہو کہ نوبت طلاق تک آگی ہو تو اس طلاق کو روکنے کے لیے زعفرانی نقش آیت الکرسی کو اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
انشاء ا للہ آیت الکرسی کی برکت سے میاں بیوی میں طلاق نہ ہو گی   ۔

اولاد کی بندش

اگر آپکے کسی کے دشمن نے کالے جادو کے ذریعے اولاد کی بندش کروادی ہو اور یہ بندش کسی بھی قسم کے علاج سے ختم نہ ہو رہی ہو تو ان میاں بیوی کو چاہیے کہ وہ زعفرانی نقش آیت الکرسی اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
انشاء اللہ آیت الکرسی کی برکت سے اللہ کی ذات آپکو جلد اولاد کی نعمت سےسرفراز فرما دیں گے

بیماری سے شفاء

اگر کالے جادو کے ذریعے آپ کے دشمن نے آپ کو بیمار کردیا ہو تو آپ زعفرانی نقش آیت الکرسی آستانہ سے منگواء کر صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ بیماری کسی ہی کیوں نہ ہو اللہ کے کرم سے آپ کو اس سے شفاء حاصل ہو جائے گی اور آئندہ آپ اس بیماری سے محفوظ رہیں گے  ۔

مقدرکی گردش کا علاج

بعض اوقات کالا جادو کی وجہ سے فرد کی زندگی ایسی گردش میں آجاتی ہے کہ اسے زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں شدید ناکامی ،نامرادی اور مایوسی کا سامنا پڑتا ہے ۔
 اس فرد کو نیکی کا بدلہ بد ی سے ملنے لگتا ہے اور احسان کرنے کی اس فرد کو بعض اوقات بڑی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے ۔ 
لہذا اسی صورت میں بھی آپ آستانہ سے زعفرانی نقش آیت الکرسی منگواء کر اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی رکھیں ۔
انشاء اللہ اللہ کے کرم سے آپ کے مقدر کی ناکامیاں کامیابیوں میں بدل جائیں گی اور چند دنوں میں حالات آپکے حق میں بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے  ۔

گستاخ اولاد کو فرمابردار بنانے کا نقش

اگر اولاد کالا جادو کی وجہ سے والدین کی گستا خ ہو گئی ہو اور وہ اپنے والدین کی کو ئی بھی بات نہ مانتی ہو تو ایسے میں والدین کو زعفرانی نقش آیت الکرسی اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیے انشاء اللہ اولاد والدین کی گستاخی سے باز آجائے گی اور ہمیشہ وہ کرے گی جس سے اسکے والدین راضی ہو ں گے  ۔

خوف کا علاج نقش ایت الکرسی سے

ناظرین کالا جادو کی وجہ سے اکثر افراد پر اندھیر کا موت ، موت ، تنہائی ،جنات اور دشمن کا خوف غالب آجاتا ہے اور یہ خوف فرد کے لیے بے حد اذیت کی وجہ بن جاتے ہیں ۔ 
اوراکثر  اوقات ایسے بے بنیاد خوف کی وجہ سے فرد کو شدید نقصانات کا سامنا بھی کرنا پڑھ جاتا ہے ۔
 لہذا ایسی صورت میں بھی آپ زعفرانی نقش آیت الکرسی کو اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے گلے میں بھی رکھیں  ۔
 انشاء اللہ یہ نقش گلے میں پہنتے ہی آپکو خوف سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
الغرض ناظرین کالا جادو یاسفلی جادو فرد کے لیے بے شمار ناقابل تلافی نقصانات کی وجہ بن سکتے ہیں اور ان سبھی نقصانات سے محفوظ رہنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کو کالاجادو سے نجات بھی حاصل ہو اور آپ آئندہ زندگی ان سے محفوظ بھی رہیں ۔
اس لیے اپنی جان،مال ،اولاد ،گھر ،کاروبار ،صحت، شادی ، رشتہ ،نوکری ، اور کا میابی کو کا کالا جادو سے نجات دلانے کے لیے اور آئندہ زندگی کالاجادو سے محفوظ رہیں ۔ اس لیے اپنی جان ،اولاد ،گھر ،کاروبار،عزت،صحت، شادی ،رشتہ ،،نوکری اور کامیابی کو کالا جادو سے نجات دلانے کے لیے اور آئندہ زندگی کالاجادو سے محفوظ رکھنے کے لیے زعفرانی نقش آیت الکرسی کو گھر میں رکھنا آپکے لیے ضروری ہے ۔
اس سلسلے میں بزرگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ آپ کالاجادو سے متاثر ہوں یانہ ہوزعفرانی نقش آیت الکرسی اپنے گھر میں ضرور رکھیں اور ہوسکے تویہ نقش مبارک اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنائیں ۔

نقش ایت الکرسی خود تحریر کرنا 

ayatul kursi taweez
ناظرین ا ب ہم آپکو زعفرانی نقش آیت الکرسی خود تحر یر کرنے کا طریقہ اور اسے جاری کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں اسکے بعد ہم انشاء اللہ یہ نقش آپکو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے  ۔
نقش آیت الکرسی کے لیے آپ سفید پیپر پر جمعرات کے روزآیت الکرسی عربی میں خالص مشک ،عنبر ،زعفران اور گلاب کے محلول سے تحریر کریں ،اسکے بعدآپ اس نقش کے اوپر 1000بار دردو ابراہیمی اور 1000 بار آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں ۔
انشاء اللہ یہ نقش مبارک جاری ہوجائے گا ۔
لہذا آپ اس نقش مبارک کو اپنے پاس رکھ لیں اور اپنے گھر بھی رکھ لیں  ۔
ناظرین یہ عمل کوئی بھی کرسکتاہے اور اس میں ڈر والی کوئی بھی بات نہیں  بلکہ یہ برکت والا اور ڈر دور کرنے والا عمل ہے  ۔
یاد رہے کہ نقش ایت الکرسی تحریر کرنے کے لئے آپ نے ایت الکرسی کو    مشک ،عنبر ،زعفران اور گلاب سے ایسے ہی تحریر کرنا ہے جیسے کہ یہ ایت مبارکہ قران میں موجود ہے  اس ایت مبارکہ کو اعداد میں ، موکلات کے نام کے ساتھ  یا اضافہ کر کے ہر گز تحریر نہ کریں کیونکہ یہ گناہ  ہے ۔

فری نقش ایت الکرسی  

اگر کوئی فرد یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو صرف 2000بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر یہ نقش آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتا ہے ،لہذا فری نقش حاصل کرنے والے افراد کوکورئیرکی فیس آستانہ کو ضرور اکرتےہیں ۔ 
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے  سادہ پیپر پرتحریر کیا جاتا ہے   جسکا سائز چار ضرب دو ہے اس نقش مبارک کو  آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں    ۔   مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔    
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں