2020-07-16

bachon ki hifazat ki dua urdu

bachon ki hifazat ki dua Nade Ali Sharif ki barkat se ap apne bachon ko nazar e bad , jadoo , jinnat , syia , asaib , bimari , zid , dar , khuf , zehni kamzori aur har nuqasan se hameesha mehfoz rakh saktain hain .

Bachon Ki Hifazat Ki Dua

bachon-ki-hifazat-ki-dua

 بچوں کی حفاظت کا دم والدین کے لیے

اس پوسٹ میں ہم کو بچوں کی حفاظت کی دعا ناعلی پڑھنے کا طریقہ بتائیں گے۔
ناظرین  پیدا ئش سے بلوغت تک بچوں کو نظر بد ، جادو ،جنات ،سایہ اور بیماری کے خطرات لاحق ہوتے رہتے ہیں اس لیے والدین کو چاہئیے کہ وہ بچوں کی  روحانی حفاظت کا ضرور انتظام کریں  ۔
بچوں کی روحانی حفاظت کے لئے بزرگوں نے بہت سے روحانی اعمال بیان کئے ہیں  جن میں سے ایک آسان اور مجرب روحانی عمل ہم آپ کے لئے پیش کر رہیں ہیں  ۔
یہ عمل ایک قرانی دم ہے  جس کے لئے  آپ رات سونے کے وقت اور صبح کے وقت3بار دردو پاک،ایک بار سورہ ناس،ایک بارسورہ فلق اور 7بار
  دعا ئے نادعلی پڑھ کر  اپنے بچوں کوروزانہ یا ہرجمعرات کو ضرور دم کیا کریں ۔
انشاء اللہ یہ عمل کرنے سے بچے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے۔
 ناطرین یہ عمل والدین کو روزانہ کرنا چاہیے اور اگر بلفرض اس عمل میں ناغہ ہو جائے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
اور اگر کوئی والدین یہ عمل روزانہ نہ کر سکے تو وہ تین دن کے بعد یا جمعرات کے روز یہ عمل  ضرور کیا کریں۔
 انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے کوئی چاہ کر بھی آپ کے بچوں کو نقصان دینے کی جرات تک نہ کر سکے گا ۔

بچوں کی حفاظت کا نقش  

naqsh-nade-ali-for-bachon-ki-hifazat
ناظریں  بچوں کی حفاظت کے لیے دوسرا بے حد آسان روحانی عمل یہ ہے کہ آپ بچوں کی حفاظت کا تعویز  نادعلی آستانہ سے منگواء کراپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنائیں ۔
 یہ نقش بچوں کی حفاظت کے لیے بے حد طاقتور مانا جاتاہے اور اس نقش کی موجودگی کسی بھی قسم کی نظر بد ، جادو  ،آسیب ، جنات،سایہ ، ضد ، ڈر ، خوف  ،بیماری ، حادثات ،اور کسی بھی قسم کا نقصان آپ کے بچوں کے قریب تک سے نہ گزر سکے گا ۔
ناظرین نقش ناد علی خالص مشک ،عنبر، زعفران اور گلاب سے سادہ پیپر پرتحریر کیا جاتا ہے۔
 جسے آپ 1400 مرتبہ دعائے ناد علی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
اور اگر کوئی فرد اسطاعت رکھتا ہے تو وہ اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ یعنی مشک ،عنبر ،زعفران اور کوریئر کا ٹوٹل خرچ جوکہ700 روپے ہے
 آستانہ کو ضرور ادا کرے تاکہ مستحق افراد تک یہ نقش با لکل فری ارسال کیا جاسکے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں