bachon ki hifazat ki dua Nade Ali ki barkat se Waldain apne bachon ko nazar e bad , kala jadu , jinnat , syia , asaib , bimari , zid , dar aur hadsat se Insha Allah hameesha mehfoz rakh saktain hain .
Bachon Ki Hifazat Ki Dua
ناظرین بچوں کی حفاظت کی دعا ئے نا دِ علی کی برکت سے آپ اپنے بچوں کو ہر بلا،ہر مصیبت، ہربیماری،نظر بد، کالا جادو،جنات،سایہ آسیب،ضد ،ڈر،خوف،دشمن اور ناگہانی آفا ت و بلیات سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رکھ سکتے ہیں ۔
اس پوسٹ میں ہم بچوں کی حفاظت کے لئے ایک خاص دم بیان کر رہیں ہیں ۔ یہ دم بے حد آسان ہے اور ہر والدین کو یہ دم ضرور یاد کر لینا چاہئے
انشا ء اللہ دعا ئے نادِ علی کا عربی نقش جب تک آپ کے بچوں کے گلے میں رہے گا آپ کے بچے اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔یعنی آپ کے بچے ہمیشہ نظر بد ،جادو ، جنات،سا یہ ،ضد ، شیا طین،ڈر ،خوف مصیبت،بیماری اور نا گہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
اور جس جگہ آپ کے بچے قدم رکھیں گے تو دعا ئے نادِ علی کے نقش کی برکت سے اس جگہ سے بد اثرات،سایہ ،کالا جادو،اور نظربد کے اثرات ہٹ جایا کریں گے ۔
یہ نقش بے حد کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ لہذا ہر فرد کویہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا دینا چاہیے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
اس پوسٹ میں ہم بچوں کی حفاظت کے لئے ایک خاص دم بیان کر رہیں ہیں ۔ یہ دم بے حد آسان ہے اور ہر والدین کو یہ دم ضرور یاد کر لینا چاہئے
بچو ں کی حفاظت کا دم
بچوں کی حفاظت کے دم کے لئے آپ نے روزانہ رات کے وقت اپنے بچوں پر 3 مرتبہ درود ابراہیمی اور7مرتبہ دعا ئے نادعلی پڑھ کر دم کرنی ہے ۔ اور اس عمل کو آپ نے بلا نا غہ جاری رکھنا ہے ۔ انشا ء اللہ اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے آپ کی اولاد اللہ کی حفاظت میں رہے گی ۔ اس دم میں اگر ناغہ ہو جائے تو اس سے عمل میں کوئی فرق نہ پڑئے گا مگر کوشش یہی کریں آپ اس عمل سے بلا وجہ ناغہ نہ کریں ۔ یاد رہے کہ دعائے نادعلی شریف کا یہ دم انشاء اللہ آپ کو بے حد فائدہ دئے گا ۔بچو ں کی حفاظت کے لیے نقش ناد علی
بچوں کی حفاظت کے لئے دوسرا روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے یعنی بچوں کی لا ئف ٹائم روحانی حفا ظت کے لیے آپ آستا نہ سے زعفران نقش نادِ علی فری یاصرف ھدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر لیں اور اس کے بعد آپ اس نقش مبارک کو اپنے بچوں کے گلے میں پہنا دیں ۔انشا ء اللہ دعا ئے نادِ علی کا عربی نقش جب تک آپ کے بچوں کے گلے میں رہے گا آپ کے بچے اللہ کی حفا ظت میں رہیں گے ۔یعنی آپ کے بچے ہمیشہ نظر بد ،جادو ، جنات،سا یہ ،ضد ، شیا طین،ڈر ،خوف مصیبت،بیماری اور نا گہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں گے ۔
اور جس جگہ آپ کے بچے قدم رکھیں گے تو دعا ئے نادِ علی کے نقش کی برکت سے اس جگہ سے بد اثرات،سایہ ،کالا جادو،اور نظربد کے اثرات ہٹ جایا کریں گے ۔
یہ نقش بے حد کراماتی روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ لہذا ہر فرد کویہ نقش اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا دینا چاہیے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں