nazar e bad se shifa aur hifazat k liye Char Qul ka wazifa ya 4 Qul ka dam be had powerful mana jata hai . 4 Qul mein Surah Ikhlas , Surah Falaq , Sura Kafiron Aur Surah Nas shamil hain , ju nasirf nazr e bad se shifa hai balkay ap ki jan , aulad , ghar aur karobar ki rohani hifazat bhe hai .
Char Qul For Nazar e Bad
نظر بد کا دم چار قل سے
ناظرین بزرگوں سے نظر بد کے علاج کے ہزاروں طریقے ملتے ہیں جن میں ایک طریقہ چار قل بھی ہے ۔
چار قل کی برکت سے ہر فرد نظر بد سے بچ بھی سکتا ہے اور اس سے ہمیشہ محفوظ بھی رہ سکتا ہے ۔ لہذا نظر بد سے شفاء کے لئے آپ چار قل شریف میں موجود ہر ہر سورہ مبارکہ کو چار ، چار مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں ۔
یہ عمل آپ نے صبح اور شام 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو نظربد سے کامل شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین نظربد کا یہ دم آپ کسی بھی نظربد سے متاثر فرد کو کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ جس فرد یا بچے کو یہ دم کیا جائے گا اسے اللہ کی ذات کامل شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
آپ چار قل شریف کو مشک،عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل کرتے ہی آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار نظر بد کے اثرات، جادو ،جنات ، نظربد،دشمن ، حادثات،ناگہانی آفات بلیات اور کسی بھی کی نقصان دینے والی چیز سے انشاء اللہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گا ۔
اگر کوئی فرد نقش چار قل خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش صرف 2000 مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے ذکر کرکے آستانہ سے بالکل فری حاصل کرسکتاہے ۔
اور اگر کوئی فرد استطاعت رکھتاہے تو نقش مبارک کا ہدیہ خرچ یعنی مشک،عنبر، زعفران اور ٹی سی ایس کا ٹوٹل خرچ جو کہ 700 روپے ہے آستانہ کو ضرور اداکریں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز تین ضرب تین ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
چار قل کی برکت سے ہر فرد نظر بد سے بچ بھی سکتا ہے اور اس سے ہمیشہ محفوظ بھی رہ سکتا ہے ۔ لہذا نظر بد سے شفاء کے لئے آپ چار قل شریف میں موجود ہر ہر سورہ مبارکہ کو چار ، چار مرتبہ پڑھ کر اپنے اوپر دم کریں ۔
یہ عمل آپ نے صبح اور شام 3 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ اللہ کی ذات آپ کو نظربد سے کامل شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
ناظرین نظربد کا یہ دم آپ کسی بھی نظربد سے متاثر فرد کو کر سکتے ہیں ۔ انشاء اللہ جس فرد یا بچے کو یہ دم کیا جائے گا اسے اللہ کی ذات کامل شفاء عطاء فرما دیں گے ۔
نقش چار قل نظربد کے لئے
نظربد سے شفاء اور اس سے اپنی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، شادی ، رشتہ ، نوکری ، صحت اور کامیابی کو ہمیشہ محفوظ رکھنے کے لئے آپ چار قل شریف کو مشک،عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں یا اپنے پاس رکھ لیں ۔
انشاء اللہ یہ عمل کرتے ہی آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار نظر بد کے اثرات، جادو ،جنات ، نظربد،دشمن ، حادثات،ناگہانی آفات بلیات اور کسی بھی کی نقصان دینے والی چیز سے انشاء اللہ ہمیشہ کے لئے محفوظ ہو جائے گا ۔
اگر کوئی فرد نقش چار قل خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش صرف 2000 مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے ذکر کرکے آستانہ سے بالکل فری حاصل کرسکتاہے ۔
اور اگر کوئی فرد استطاعت رکھتاہے تو نقش مبارک کا ہدیہ خرچ یعنی مشک،عنبر، زعفران اور ٹی سی ایس کا ٹوٹل خرچ جو کہ 700 روپے ہے آستانہ کو ضرور اداکریں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز تین ضرب تین ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں