2020-07-11

surah fatiha ka wazifa urdu

Surah Fatiha ka wazifa ap ki har mushkil ki asani , har bimari se shifa aur har hajat ki takmeel hai . ju fard bhe Surah Fatiha K wasila se Allah ki bargha mein dua karta hai Allah ki zaat es fard ki dua ko zaroor qabol farmatain hain .

Surah Fatiha Ka Wazifa

surah-fatiha-ka-wazifa
یہ وظیفہ سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات مبارکہ کا ہے ۔
ناظرین صیحح مسلم میں حضرت عبداللہ ابن عباس سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ سلام حضور اکرام کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اس دوران آسمان سے ایک زور دار آواز آئی یہ آواز سن کر حضرت جبرائیل علیہ اسلام نے سر اٹھایا اور عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  یہ آسمان کا ایک ایسا دروازہ ہے جو پہلے کبھی بھی نہیں کھلا ۔
اسکے بعد اس دروازے سے ایک فرشتہ نازل ہوا او ر اس کے بارے میں بھی جبرائیل علیہ سلام نے یہی بتایا کہ یہ فرشتہ اس سے پہلےزمین پر کبھی بھی نازل نہیں ہوا لہذا اس فرشتہ نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو کر سلام پیش کیا اوراسکے بعد اس فرشتے نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دو آیات مبارکہ کے نزول کی خوشخبری دی اور عرض کی کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ نے آپ کو دو نور عطا فرمائے ہیں ایک نور سورہ فاتحہ کا ہے اور دوسرا سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کاہے اور آپ جب بھی ان دونوں آیات میں سے کوئی بھی کلمہ تلاوت کریں گے توآ پ
کو آپ کی طلب کرداچیزیں ضرور عطاکی جائے گی ۔
ناظرین یہ حدیث مبارکہ جس کا ہم نے مفہوم بیان کیاہے اسکے راوی حضرت عبداللہ ابن عباس ہیں یہ حدیث مبارکہ صیحح مسلم شریف میں ہے لہذا اس حدیث مبارکہ کے مطابق اگر کوئی فرد سورہ فاتحہ یا سورہ بقرہ کی آخری دو آیات مبارکہ کو صدق دل سے پڑھ کراللہ کی بارگاہ میں دعا کرتا ہے تو وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے وسیلہ سے ضرور قبول ہوتی ہے ۔
ناظرین سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری دوآیات مبارکہ بہت سے اولیاء کیزندگیوں کا معمول بھی رہاہے لہذا اس  آرٹیکل میں ہم سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کیآخری دو آیات مبارکہ کا ایک ایسا آسان وظیفہ بیان کررہے ہیں جس سے آپ کو آپ کی تمام حاجات بھی حاصل ہو گی اور حاجات کی تکمیل کا یہ سلسلہ آپ کی تمام زندگی جاری بھی رہے گا ۔
 ناظرین یہ وظیفہ ہمیں بزرگوں سے سینہ باسینہ ملا ہے اور اس وظیفہ کو کوئی بھی فرد کر سکتا ہے ۔ 

وظیفہ کرنے کا طریقہ

وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 - 14 باردرورد پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 100بار سورہ فاتحہ اور 100 بار سورہ بقرہ کی آخری دوآیات مبارکہ تلاوت کریں ۔
 یہ وظیفہ آپ نے سات روز تک جاری رکھنا ہے ۔
 ان سات دنوں میں آپ درود سلام اوراستغفار کی کثرت بھی کرے رہیں اور دوران وظیفہ آپ کچا پیاز کھانے سے بھی پرہیز کریں  وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق خیرات کر دیں یہ خیرات کرنے کے بعد آپ کا وظیفہ انشاء اللہ مکمل ہو جائے گا   ۔

وظیفہ کے فائدے

اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت غیب سے پوری ہونے کے لیے اسباب پیدا ہوناشروع ہو جائیں گے ۔
ناظرین جو فرد یہ وظیفہ کر لیتا ہے تو اس فرد کو اللہ کے کرم سے ہزاروں فوائد حاصل ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
جس میں چند فوائد درجہ ذیل ہیں۔
وظیفہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپکی ہر حاجت پوری ہوگی۔
اس وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر مشکل غیب سے آسان ہو جائے گی ۔
وظیفہ سورہ فاتحہ کی برکت سے بیماروں کو شفاء حاصل ہو جاتی ہے اور یہ وظیفہ کرنے والا یا والی جس فرد کو بھی دم کریں گے اللہ کی ذات اس فرد کو ہر بیماری سے شفاء بھی عطا فرمائیں گے اور یہ افراد آیندا ہرقسم کی ظاہری باطنی بیماریوں سے اللہ کے کرم سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
وظیفہ سورہ فاتحہ کرنے والے کو بے پناہ رزق ، دولت اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔
اس وظیفہ کی برکت سے رکے ہوئے کاروبار چل پڑ تے ہیں  ۔
فرد کو اس کی پسند کے مطابق اچھی نوکری بھی حاصل ہو جاتی ہے  ۔
قرض سے نجات مل جاتی ہے  ۔
وظیفہ سورہ فاتحہ کی برکت سے فرد کو تنگ دستی اور غربت سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاتی ہے  
اس وظیفہ کی برکت سے دشمن زیر ہو جاتے ہیں ۔
بیٹیوں کو انکی پسند کے مطابق اچھارشتہ حاصل ہو جاتا ہے ۔
ناراض, شکی اور ظالم شوہر بیوی کی محبت میں مبتلاء ہو جاتا ہے  ۔
اور اسکے علاوہ وظیفہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ،عزت ،شادی ،رشتہ اور کامیابی ہرقسم کے جادو ، جنات ، دشمن ،سایہ ،نظربد اور ناگہانی آفات بلیات سے بھی ہمیشہ محفوظ رہتے ۔
الغر ض ناظرین وظیفہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ کو بے پناہ برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی اس لئے کوشش کریں کہ زندگی میں یہ وظیفہایک بار ضرور کریں ۔

نقش سورہ فاتحہ کے فائدئے 

ناظرین اس وظیفہ کی تمام پرکات حاصل کرنے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپخالص مشک، عنبر، زعفران اور گلاب کے محلول سے سفید پیپر کے اوپر ایک مرتبہ سورہ فاتحہ اور ایک مرتبہ سورہ بقرہ کیآخری دوآیات مبارکہ تحریر کر لیں اس کے بعد آپ اس عربی نقش کو یا تو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں کسیپاک جگہ پر رکھ دیں ۔
ناظرین یادرہے جو برکات پہلے بیان کئے گئے وظیفہ کی ہیں وہی برکات سورہ فاتحہ کے نقش مبارک کی بھی ہیں لیکن شرط یہی ہے کہ آپ اس نقش مبارک کو خالص مشک ، عنبرزعفران اور گلا ب کے محلول سے تحریر کریں   ۔
ناظرین نقش سورہ فاتحہ کے روحانی اثرات فوری ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں اس لئے ہر کاروباری، ملازم پیشہ ،شادی شدہ ، غیر شادی شدہ ، بے روز گار ،قرض دار ، غریب ،بیماراور ہر میدان میں ناکام ہونے والے افراد کو یہ نقش مبارک اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیے کیوں کہ یہ نقش مبارک مقدر کی ناکامیوں کوکامیابیوں میں بدلنے کی کمال برکات کا حامل ہے  ۔
اگر کوئی فرد یہ نقش مبارک خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش آستانہ سے بھی فری یا صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے  حاصل کرسکتا ہے 
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں