2020-07-15

dar aur khauf ki dua urdu

dar aur khauf ki dua Nade Ali sharif hai jes ki barkat se ap nafsiyati khuf نفسیاتی خوف, weham وہم, mout ka khuf  موت کا خوف, andhere ka khof اندھیرے کا خوف , jinnat ka khuf جنات کاخوف  aur har qisim k dar ko door kar saktain hain .
es k ilawa ager ap k khuf aur dar ki  waja ager haqeeqi حقیقی hai tab  تب bhe dua nade Ali ki barkat se ap ko es se shifa hasil ho jae ghe .

Dar Aur Khauf Ki Dua

dar-aur-khauf-ki-dua

 ڈر اور خوف کا روحانی علاج 

اس پوسٹ میں ہم آپ کو دعائے نادعلی شریف کی بر کت سے ہر قسم کے خوف کا روحانی علاج بتایا ہے ۔
 ناظرین خوف ایک نفسیاتی بیماری ہے جو فرد کے لیے زندگی ہر میدان میں کامیابی کی راہ میں روکاوٹ کا باعث بن جاتی ہے  ۔
خو ف کی بے شمار اقسام ہیں جس میں موت کا خوف ،اندھیر ے کا خوف ،بھوتوں کا خوف ،قبرستانوں کا خوف ،آگ کا خوف،بلی ،چوہے یا چھپکلی کا خوف اہم ہیں ۔
 ناظرین خوف جس قسم کا بھی ہو اگر آپ اس سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے دعائے نادعلی کا وظیفہ کرنا بہت افضل ہے ۔
 یہ وظیفہ آپ کسی بھی دن شروع کر سکتے ہیں ۔
 لہذا آپ وظیفہ نادعلی کے لیے عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر14 - 14مرتبہ دردو شریف زکر کریں اور درمیان میں آپ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور  14 بار دعائے نادعلی  محبت سے زکر کرئے  ۔
اسکے بعد آپ  15 منٹ تک مراقبہ  ادا کریں  ۔
 انشاء اللہ ان 15 منٹ میں آپ خود محسوس کریں گے کہ آپ کو خوف سے نجات مل رہی ہے ۔
 یہ عمل آپ نے 14 روز تک جاری رکھنا ہے مراقبہ نور علی کی تفصیل نیچے درج ہے  ۔

مراقبہ نور علی کا طریقہ 

مراقبہ نور علی ادا کرنے کے لئے آپ قبلہ رخ ہو کر آلتی پالتی کی حالت میں بیٹھ جائیں   ۔
اسکے بعد اپنی آنکھیں بند کر کے صرف یہ تصور کریں کی آپ کے دل کے اوپر آپ سرکا ر مولا علی شیر خدا کا نام مبارکت" علی "
نور سے لکھا ہوا ہے  ۔
یہ تصور آپ نے  15 منٹ تک قائم رکھنا ہے  ۔
ناظرین یہ مراقبہ نہ صرف آپ کے خوف کا علاج ہے بلکہ یہ مراقبہ آپ کی ہر مشکل کا حل اور ہر حاجت کی تکمیل بھی ہے ۔

ڈر کاتعویز

dar-aur-khauf-ka-taweez-nade-ali
 ڈر سے شفاء کا دوسرا کامیاب ترین روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے  ۔
لہذا آپ آستا نہ سے نقش نادعلی فری  یا صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف گھر میں رکھ لیں یا اپنے گلے میں رکھ لیں  ۔
 انشاء اللہ آپ کو ہر قسم کے خوف اور ڈر سے ہمیشہ کے لئے نجات  بھی حاصل ہو جائے گی اور  آپ آئندہ زندگی ہر قسم کے خوف ،نفسیاتی امراض اورجسمانی امراض سے اللہ تبارک تعالی کے کرم سے اورمحمدوآل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں محفوظ بھی رہے گے  ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں