2020-07-08

taqdeer badalne ka wazifa urdu

taqdeer badalne ka wazifa حَسْبُنَا اللہُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ Ki barkat se ap apni zindagi nakamio ناکامیوں ki kamyabio کامیابیوں mein sirf chand dino mein Allah k hukam se badal saktain hain .

Taqdeer Badalne Ka Wazifa 

taqdeer-badalne-ka-wazifa
 ناظرین اگر آپ اللہ کی بارگاہ سے رزق ،دولت،اچھی نوکری،کاروبار میں ترقی،قرض تنگدستی اور غربت سے نجات اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابیاں حاصل کرنا چا ہتے ہیں تو اس کے لیے صرف 3 دن کا یہ وظیفہ ضرور کرلیں ۔
 انشا ء اللہ اس وظیفہ کی بر کت سے آپ کے مقدر کی نا کا میاں ایسے کامیابیوں میں بدل جائیں گی کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے ۔
 ناظرین اس اردو پوسٹ میں اللہ کے حکم سے مقدر بدلنے والے دو روحانی عمل آپ کو بتائے گئے ہیں ۔
 پہلا عمل ایک وظیفہ ہے جو کہ صرف 3 دن کیا جاتا ہے اور دوسرا عمل درودابراہیمی کا ہے جو کہ بے حد آسان بھی ہے اور بجلی سے زیادہ تیز ی سے اپنی برکات ظہور بھی کرتا ہے ۔
 لہذا سب سے پہلے ہم آپ کے لیے مقدر بدلنے والا وظیفہ بیان کرتے ہیں ۔

مقدر بدلنے ولا وظیفہ 

 ناظرین یہ وظیفہ حَسْبُنَا اللہُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ کا ہے،جو کہ قرآن کی ایت مبارکہ بھی ہے ،ایک عظیم دعا بھی ہے اور اس ایت مبارکہ میں اسم اعظم بھی موجود ہے جو کہ کوئی عام بات نہیں ۔
 ناظرین چونکہ یہ ایت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور یہ دعا حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے اس وقت پڑھی جب آپ سرکار کو آگ میں ڈالا گیا، اور اسی دعا مبارکہ کی برکت سے اللہ تبارک تعا لیٰ کی ذات نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کے لیے آگ کو ٹھنڈا فرما دیا ۔
 یہ ایت مبارکہ آپ کی ہر مشکل کی آسانی ،ہر حا جت کی تکمیل اور دنیا و آخرت دونوں جہا نوں میں کا میابی کا ذریعہ ہے ۔
 اس ایت مبارکہ کا وظیفہ بہت سے اولیا ء اللہ کی زندگیوں کا معمول بھی رہا ہے ،لہذا اس وظیفہ کو آپ اللہ اور اس کے رسول کی رضا خوشنودی کے لیے صرف 3 دن کر لیں ۔
 انشا ء اللہ اس وظیفہ کی آپ کو آپ کی سوچ سے زیادہ برکات تمام زندگی حاصل ہو تی رہیں گی ۔

 وظیفہ کا طریقہ

 وظیفہ کے لیے آپ کسی بھی دن عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر چودہ - چودہ مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور اس کے بعد 
آپ 2 نفل نماز ہدیہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طر ح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے
 بعد 21 - 21 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
 جب آپ یہ دونفل ادا کرلیں تو اس کے بعد آپ 100 بار درود ابراہیمی 1100 مرتبہ  حَسْبُنَا اللہُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ  اور ایک مرتبہ سورہ واقعہ محبت سے تلا وت کریں ۔ 
یہ وظیفہ آپ نے 3روز تک جاری رکھنا ہے، مگر افضل یہ ہے کہ آپ اس وظیفہ کو 7 روز یا   گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔ 

 وظیفہ کے دوران پرہیز

 اس وظیفہ کے دوران آپ کچا پیاز ،غیبت ،ریا کاری ،تلخ کلامی ،گالی گلوچ،تکبر حسداور دیگر اخلاقی برائیوں سے پرہیز کریں ،کھانے کے حوالے سے جو چیزیں حلال ہیں آپ انہیں استعمال کر سکتے ہیں ۔
 اس وظیفہ کے لیے اجا زت شرط نہیں ،اس کے باو جود بزرگوں کی طرف سے آپ کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی جا چکی ہے ۔
 انشا ء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو غربت ،تنگدستی ،قرض ،دشمن, جادو ،بندش ،نظر بد ،آفات و بلیات،بیماری اور زندگی کی تمام ناکا میوں سے اللہ کی ذات نجات عطا فرما دیں گے ۔

 وظیفہ کے فائدے

 ناظرین یہ وظیفہ آپ کے لیے بے حساب رزق ،دولت،اچھی نوکری،کارو باری کا میابی معا شرے اور خاندان میں عزت اور پیسوں میں بر کت سبب بھی بنے گا ۔
 جو فرد بھی اس وظیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا و خوشنودی کے لیے کرتا ہے تو خوش قسمتی ،خوش بختی اور خوشحالی ہمیشہ اس کا مقدر بن کر اسے تلاش کرتے رہیں گے اس لیےیہ وظیفہ ضرور کر لیں ۔
 انشا ء اللہ اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی آپ کو حاصل ہوتی رہیں گی ۔

 مقدر بدلنے والا نقش درود ابراہیمی

naqsh-durood-e-ibrahimi
ناظرین اب ہم رزق میں بے حساب بر کت،دولت ،کاروباری ترقی اچھی نوکری اور اچھے مقدر کے لیے دوسرا بے حد پر اسراراور بے حد کا میاب ترین روحانی عمل آپ کے لیے بیان کرتے ہیں ۔ 
یہ روحانی عمل عربی نقش درود ابراہیمی کا ہے اور جو برکات مذکورہ بالا بیان کیے گئے وظیفہ کے ہیں وہی برکات نقش درود ابراہیمی کی بھی ہیں ۔
یہ نقش مبارک آپ خود تحریر کریں یا ہماری سائٹ سے اس نقش مبا رک کا پرنٹ حاصل کر کے اپنے پاس رکھیں دونوں صورتوں میں آپ کو آپ کے وہم و گمان سے ہٹ کر اس نقش مبارک کی برکات تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
 ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ سورج مشرق کی بجائے مغرب سے تو نکل سکتا ہے مگر ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ درود ابراہیمی کا عربی نقش اپنے فیض   و برکات کا ظہور نہ کرے اسی طرح بعض بزرگ یہ بھی فرماتے ہیں کہ اگر کائنات میں موجود سمندروں کے پانی کو سیاہی بنا دیا جائے اور دنیا میں موجود تمام درختوں اور اس کی شا خوں کو قلمیں بنا دیا جائے اور ان سے تمام انسان،جنات ،فرشتے، چرند اور پرنددرود ابراہیمی کے فضا ئل لکھنا شروع کریں اور قیامت تک لکھتے رہیں تب بھی یہ ممکن نہیں کہ درود ابراہیمی کے فضائل و برکات بیان و تحریر ہو سکیں ۔ 
 اب یہی درود پاک اگر کوئی فرد تحریر کر کے اپنے پاس رکھے یا اپنے گھر میں رکھے توآپ خود سو چ سکتے ہیں کہ آپ کو اس کی کیا کیا بر کات حاصل ہو ں گی ۔

 نقش درود ابراہیمی کی برکات

 ناظرین مقدر بدلنے والے اس نقش مبارک کی وہ مختصر برکات جو کہ بزرگوں نے بیان فرمائی ہیں ان میں سے چند برکات آپ کے لیے بیان کرنے کی کوشش کرتا ہوں ۔
 تو ناظرین درود ابراہیمی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو بے حساب رزق اور دولت محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں عطا ء ہوجائے گی ۔
 درود ابراہیمی کے نقش کی برکت سے آپ کو اچھی نوکری جلد حاصل ہو جائے گی اور اس میں آپ کو ترقی بھی ملتی رہے گی ۔
 اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کوقرض ،تنگدستی اور غربت سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے گی ۔
 آپ کو زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں غیبی کامیابیاں حاصل ہوتی رہیں گی، ہر فرد آپ کی دل سے عزت کرنے پر مجبور رہے گا ، دشمن زیر ہو جائیں گے ، اور آپ کو جان ،اولاد،مال ،گھر ،کارو بار ،عزت،اور کامیابی ،دشمن ،جادو ، بندش ، نظر بد اورناگہانی آفات و بلیات سے ہمیشہ اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔
 الغرض نا ظرین قسمت اچھی کرنے کے لیے نقش درود ابراہیمی کو اپنے پاس یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں ،انشا ء اللہ اس نقش مبا رک کی آپ کو تمام زندگی ایسی بر کات حاصل ہوتی رہیں گی جن کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
 ناظرین نقش درود ابراہیمی آستا نہ میں خالص مشک ،عنبر ،زعفران اور گلاب سے مخصوص روحانی اوقات میں عر بی میں تحریر کیا جاتا ہے ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش درود ابراہیمی شریف کو آپ   2000 بار   درود ابراہیمی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں