2020-07-15

ameer hone ki dua urdu

ameer hone ki dua nade ali sharif hai . dua Nade Ali ki barkat se ap Allah ki bargha se behisab rizq , dolat , karobar mein kamyabi , nokri mein tarakki aur zindagi k har maydan mein kamyabi hasil kar saktain hain .

Ameer Hone Ki Dua

ameer-hone-ki-dua

 دولت   حاصل کرنے کی دعا 

اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کی بارگاہ سے بے پناہ دولت حاصل کرنے کے لیے ایک خاص اور قدیم روحانی وظیفہ بتایا ہے ناظرین بعض افراد کی یہ چاہت ہوتی ہے کہ انہیں بے پناہ دولت حاصل ہو اور اس کے لیے وہ بے حد محنت بھی کرتے ہیں ۔
 مگر اس کے کے باوجود وہ اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو پاتے ۔  اکثر ان کے پاس پیسہ آ بھی  جاتا  ہے مگر یہ پیسہ جمع نہیں کر پاتے   اور اکثر یہ افراد قرض اور تنگدستی کا شکار بھی رہتے ہیں  ۔
 لہذا ایسے افراد کے لیے وظیفہ نادعلی کرنا بے حد افضل ہے ۔

 دولت   حاصل کرنے کا وظیفہ

اللہ کی بارگاہ سے دولت حاصل کرنے کا یہ وظیفہ آپ نے جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے  ۔لہذا عشاء کی نماز کے بعد  آپ اول و آخر  11 - 11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ   21 مرتبہ  سورہ آل عمران کی آیت نمبر   26 -27  ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور   72 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنی ہے  ۔
یہ وظیفہ آپ 14 روز تک جاری رکھیں   ۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد اور رزق کی دروازئے کھل جائیں گے  یعنی آپ کو اللہ کے کرم سے اتنی دولت حاصل ہونے لگے گی کہ آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔
ناظرین اس وظیفہ کی برکات کو قائم رکھنے کے لئے آپ روزانہ   3 مرتبہ   سورہ آل عمران کی آیت نمبر   26 -27  ، 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور  14 مرتبہ دعائے نادعلی شریف زکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں  ۔

امیرہونے کا نقش نادعلی

ameer-hone-ka-naqsh-nade-ali
اللہ کی بارگاہ سے بے حساب دولت ، رزق ، عزت اور  کامیابی حاصل کرنے کے لئے  دوسرا کراماتی روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے  ۔ لہذا  آپ آستانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش حاصل کرکے اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے اللہ تبارک تعالی کی ذات آپ کو اپنے خزانہ غیب سے حدرزق، بے حد دولت ،بے حد شہرت،اور صحت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی سے ضرور نوازے گے ۔
  بز رگ فرماتے ہیں کہ نقش نادعلی شریف جس فرد کے پاس ہوتا ہے اللہ تبارک تعالی کی ذات انہیں ہر قسم کے دشمن ،جادو،جنات،سایہ، آسیب اور فریب سے بھی محفوظ رکھتے ہیں ۔ اسکے علاوہ  یہ نقش مبارک  اللہ تبارک کی غیبی مدد حاصل کرنے کا بے حد مجرب ذریعہ مانا جاتا ہے ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں