beti liye rishta ka taweez Surah Ikhlas be had powerful mana jata hai . es Qurani Taweez ki barkat se beti k rishta ki bandish ka fori tor ho jata hai aur beti k liye jald es ki pasand ka rishta bhe hasil ho jata hai .
Beti k Liye Rishta Ka Taweez
ناظرین اگر آپ اپنی بیٹی کے لیے آئیڈل رشتہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سورہ اخلاص کا عربی نقش بے حد کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ آرٹیکل میں ہم آپ کوسورہ اخلاص کا عربی نقش خود تحریر کرنے کا طریقہ اس نقش کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ اوراس نقش کی کراماتی برکت آپ سے شیئر کرے گے ۔
لہذا اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور پڑھیں کیونکہ اس آرٹیکل میں بیٹی کے لیے آئیڈل رشتہ حاصل کرنے کا سیکرٹ موجود ہے ۔

بیٹی کے لئے آیئڈیل رشتہ نہ آنے کی وجوہات
ناظرین سب سے پہلے ہم بیٹی کے لیے اچھارشتہ نہ آنے کی وجوہات آپ سے شئیر کرتے ہیں ۔
ناظرین بعض اوقات ایساء ہوتا ہے کہ بیٹی پڑھی لکھی ، صاحب شعور، ادب کرنے والی اور خوبصورت ہوتی ہے مگر اس کے باوجود اس بیٹی کے لیے اچھا رشتہ نہیں آتا ۔
اور اگر بلفرض اچھا رشتہ آبھی جائے تو یہ رشتہ پکا نہیں ہو پاتا ۔
اور اگر رشتہ پکا ہو بھی جائے تو خاندان کے افراد اور آپ کے دشمن اس رشتہ میں روکاوٹیں ڈالنا شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے رشتہ جلد ٹوٹ جاتا ہے ۔
اور اگر بیٹی کا رشتہ ایک بار ٹوٹ جائے تو لوگ یہ سوچنے لگتے ہیں کہ پتہ نہیں اس لڑکی میں ایساء عیب ہے جس کی وجہ سے اس کا رشتہ ٹوٹ گیا

لہذا یہی بات آئندہ آنے والے رشتوں کو مشکوک بنا دیتی ہے ۔
اس لیے بیٹی کے لیے اچھے رشتے آنابند ہو جاتے ہیں ۔
اورایسی صورت حال میں اکثر ایساء بھی ہوتا ہے کہ اس بیٹی کے لیے شادی شدہ افراد اور نشہ کرنے والے افراد کے رشتے آنے لگتے ہیں اور بعض اوقات والدین اس بات سے ڈرتے ہوئے کہ کہیں ان کی بیٹی کی عمر زیادہ نہ ہو جائے اس لیے جو رشتہ بھی آتا ہے اس کے ساتھ اپنی بیٹی کا نکاح کر دیتے ہیں ۔
جس کی وجہ سے شادی کے بعد اس بیٹی کے لیے مشکلات پیداہوجاتی ہیں ۔
اب یہاں سوال یہ پیداہوتاہے کہ اکثر بیٹوں کے ساتھ اچھے رشتے نہ آنے کا مسئلہ کیوں پیش آتا ہے ؟
تو ناظرین روحانی نقطہ نظر سے بیٹی کا رشتہ نہ آنے کی وجہ نظربد،بندش،اور کالے جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں ۔
اور نظربد، بندش،اور کالے جادو کے مسائل ایسے ہوتے ہیں کہ بعض اوقات فرد کی تما م زندگی ان کی طرف سوچ بھی نہیں جاتی اور نہ ہی
فردنظر بد،جادو، بندش،یا جنات وغیرہ تسلیم کرتا ہے ۔

لہذا والدین کی مشکلات بڑھتی چلی جاتی ہیں اور بلا آخر والدین کو بیٹی کی پسند و نہ پسند کو پست پشت رکھتے ہوئے بیٹی کا نکاح زیادہ عمریا شادی شدہ افراد سے کر نا پڑجاتا ہے ۔
اب یہاں بعض والدین کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہمار ی تو کسی سے دشمنی نہیں تو پھر ہماری بیٹی پر کوئی کیوں کالے جادو کی بندش کروائے گا ۔

تو ناظرین حسد سب سے بڑی دشمنی ہے ۔
آپ کا کوئی بھی دشمن یہ سوچ سکتاہے کہ اس کی بیٹی اچھے گھر میں نہیں گئی لہذا آپ کی بیٹی کا رشتہ بھی اچھے گھر میں نہ ہو ۔
اس کے علاوہ رشتہ میں روکاوٹیں صحیح صدقہ خیرات نہ کرنے کی وجہ بھی پیدا ہو جاتی ہیں ۔

الغرض ناظرین بیٹی کے رشتہ میں روکاوٹ نظر بد،بندش،جادو ،حسد،دشمنی ،شیطانی تعویزات،جنات اورصحیح صدقہ خیرات نہ کرنے کی وجہ سے بھی پیداہو جاتی ہیں اور ان سبھی مسائل کا حل سورہ اخلاص کے عربی زعفرانی نقش میں موجود ہے ۔
بیٹی کے رشتے کا قرآنی تعویز خود تحریر کرنا
اب ناظرین سورہ اخلاص کا عربی نقش آپ کو خود تحریر کرنے کاطریقہ بتاتے ہیں اس کے بعد یہی زعفرانی نقش سورہ اخلاص ہم آپ کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بھی تفصیل سے بتائیں گے ۔
تو ناظرین نقشسورہ اخلاص خود تحریر کرنے کے لیے آپ سفید پیپر پرسورہ اخلاص عربی میں مشک عنبر،زعفران اور عرق گلاب کے محلول سے تحریر کر لیں ۔
نقش سورہ اخلاص خود تحریر کرنے کے بعدآپ اس نقش کے اوپر 1000 بار سورہ اخلاص اور 1200 مرتبہ دردوابراہیمی پڑھ کر دم کریں ۔
یہ عمل آپ نے جمعہ کے دن کرنا ہے ۔
نقش سورہ اخلاص تحریر کرنے کے بعد اسے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے بیٹی کے لیے جلد اسکی پسند کے مطابق آئیڈل رشتہ آجائے گا ۔
یہ رشتہ اللہ کے کرم سے پکا بھی ہو گا اور اس سے شادی بھی جلد ممکن بھی ہو گی ۔

بیٹی کے رشتہ کے لئے فری نقش
ناظرین اگر کوئی فرد یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو 2000 مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے ذکر کر کے یہ نقش آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتا ہے فری نقش حاصل کرنے والے افراد سے درخواست کی جاتی ہے کہ ٹی -سی -ایس کی فیس آستانہ کو ضرور اداکریں ۔
یہ نقش مشک ، عنبر،زعفران اور عرق گلاب کے محلول سے تحریر کرنے سے لیکرآپ تک بذریعہ ٹی سی ایس بھیجنے کا خر چ 700 روپے کے قریب آتا ہے ۔
لہذا جو افراد استطاعت رکھتے ہیں وہ آستانہ کو مشک، عنبر،زعفران اور ٹی سی ایس کا خرچ یعنی 700 روپے ضرور ادا کریں ۔
اور اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو آ پ 2000 مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے ذکر کر کے یہ نقش آستانہ سے فری بھی حاصل کر لیں یا اس نقش کو آپ خود تحریر کر لیں جس کا طریقہ ہم نے پہلے آپکو روحانی اجازت یعنی دعا کے ساتھ بتا دیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
بیٹی کے رشتے کے لیے نقش ناد علی منگوانے کا طریقہ
نقش سورہ اخلاص کو آستانہ میں خا لص مشک، عنبر،زعفران اور عرق گلاب کے محلول سے مخصوص روحانی اوقات میں سادہ پیپر پرتحریر کیا جاتا ہے ۔ نقش سورہ اخلاص کا سائز تین ضرب دو ہے ۔یہ نقش مشک ، عنبر،زعفران اور عرق گلاب کے محلول سے تحریر کرنے سے لیکرآپ تک بذریعہ ٹی سی ایس بھیجنے کا خر چ 700 روپے کے قریب آتا ہے ۔
لہذا جو افراد استطاعت رکھتے ہیں وہ آستانہ کو مشک، عنبر،زعفران اور ٹی سی ایس کا خرچ یعنی 700 روپے ضرور ادا کریں ۔
اور اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو آ پ 2000 مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے ذکر کر کے یہ نقش آستانہ سے فری بھی حاصل کر لیں یا اس نقش کو آپ خود تحریر کر لیں جس کا طریقہ ہم نے پہلے آپکو روحانی اجازت یعنی دعا کے ساتھ بتا دیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں