2020-07-14

rajab ka wazifa aulad urdu

rajab ka wazifa Nade Ali Allah ki bargha se Aulad hasil karne k liye be had mujarab mana jata hai . Aulad na hone ki waja ju bhe ho Dua Nade Ali ki barkat se har waja door ho jati hai  .

Rajab Ka Wazifa Aulad

rajab-ka-wazifa-aulad
 ناظرین ماہ رجب کی برکات ایسی ہیں کہ اس مہینے کی برکت سے اللہ کی ذات نے ان افراد کوبھی اولاد عطاء فرما دی جوکہ 20 سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھے 
 لہذا رجب شریف کے حوالے سے ہم کو آپ کو ایک ایساء آسان وظیفہ بتارہے ہیں کہ اگر آپ نے رجب شریف میں اس وظیفہ کو کر لیا تو رجب شریف میں ہی اللہ کے کرم کا آپ کو انشاء اللہ مشاہدہ ہو جائے گا ۔
 اس لیے رجب شریف میں ہر اس بھائی اور خصوصاََ بہن کو یہ وظیفہ ضرور کر لینا چاہیے جو کہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ۔
 یہ وظیفہ ایک ہی دن کا ہے اور اس وظیفہ کو آپ رجب شریف کی کسی بھی شب میں کر سکتے ہیں ۔

ماہ رجب کا وظیفہ اولاد کے لئے

 اس وظیفہ کے لیے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 - 14 مرتبہ دورد ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے دو نفل نماز ہدیہ محمد وال محمد  صلی اللہ علیہ  وسلماس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دو نوفل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد 14 - 14 بار سورہ اخلاص تلاوت
 کر نی ہے ۔ 
جب آپ یہ دو نفل ادا کرلیں تو آپ اسکے بعد آپ 100 بار سورہ اخلا ص  اور 300 بار سورہ   نشرح تلاوت کر کے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ ، حضرت مولا علی شیر خدا ،جناب حسن مجتبیٰ اور امام حسین شہید کربلا کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کر دیں ۔
 اس کے بعد آپ سجدہ میں جاکر 10 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھیں اور اسی سجدہ میں آپ نے اپنے لئے دعا مانگ لینی ہے ۔
 دعا مانگنے بعد آپ نے 12 مرتبہ دعائے ناد علی پڑھ کر بغیر بات کئے سو جانا ہے ۔
 اسکے بعد آپ سحری کے وقت اٹھ کر روزہ رکھیں اور اس روزہ ے  کےدوران تمام دن آپ کثرت سے سورہ نشرح پڑھتے رہیں ۔
افطاری کے وقت آپ خیرات کریں انشاء اللہ آپ کا عمل مکمل ہو جائے گا اوراس عمل کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے ۔
یہ عمل کرنے بعد آپ نے انشاء اللہ بیٹے کی پیدائش تک سونے سے پہلے3 مرتبہ دورد ابراہیمی، ۱یک مرتبہ سورہ نشرح اور ایک بار دعائے نادعلی پڑھنے کی ضرور کوشش کرنی ہے ۔
 اس ورد کے دوران اگر بدرجہ مجبوری ناغہ ہو جائے تو اس سے عمل میں کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔
 کیوں کہ عمل آپ کا پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے ۔
 ناظرین یہ وظیفہ بے حد کامیاب اور مجرب ہے اور ہم نے تقریباََ 20 سالوں میں دنیا بھر میں ہزاروں افراد کو یہ وظیفہ بتایا اور اللہ کے کرم سے
 کوئی فرد بھی اولاد سے محروم نہیں رہا ۔
 لیکن شرط یہی ہے کہ آپ نے اس وظیفہ کو رجب شریف میں ہی اللہ اور اس کے رسول کی رضا اور خو شنودی کے لیے کرنا ہے ۔

اولاد کے لئے نقش نادعلی 

aulad-k-liye-naqsh-nade-ali
ناظرین اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کا دوسرا خاص روحانی  عمل نقش ناد علی کا ہے یعنی آپ رجب شریف میں آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی شریف منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
 انشاء اللہ دعا کے ناد علی کی برکت سے آپ کے وجود سے ہر قسم کے جادو،بندش،نظربد،آسیب ،جنات اوربیماری کے اثرات ختم ہونا شروع ہو جائیں گے  اور آپکو انشاء اللہ جلداللہ کی ذات اولاد کی خو شخبری عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین یہ نقش مبارک آپ کے گھر ،جان ،مال ،اولاداورکاروبار کی بہترین روحانی حفا ظت بھی ہے اور آپ کی ہر حاجت کی تکمیل بھی ہے لہذا اس عربی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں