bachon ki hifazat ki taweez Nade Ali ki barkat se ap apne bachon ko nazar e bad , kala jadu , jinnat , zid ,khauf , dar , bimari , dushman aur hadsat se Insha Allah hameesha k liye mehfoz rakh saktain hain .
Bachon Ki Hifazat Ka Taweez
ناظرین بچوں کو پیدا ہونے سے بلو غت تک بے شمار ،ظاہری و با طنی خطرات کا سامنا رہتا ہے ۔
ظاہری خطرات سے تو والدین کسی نہ کسی طرح اپنے بچوں کو محفوظ رکھ لیتے ہیں مگر باطنی خطرات جن میں نظر بد ،سایہ ،جنات ،حادثات اور ناگہانی آفات و بلیات شامل ہیں ان سے اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا والدین کے ذاتی اختیارات میں نہیں ہوتا ۔
لہذا ایسی صورت میں بچوں کو روحانی حفاظت کی ضرورت ہوتی ہے ۔
اور جو والدین روحانی حفا ظت کی ضرورت کو سمجھتے ہیں وہ اپنے بچوں پر قرانی آ یات پڑھ کر دم بھی کرتے ہیں اورمستحق افراد کو اپنے بچوں کا صدقہ بھی کرتے رہتے ہیں جو کہ ضروری بھی ہے ۔
ناظرین شیطانی بد اثرات ہمارے چا روں اطراف میں موجود ہیں اوریہ کئی طریقوں سے افراد کو متا ثر کرتے ہیں ۔
یہ شیطا نی بداثرات ویران جگہوں ، قبر ستانوں اوران مقا مات پر ہوتے ہیں جہاں کا نٹے دار درخت اورجھا ڑیاں ہوں اور ان شیطا نی بد اثرات سے زیادہ تر بچے متا ثر ہوتے ہیں ۔

اور اکثر اوقات ایساء بھی ہوتا ہے کہ شیطانی بد اثرات سے متا ثر فرد جب کسی صحت مند بچے کے قریب جاتا ہے تووہ بچہ بھی اس فرد کے شیطانی بد اثرات سے متا ثر ہو کر بیماری ،ضد ، ڈر،بے سکونی،ناکامی ،ڈیپریشن عشق اور شدید احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔
اورکسی بھی فرد کے منہ پر تو یہ لکھا نہیں ہوتا کہ یہ فرد شیطانی بد اثرات کا شکار ہے ۔
ناظرین شیطانی بد اثرات ایک فرد سے دوسرے میں ٹرانسفر ہوتے ہیں اور ان شیطانی بد اثرات میں نظر بد ،جادو ،سایہ ،جنات ،بد روح اور آوارہ آسیب وغیرہ شا مل ہیں ۔
اسی طرح بعض بچوں کے سکول قبر ستان جیسی ویران جگہوں کے راستوں میں پڑتے ہیں جس کی وجہ سے بچے اکثر بد اثرات کا شکار ہو جاتے ہیں بعض اوقات تو یہ شیطانی بداثرات بچوں کے وجود پر فوراََ ظاہر ہو جاتے ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بد اثرات بچوں کے وجود میں چُھپ کر بیٹھ جاتے ہیں اور جب یہ بچے اپنی جوانی میں قدم رکھتے ہیں تو اس وقت یہ ہی بد اثرات بچوں کے وجود پر ظاہر ہوکر ان کے لیے شدید نقصا نات کی وجہ بن جاتے ہیں ۔
اس فرد سے ملاقات کے دوران اتفاقاََشا ہد بھائی نے دعا ئے ناد ِ علی پڑھی تو دعا ئے نا د علی سنتے ہی یہ فرد بے حد بھیانک آوا زیں نکالتا ہوا
بے ہوش ہو گیا ۔
محفل کے تمام افرادیہ معاملہ دیکھ کر شدید پریشان ہو گئے ۔
لہذا شا ہد بھائی کے سوال کرنے پر اس فردنے بھیا نک لہجے میں کہا کہ میں ایک جن ہوں اور میں بچپن سے اس کے ساتھ ہوں اور آپ کے
نادِ علی پڑھنے کی وجہ سے مجھے اس پر ظاہر ہونا پڑا ۔
جن نے کہا کہ آپ دوبارہ نادِ علی نہ پڑھیں کیونکہ اس دعا کی ہیبت سے میں جل کر راکھ ہو جاوں گا ۔
لہذا میں خود ہی اس کا وجود چھوڑ کر چلا جاتا ہوں اور ایساء ہی ہوایعنی وہ جن اس فرد کا وجود چھوڑ کر چلا گیا ۔
تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ ا س فرد کو زندگی میں ایساء مسلہ کبھی نہ ہوا تھا بس بچپن میں کچھ رشتہ داروں نے اسے کچا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا تھاجوکہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ یہ فرد بچپن ہی سے بداثرات کا شکار تھا ۔
ناظرین یہ واقعہ آپ سےشئیر کرنے کامقصد یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ شیطانی بد اثرات کے نقصا نات آپ کے بچوں کے وجود پر فوراََ ظاہر ہوں بلکہ بعض اوقات تووالدین کو تمام زندگی پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کے بچوں کی بیماری،نا کامی ،تنگدستی ،ڈیپریشن ، احساس کمتری ،ڈر اور خوف کی وجہ بد اثرات ہیں ۔
اورکسی بھی فرد کے منہ پر تو یہ لکھا نہیں ہوتا کہ یہ فرد شیطانی بد اثرات کا شکار ہے ۔
ناظرین شیطانی بد اثرات ایک فرد سے دوسرے میں ٹرانسفر ہوتے ہیں اور ان شیطانی بد اثرات میں نظر بد ،جادو ،سایہ ،جنات ،بد روح اور آوارہ آسیب وغیرہ شا مل ہیں ۔
اسی طرح بعض بچوں کے سکول قبر ستان جیسی ویران جگہوں کے راستوں میں پڑتے ہیں جس کی وجہ سے بچے اکثر بد اثرات کا شکار ہو جاتے ہیں بعض اوقات تو یہ شیطانی بداثرات بچوں کے وجود پر فوراََ ظاہر ہو جاتے ہیں لیکن اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ بد اثرات بچوں کے وجود میں چُھپ کر بیٹھ جاتے ہیں اور جب یہ بچے اپنی جوانی میں قدم رکھتے ہیں تو اس وقت یہ ہی بد اثرات بچوں کے وجود پر ظاہر ہوکر ان کے لیے شدید نقصا نات کی وجہ بن جاتے ہیں ۔
بد اثرات کا حیران کن واقعہ
اور اسی بات کو آپ پر واضع کرنے کے لیے ایک واقعہ بیان کرتا ہوں کہ 1990 میں کشمیر میں شاہد بھائی کی ملا قات ایک ایسے فرد سے ہوئی جس کی عمر تقریباََ 40 سال تھی یہ فرد صحت مند اور بے حدذہین تھا ۔اس فرد سے ملاقات کے دوران اتفاقاََشا ہد بھائی نے دعا ئے ناد ِ علی پڑھی تو دعا ئے نا د علی سنتے ہی یہ فرد بے حد بھیانک آوا زیں نکالتا ہوا
بے ہوش ہو گیا ۔
محفل کے تمام افرادیہ معاملہ دیکھ کر شدید پریشان ہو گئے ۔
لہذا شا ہد بھائی کے سوال کرنے پر اس فردنے بھیا نک لہجے میں کہا کہ میں ایک جن ہوں اور میں بچپن سے اس کے ساتھ ہوں اور آپ کے
نادِ علی پڑھنے کی وجہ سے مجھے اس پر ظاہر ہونا پڑا ۔
جن نے کہا کہ آپ دوبارہ نادِ علی نہ پڑھیں کیونکہ اس دعا کی ہیبت سے میں جل کر راکھ ہو جاوں گا ۔
لہذا میں خود ہی اس کا وجود چھوڑ کر چلا جاتا ہوں اور ایساء ہی ہوایعنی وہ جن اس فرد کا وجود چھوڑ کر چلا گیا ۔
تحقیق کرنے پر پتہ چلا کہ ا س فرد کو زندگی میں ایساء مسلہ کبھی نہ ہوا تھا بس بچپن میں کچھ رشتہ داروں نے اسے کچا گوشت کھاتے ہوئے دیکھا تھاجوکہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ یہ فرد بچپن ہی سے بداثرات کا شکار تھا ۔
ناظرین یہ واقعہ آپ سےشئیر کرنے کامقصد یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ شیطانی بد اثرات کے نقصا نات آپ کے بچوں کے وجود پر فوراََ ظاہر ہوں بلکہ بعض اوقات تووالدین کو تمام زندگی پتہ ہی نہیں چلتا کہ ان کے بچوں کی بیماری،نا کامی ،تنگدستی ،ڈیپریشن ، احساس کمتری ،ڈر اور خوف کی وجہ بد اثرات ہیں ۔
الغرض نا ظرین شیطانی بد اثرات نظر بد ،جادو،سایہ ،جنات ،حادثات اور نا گہانی آفات و بلیات کی صورت میں فرد کے چاروں اطراف میں
موجود ہیں اور ان سے سب سے زیادہ بچے متا ثر ہوتے ہیں ۔
اس لیے بچوں کو پیدا ہونے سے بلو غت تک سخت روحانی حفا ظت کی ضرورت ہوتی ہے ،اور روحانی حفا ظت کے لیے بہت سے روحانی اعمال بزرگوں نے بیان فرمائیں ہیں جن میں ایک افضل ترین عمل نقش نادِ علی کا بھی ہے ۔
انشا ء اللہ جب تک یہ نقش کے آپ کے بچوں کے گلے میں رہے گا ، آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
یعنی آپ کے بچے نظر بد ،جادو،جنات ،حادثات ،دشمن ،بیماری ،ضد،بلا وجہ رونا ،ڈرنا ، سایہ ، آسیب ،احساس کمتری اور ہر قسم کی ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے، اور بزرگوں کے مطابق دعا ئے نادِ علی شریف کا عربی نقش بد اثرات کو ایسے زائل کر دیتاہے جیسے آگ روئی کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے ۔
اس نقش مبارک کو اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا ئیں انشا ء اللہآپ کے بچے تمام زندگی اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
موجود ہیں اور ان سے سب سے زیادہ بچے متا ثر ہوتے ہیں ۔
اس لیے بچوں کو پیدا ہونے سے بلو غت تک سخت روحانی حفا ظت کی ضرورت ہوتی ہے ،اور روحانی حفا ظت کے لیے بہت سے روحانی اعمال بزرگوں نے بیان فرمائیں ہیں جن میں ایک افضل ترین عمل نقش نادِ علی کا بھی ہے ۔
Naqsh Nade Ali
لہذا آپ آستانہ سے زعفرانی نقش نادِ علی فری یا صرف ھدیہ خرچ اداکرکے حاصل کر لیں اور اس کے بعد آپ اس نقش کو مبارک کو پاک چمڑہ میں ڈال کر اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔انشا ء اللہ جب تک یہ نقش کے آپ کے بچوں کے گلے میں رہے گا ، آپ کے بچے اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔
یعنی آپ کے بچے نظر بد ،جادو،جنات ،حادثات ،دشمن ،بیماری ،ضد،بلا وجہ رونا ،ڈرنا ، سایہ ، آسیب ،احساس کمتری اور ہر قسم کی ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے، اور بزرگوں کے مطابق دعا ئے نادِ علی شریف کا عربی نقش بد اثرات کو ایسے زائل کر دیتاہے جیسے آگ روئی کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے ۔
اس نقش مبارک کو اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا ئیں انشا ء اللہآپ کے بچے تمام زندگی اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں