2020-07-13

pneumonia ka rohani ilaj urdu

pneumonia ka rohani ilaj k liye ap ne naqsh Nade Ali sharif ko sirf apne pas rakhna hai . insha Allah dua nade Ali ki barkat se mariz ko pneumonia se shifa hasil ho jae ghe .

Pneumonia Ka Rohani Ilaj

pneumonia-ka-rohani-ilaj

 نمونیہ کا فری تعویز

نمونیہ سے حفاظت اور شفاء کے  لئے آپ آستانہ سے دعائے  نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش  فری حاصل کر کے مریض یا بچے کے گلے میں پہنا دیں  ۔
انشاء اللہ دعائے نادعلی کے عربی نقش کی برکت سے مریض   کو اللہ کی ذات نمونیہ جیسی خطرناک بیماری سے جلد شفاء عطا فرما دیں گے  ۔ لیکن ضروری ہے کہ آپ روحانی علاج کے ساتھ ڈاکٹری علاج بھی جاری رکھیں  ۔
انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے اللہ کی ذات ڈاکٹر کی ادویات  ہی آپ کے لئے شفاء کا باعث بنے گی  ۔
ناظرین   بعض افراد کو  یہ عادت ہوتی ہے کہ اگر ان کے بچے کو کوئی مسئلہ ہوتاہے تو وہ فورا دم کروانے کے لیے کسی عامل کے پاس چلے جاتے ہیں جو کہ صحیح نہیں  ۔
اسی طرح بعض لوگ دم کروانے کو علاج کروانے سے بہتر سمجھتے ہیں یہ بھی صحیح نہیں ۔
 یاد رہے کہ بیماری کے لیے ادویات کا استعمال کرنا سنت ہے اوراس کا حکم بھی ہمیں میں قرآن حدیث ہی سے ملتا ہے ۔

Naqsh Nade Ali

pneumonia-ka-naqsh-nade-ali
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
کسی بھی بیماری سے شفاء کے آپ یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں