darood pak ki barkat sy kon sa fard wakif nahin . Durood e Pak ki barkat se Allah ki zaat nasirf fard ki tamam mushkilat ko asan farma detain hain balkay es fard ki tamam hajat ko bhe pora farma detain hain .
Darood Pak Ki Barkat
ناظرین حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم ایک عظیم عبادت ہے اور جو اس عبادت سے محروم رہ جاتا ہے تو وہ فرد اللہ کو پسند نہیں ۔
یہ فرد انسانوں میں سے ہو،جنات میں سے ہویا پھر فرشتوں میں سے ہو ۔
اور اسی طرح جو فرد حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کو ہمیشہ ملحوظِ خاطر رکھتا ہے تو اس کی بر کت سے فرد کے بڑے بڑے گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں، بڑی بڑی مشکلات بھی آسان ہو جاتی ہیں اور اس فرد کی ہر دعا بھی محمد و آل محمد کے صدقہ میں اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے لگتی ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کیسے کی جاتی ہے ؟
تو ناظرین قرآن و حدیث حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم بجا لانے کے طریقوں سے بھر ئے پڑئے ہیں ۔
جن میں تعظیم کا ایک طریقہ سر کار کی بارگاہ میں درود پاک کاھدیہ پیش کرنا بھی ہے ۔
اور درود پاک کی برکت کے حوا لے سے ایک واقعہ بیان کرتا ہوں ۔
تو اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں بتاو جبرائیل تم نے کیا دیکھا ؟
تو جبرائیل علیہ اسلام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ آج میرا گزر کوہ ِ قا ف سے ہوا تو میں نے وہاں رونے اور چلانے کی آوا زیں سُنی ، یہ آوازیں سن کر میں ان آوازوں کی سمت میں چلا گیا ،قریب پہنچا تو میں نے وہاں ایک فرشتے کو دیکھا اوریہی فرشتہ وہاں بے حد درد بھرئے انداز سے رو رہا تھا ۔
جبرائیل علیہ اسلام نے حضور نبی اکرم صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا کہ آج سے پہلے جب میں نے اس فرشتہ کو دیکھا تو اُس وقت یہ آسمان پر بے حد اعزازو و اکرام کے سا تھ رہا کرتاتھا ۔
آسمان پریہ فرشتہ ایک نوری تخت پر بیٹھا رہتا اور 70,000 ہزار فرشتے اسکے گرد ادب سے کھڑے رہتے ۔
یہ فرشتہ جب بھی سانس لیتا تو اللہ کی ذات اس فرشتے کے ایک سانس کے بدلے میں ایک فرشتے کو پیدا فرماء دیتے ۔
لیکن آج میں نے اس فر شتے کو کوہِ قا ف کی وادی میں بے حد آہو زاری کرتے ہوئے دیکھا ۔
لہذا میں نے اس فر شتے سے پوچھا کہ آپ کا یہ حال کیسے ہو گیا ۔
تو اس فرشتے نے مجھے بتایا کہ جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ معراج شریف کا وا قعہ رونما ہوا تو اس وقت آپ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری میرے قریب سے گزری اور میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کی پرواہ نہ کی ۔
لہذا میری یہ ادا اللہ کو پسند نہ آئی اور اسی وجہ سے اللہ تبارک تعالیٰ نے مجھے ذلیل و رسوا کر کے بلندی سے اس پستی میں پھینک دیا ۔ جبرائیل نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس فرشتے نے مجھ سے کہا کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں میری غلطی کی معافی اور بحالی کی سفارش کر دیں ۔
لہذا جبرائیل نے اللہ کی بار گاہ میں اس فرشتے کی سفارش کردی ۔
تو اس پر اللہ پاک نے فرمایا کہ اِے جبرائیل اس فرشتے سے کہو کہ اگر وہ معافی چاہتا ہے تو میرے نبی پر درود پڑھے ۔
جبرا ئیل نے جیسے ہی اللہ کا پیغام اس فرشتے تک پہنچا یا تویہ فرشتہ فوراََ ہی آپ سرکار کی بارگاہ میں درود ِپاک ھدیہ کرنے میں مشغول ہو گیا ۔
اور جیسے ہی اس نے درود پاک پڑھا تو جبرا ئیل کے مطا بق فوراََ ہی اس فرشتے کے بال و پَر نکلنا شروع ہو گئے اور یہ فرشتہ دوبارہ سے زلت و پستی سے اُڑ کر آسمان کی بلندیوں پر اپنے اصلی مقام پر فائز ہو گیا ۔
ثابت یہ ہوا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کا اگر خیال نہ رکھا جائے تو یہ اللہ کو پسند نہیں ۔
اور اس واقعہ سےیہ بات بھی ثا بت ہوتی ہے کہ اللہ کے عذاب اور دنیا و آخرت کی پریشانی سے نجات کا بہت بڑا ذریعہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم بارگاہ میں درود ِ پاک کا ھدیہ کرنا بھی ہے ۔
ناظرین یہ واقع بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم انسان،جنات اور فرشتوں کے لئے بے حد ضروری ہے ۔
اور آپ سرکار کی تعظیم کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ جب بھی ہم سرکار کا نام سُنیں تو اس وقت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود پاک کا ھدیہ ضرورکرنا چاہیے اور اگر کوئی فرد دانستہ سرکار کا نام سُنے اورسرکار کی بارگاہ میں درود پاک ھدیا نہ کرے تو مطلب یہ ہے کہ وہ سرکار کی تعظیم و تکریم سے محروم رہ گیا اور سرکار کی تعظیم میں بے پروائی کرنے والے جب فرشتوں کو معافی نہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت کرتے رہتے ہیں تو اس لحاظ سے انسان کی تو کو ئی بھی اوقات نہیں ۔
لہذا ہر فرد کو چاہیے کہ وہ کم از کم 10 مرتبہ درود پاک روزانہ ضرور محبت سے پڑھ لیا کرے اور جب بھی سر کار کا نام سُنے توخصوصاََ نظریں جُھکا کر سرکار کی بارگاہ میں کم از کم ایک مرتبہ درود پاک ھدیہ ضرور کریں ۔
انشا ء اللہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں بیٹرے پارہو جائیں گے ۔
اور اسی طرح اگر کوئی فرد درود ِابراہیمی کو اپنے گھر میں محبت سے رکھتا ہے تو اس کی بھی بے حد فضیلتیں ہیں ۔
اور اس نقش کی برکت سے آپ کی جان ،مال ،اولاد، گھر،نوکری،عزت اور کامیابی انشاء اللہ اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے یہ نقش مبارک آپ اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی اور آپ کی جائز
حا جت بھی سرکار کے صدقہ میں ضرور پُوری ہو گی۔
یہ فرد انسانوں میں سے ہو،جنات میں سے ہویا پھر فرشتوں میں سے ہو ۔
اور اسی طرح جو فرد حضورنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کو ہمیشہ ملحوظِ خاطر رکھتا ہے تو اس کی بر کت سے فرد کے بڑے بڑے گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں، بڑی بڑی مشکلات بھی آسان ہو جاتی ہیں اور اس فرد کی ہر دعا بھی محمد و آل محمد کے صدقہ میں اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے لگتی ہے ۔
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم کیسے کی جاتی ہے ؟
تو ناظرین قرآن و حدیث حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم بجا لانے کے طریقوں سے بھر ئے پڑئے ہیں ۔
جن میں تعظیم کا ایک طریقہ سر کار کی بارگاہ میں درود پاک کاھدیہ پیش کرنا بھی ہے ۔
اور درود پاک کی برکت کے حوا لے سے ایک واقعہ بیان کرتا ہوں ۔
درود پاک کی برکت کا واقعہ
کہ ایک مرتبہ حضرت جبرائیل علیہ اسلام حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بار گاہ میں حاضر ہو ئے اور عرض کی کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہ آج میں نے ایک بے حد عجیب واقعہ دیکھا ہے ۔تو اس پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں بتاو جبرائیل تم نے کیا دیکھا ؟
تو جبرائیل علیہ اسلام نے عرض کی کہ یا رسول اللہ آج میرا گزر کوہ ِ قا ف سے ہوا تو میں نے وہاں رونے اور چلانے کی آوا زیں سُنی ، یہ آوازیں سن کر میں ان آوازوں کی سمت میں چلا گیا ،قریب پہنچا تو میں نے وہاں ایک فرشتے کو دیکھا اوریہی فرشتہ وہاں بے حد درد بھرئے انداز سے رو رہا تھا ۔
جبرائیل علیہ اسلام نے حضور نبی اکرم صلی اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا کہ آج سے پہلے جب میں نے اس فرشتہ کو دیکھا تو اُس وقت یہ آسمان پر بے حد اعزازو و اکرام کے سا تھ رہا کرتاتھا ۔
آسمان پریہ فرشتہ ایک نوری تخت پر بیٹھا رہتا اور 70,000 ہزار فرشتے اسکے گرد ادب سے کھڑے رہتے ۔
یہ فرشتہ جب بھی سانس لیتا تو اللہ کی ذات اس فرشتے کے ایک سانس کے بدلے میں ایک فرشتے کو پیدا فرماء دیتے ۔
لیکن آج میں نے اس فر شتے کو کوہِ قا ف کی وادی میں بے حد آہو زاری کرتے ہوئے دیکھا ۔
لہذا میں نے اس فر شتے سے پوچھا کہ آپ کا یہ حال کیسے ہو گیا ۔
تو اس فرشتے نے مجھے بتایا کہ جب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ معراج شریف کا وا قعہ رونما ہوا تو اس وقت آپ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری میرے قریب سے گزری اور میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کی پرواہ نہ کی ۔
لہذا میری یہ ادا اللہ کو پسند نہ آئی اور اسی وجہ سے اللہ تبارک تعالیٰ نے مجھے ذلیل و رسوا کر کے بلندی سے اس پستی میں پھینک دیا ۔ جبرائیل نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس فرشتے نے مجھ سے کہا کہ آپ اللہ کی بارگاہ میں میری غلطی کی معافی اور بحالی کی سفارش کر دیں ۔
لہذا جبرائیل نے اللہ کی بار گاہ میں اس فرشتے کی سفارش کردی ۔
تو اس پر اللہ پاک نے فرمایا کہ اِے جبرائیل اس فرشتے سے کہو کہ اگر وہ معافی چاہتا ہے تو میرے نبی پر درود پڑھے ۔
جبرا ئیل نے جیسے ہی اللہ کا پیغام اس فرشتے تک پہنچا یا تویہ فرشتہ فوراََ ہی آپ سرکار کی بارگاہ میں درود ِپاک ھدیہ کرنے میں مشغول ہو گیا ۔
اور جیسے ہی اس نے درود پاک پڑھا تو جبرا ئیل کے مطا بق فوراََ ہی اس فرشتے کے بال و پَر نکلنا شروع ہو گئے اور یہ فرشتہ دوبارہ سے زلت و پستی سے اُڑ کر آسمان کی بلندیوں پر اپنے اصلی مقام پر فائز ہو گیا ۔
ثابت یہ ہوا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم کا اگر خیال نہ رکھا جائے تو یہ اللہ کو پسند نہیں ۔
اور اس واقعہ سےیہ بات بھی ثا بت ہوتی ہے کہ اللہ کے عذاب اور دنیا و آخرت کی پریشانی سے نجات کا بہت بڑا ذریعہ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم بارگاہ میں درود ِ پاک کا ھدیہ کرنا بھی ہے ۔
ناظرین یہ واقع بیان کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم و تکریم انسان،جنات اور فرشتوں کے لئے بے حد ضروری ہے ۔
اور آپ سرکار کی تعظیم کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ جب بھی ہم سرکار کا نام سُنیں تو اس وقت حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود پاک کا ھدیہ ضرورکرنا چاہیے اور اگر کوئی فرد دانستہ سرکار کا نام سُنے اورسرکار کی بارگاہ میں درود پاک ھدیا نہ کرے تو مطلب یہ ہے کہ وہ سرکار کی تعظیم و تکریم سے محروم رہ گیا اور سرکار کی تعظیم میں بے پروائی کرنے والے جب فرشتوں کو معافی نہیں جو ہر وقت اللہ کی عبادت کرتے رہتے ہیں تو اس لحاظ سے انسان کی تو کو ئی بھی اوقات نہیں ۔
لہذا ہر فرد کو چاہیے کہ وہ کم از کم 10 مرتبہ درود پاک روزانہ ضرور محبت سے پڑھ لیا کرے اور جب بھی سر کار کا نام سُنے توخصوصاََ نظریں جُھکا کر سرکار کی بارگاہ میں کم از کم ایک مرتبہ درود پاک ھدیہ ضرور کریں ۔
انشا ء اللہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں بیٹرے پارہو جائیں گے ۔
Durood e Ibrahimi Frame Naqsh For Wall
ناظرین حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درودِپاک ھدیہ کرنے کی بے شمار فضیلتیں ہیں ۔اور اسی طرح اگر کوئی فرد درود ِابراہیمی کو اپنے گھر میں محبت سے رکھتا ہے تو اس کی بھی بے حد فضیلتیں ہیں ۔
اور اس نقش کی برکت سے آپ کی جان ،مال ،اولاد، گھر،نوکری،عزت اور کامیابی انشاء اللہ اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے یہ نقش مبارک آپ اپنے گھر میں ضرور رکھیں انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہوگی اور آپ کی جائز
حا جت بھی سرکار کے صدقہ میں ضرور پُوری ہو گی۔
Made On Especial Art Photo Card
Naqsh For Wall Frame
Size Naqsh : 10 x 12
3d effects
1400 = 150 + Hadia Rs : 1250
Cash On Delivery
Contact , Mob , Whatsapp : 0092 309 6369786 Amna Behan
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں