2020-07-26

nokri ka taweez urdu

nokri ka taweez yani Surah Fatiha ayat no 4 ka arabi naqsh achi nokri hasil karne k hawale se ap ko be had faida de gha . ye naqsh nokri jald hasil karne k liye , nokri mein tarakki k liye aur aamdani mein izafa k liye be had powerful hai .

Nokri Ka Taweez

nokri-ka-taweez

نوکری کا قرانی تعویز

 آج اس پوسٹ میں  ہم آپکو ایک ایسے قرآنی تعویز کے بارے میں بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی اور اس نوکری میں آپ کوتر قی بھی ملتی رہے گی ۔
 ناظرین یہ قرآنی تعویز الحمد شریف کی آیت مبارکہ
taweez-for-job
کا ہے اور یہ سورہ فاتحہ  کی ایت نمبر  4  ہے   ۔
 یہ آیت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا ایک بہت بڑازریعہ بھی ہے ۔
 اس آیت مبارکہ کا کثرت سے ذکر کرنایا اس کے عربی نقش کو اپنے پاس رکھنایا اپنے گھر میں رکھنا حاجات کی تکمیل مشکلات کی آسانی اور دنیاو آخرت  میں ہر غم سے نجات اور حفاظت کا زریعہ ہے ۔
ناظرین ہمارا موضوع چونکہ اچھی نوکری کا حصول اور نوکری میں ترقی ہے لہذا اس حوالے سے ہم آپ کو   سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4
 کا عربی نقش خود تحریر کرنے کا طریقہ اور اس نقش مبارک کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔
لیکن اس سے پہلے  ہم آپ کو   نوکری میں روکاوٹوں کی وجوہات اوران وجوہات دور کرنے والے  سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کے نقش مبارک  کی وہ برکات بتاتے ہیں جن کا ہم اور ہزاروں افراد مشا ہدہ کر چکے ہیں
ناظر ین رزق میں برکت اور اچھی نوکر ی حاصل کرنے کے حوالے سے   سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4  کے عربی نقش کی برکات کی حد نہیں  ۔
 اس عربی نقش کے روحانی اثرات فوری ظاہر ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے فرد کو اس کی پسند کے مطابق نہ صرف اچھی نوکری جلد مل جاتی ہے بلکہ یہ نوکری قائم بھی رہتی ہے اور اس میں ترقی بھی ہو تی رہتی ہے   ۔
ناظرین بعض پڑھے لکھے اور محنتی افراد کا مقدر ایساء ہوتا ہے کہ انہیں بے  انتہاء کی تلاش کے باوجود اچھی نوکری نہیں ملتی ہے اور اگر  بلفرض انہیں اچھی نوکری مل بھی جائےتوان کی محنت اور اچھے کام کو اہمیت نہیں دی جاتی بلکہ آفس میں لوگ  بلا وجہ اس کی مخالفت شروع کر دیتے ہیں اور اسی شدید مخالفت کی وجہ سے فردکو مجبور ہو کرنوکری چھوڑنی پڑجاتی ہے یا ملی بھگت سے اس فرد نوکر ی سے نکال دیا جاتا ہے ۔
 اور بعض اوقات تو ایساء بھی ہوتا ہے کہ بے حد قابلیت کے باوجود ایک فرد کے اندراتنی سستی اور قاہلی پیدا ہوجاتی کہ اس فرد کا کوئی بھی کام کرنے کو دل ہی نہیں  چاہتا حالانکہ بعض اوقات  اچھی نوکری خود چل کر ان کے پاس آتی ہے   ۔
توناظرین ایسا ءپرانی نظربد کی وجہ سے ہوتا ہےیعنی نظربد کی وجہ سے بھی فرد کو نوکری حوالے سے مشکلات کا سامنا کرناپڑسکتاہے ۔
 بعض اوقات ایساء بھی ہوتا ہے کہ آپ کے حاسدین آپ کے اوپر کالے جادو کے ذریعے بندش کر وا دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی نہ کسی پریشانی سے دوچاررہنا ہی پڑ تاہے ۔
 اور اسی طرح جو افراد نماز نہیں پڑھتے  تو وہ اچھی خاصی سیلری ہونے کے باوجود بھی نوکری کے حوالے سے پریشان ہی رہتے ہیں ۔
الغرض ناظرین اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے،
 نوکری میں ترقی کے لیے ،
اور ہر فرد کے دل میں محبت اور عزت پیداکرنے کے لئے    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کا عربی نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں کیونکہ یہی نقش مبارک نوکری کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا فوری اور غیبی روحانی حل ہے ۔

نوکری کا تعویز خود تحریر کرنا

 اب ناظرین ہم آپ کو نوکری کا تعویزیعنی    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کا عربی نقش خود تحریر کرنے اور اسے جاری کرنے کا طریقہ بتاتےہیں ۔  
ناظرین نوکری کا تعویز خود تحریر کرنے کے لیے آپ سفید پیپر پر ایک مرتبہ    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 یعنی
job-k-liye-taweez
عربی میں مشک  ،عنبر ،زعفران اور گلاب کے محلول سےتحریر کر لیں اس کے بعد آپ اس نقش مبارک پر 1000   مرتبہ دردو ابراہیمی   ، 500  مرتبہ سورہ فاتحہ   اور  313   مرتبہ تیسرا کلمہ  پڑھ کر دم کریں ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ نوکری کا تعویز کا نقش جاری ہو جائے گالہذا آپ اس نقش مبارک اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپکو آپکی پسند کے مطابق اچھی نوکری جلد حاصل ہوجائے گی ۔
 اور اگر آپ کے پاس نوکری ہے تو اس نوکری میں ترقی  ہو نا شروع ہوجائے گی اور کوئی بھی فرد اس نقش کی برکت سے آپ کی مخالفت نہیں کر سکے گا ۔
بلکہ اس نقش مبارک کی برکت سے ہر فرد کے دل پر آپکا رعب دبدبہ طاری رہے گا ۔

نوکری کا فری تعویز

 ناظرین اگر کوئی فرد یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش صرف   2000   مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے 
فر ی بھی حاصل کر سکتاہے ۔
فری نقش حاصل کرنے والے افراد اگر استطاعت رکھتے ہیں تو وہ ٹی سی ایس کی فیس آستانہ کو ضرور ادا کریں  ۔

 نوکری کا خاص تعویز آستانہ سے حاصل کرنا

ناظرین نوکری کا تعویز آستانہ میں خالص مشک، عنبر،زعفران اور گلاب کے محلول سے سلسلہ کے بزرگ مخصوص روحانی اوقات میں تحریر فرماتے ہیں اس نقش کو مشک، عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کرنے کے بعد آپ تک بذریعہ ٹی سی ایس پہچانے کا ٹوٹل خرچ تقربیا   700  روپے کے قریب آتا ہے ۔
 لہذا صاحب استطاعت افرادسے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ  یعنی مشک، عنبر،زعفران اور  ٹی سی ایس کا خرچ آستانہ کو ضرور  ادا کریں .
اور اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو وہ آپ   2000   مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے پڑھ کر یہ نقش مبارک آستانہ سے فری حاصل کر  لیں یا آپ اس نقش مبارک کو خود تحریر کر لیں جس کا طریقہ ہم نے روحانی اجازت کے ساتھ آپ کو  پہلےبتادیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں