rizq mein barkat ka wazifa Nade Ali ki barkat se ap Allah ki bargha se behisab rizq , dolat , kaobar mein tarakki aur har maidan mein kamyabi hasil kar saktain hain . ye wazifa rizq ki bandish ka tor , tangdasti aur ghurbat se nijat k liye be had bhe powerful mana jata hai .
Rizq Mein Barkat Ka Wazifa
ناظرین رزق کی دعائے نادِعلی کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ،دولت ،کاروباری کامیابی، اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی اور آپ کی ہر مشکل بھی محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی ۔
ناظرین دعائے نادِعلی ایک فقیری سیکرٹ ہے اور اسی دعا کی برکت سے ایک عام آدمی ولائت کے مرتبے پر فا ئز ہوتا ہے ۔
اور ایساء ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک فردفقیر یا ولی ہو اور وہ دعائے نادِعلی محبت سے نہ پڑ ھتا ہو ۔
یعنی ولائت اور دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی کی مہر دعائے نادِعلی ہے ۔
اوریہ مہر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اسی فرد کے مقدر پر لگتی ہے جس کے دل میں حُب علی ہے ۔
ناظرین دعائے نادِعلی ایک ایسی دعا ہے جس کی برکت سے غریبی امیری میں تبدیل ہونے کے لیے دیر نہیں لگتی اور دنیا میں بہت سے غریب افراد اس دعا کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے عربوں پتی ہوئے ۔
ہم نے ذاتی طور پر اس بات کا مشا ہدہ کیا ہے کہ آپ بھی غیر جانبدرانہ تحقیق کر کے دیکھ لیں انشاء اللہ آپ کو بھی دعائے نادِعلی کی بر کات کا مشا ہدہ ہو جائے گا ۔

ناظرین اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعا ئے نادِ علی شریف کا ایک ایساء وظیفہ بتا ئیں گے جس کی برکت سے آپ کو غربت تنگدستی ،قرض ،مفلسی اور زندگی کی ناکامیوں سے اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیے نجات بھی مل جائے گی اور آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق حاصل ہوگا جس کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 - 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور110 مرتبہ دعا ئے نادِ علی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ رات سونے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعائے نادِعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
انشا ء اللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کے حالات ایسے بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گےکہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
رزق میں برکت کا وظیفہ
وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 14-14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 2 نفل نماز ہدیہمحمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 - 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور110 مرتبہ دعا ئے نادِ علی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ رات سونے پہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعائے نادِعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
انشا ء اللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کے حالات ایسے بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گےکہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
ناظرین یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے لہذا بے روزگاری ،غربت اور قرض سے خلاصی کے لیے اور اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے اس وظیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا خوشنودی کے لیے ضرورکریں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
رزق کا نقش نادعلی
ناظرین تقدیر اچھی کرنے کے لیے دوسرا بے حد کامیاب ترین روحانی عمل نقش نادِ علی شریف ہے ۔ یہ نقش مبارک تقدیر کا رخ بدلنے اور ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی کمال برکات کا حامل ہے ۔ لہذا ہر حاجت کی تکمیل کے لیے ، ہر مشکل کی آسانی کے لیے ،دشمن زیر کرنے کے لیے،نظر بد، جادو ،جنات ،حادثا ت اور ناگہانی آفات و بلیات سے حفا ظت کے لیے، کاروبار میں بے حد ترقی کے لیے ، اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے،اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق اور دولت حاصل کرنے کے لیے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی کے لیے دعا ئے نادِ علیٰ کے عربی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں