dukan ki khairo barkat ka wazifa 1st kalma ki barkat se ap apni dukan ki aamdani mein apni sooch se bhe zaida Insha Allah Izafa Kar saktain hain .
ye wazifa rizq mein barkat , karobar me tarakki ke liye aur dolat hasil karne k liye bhe powerful mana jata hai .
یہ وظیفہ پہلا کلمہ اور دعائے ناد علی شریف کا ہے۔
وظیفہ کے لیے آپ صبح کے وقت جب بھی دوکان کھولیں تو باوضو ہو کر کھولیں ,اور دوکان کھولنے کے فوری بعدآپ 21 مرتبہ پہلا کلمہ ، 10 مرتبہ دورد پاک اور 14 مرتبہ دعائے ناد علی شریف پڑھ کر اپنی دوکان کے چاروں پاک کونوں میں پھونک مار دیں۔
یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ روزانہ بلا ناغہ ادا کریں تو زیادہ افضل ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اس عمل کو کم از کم آپ چالیس روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چالیس دنوں میں آپ کو آپ کی آمدنی سے اندازہ ہو جائے گا کہ وظیفہ ناد علی شریف کام کر رہا ہے۔
یہ وظیفہ کسی بھی قسم کے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
اوراس کاروبار میں اتنا زیادہ منافع ہونے لگتا ہے کہ فرد خود حیران رہ جاتا ہے۔
لہذا ہر کاروبای فرد کو چاہیے کہ وہ نقش ناد علی کواپنے کاروباری مقام یا گھر میں ضروررکھے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
ye wazifa rizq mein barkat , karobar me tarakki ke liye aur dolat hasil karne k liye bhe powerful mana jata hai .
Dukan ki khairo Barkat Ka Wazifa
دوکان میں برکت کا عمل
اس پوسٹ میں ہم آپکو دوکان کی خیرو برکت کے لیے اور دوکا ن سے ہر قسم کے بد اثرات ذائل کرنے کے لیے آسان وظیفہ بتائیں گے۔یہ وظیفہ پہلا کلمہ اور دعائے ناد علی شریف کا ہے۔
وظیفہ کے لیے آپ صبح کے وقت جب بھی دوکان کھولیں تو باوضو ہو کر کھولیں ,اور دوکان کھولنے کے فوری بعدآپ 21 مرتبہ پہلا کلمہ ، 10 مرتبہ دورد پاک اور 14 مرتبہ دعائے ناد علی شریف پڑھ کر اپنی دوکان کے چاروں پاک کونوں میں پھونک مار دیں۔
یہ عمل چھوٹا سا ہے جسے آپ روزانہ بلا ناغہ ادا کریں تو زیادہ افضل ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو اس عمل کو کم از کم آپ چالیس روز تک جاری رکھیں ۔
انشاء اللہ چالیس دنوں میں آپ کو آپ کی آمدنی سے اندازہ ہو جائے گا کہ وظیفہ ناد علی شریف کام کر رہا ہے۔
یہ وظیفہ کسی بھی قسم کے کاروبار کو کامیاب کرنے کے لیے کمال کی برکات کا حامل ہے ۔
دکان میں خیرو برکت کا نقش
ناظرین اگر کوئی فرد یہ وظیفہ باقاعدگی سے ادا نہ کر سکے تو اُسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے زعفرانی نقش ناد علی منگواء کر اپنی دوکان میں کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ نقش ناد علی کی برکت سے آپ کی دوکان میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی ہونا جلد شروع ہو جائے گی ۔
ناظرین بزرگ فر ماتے ہیں جس کاروباری جگہ پر نقش ناد علی پاک اور بلند مقام پر رکھا جاتا ہے تو اس کاروبار کو اللہ تبارک تعالی کی ذات محمد وال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ہمیشہ غیب سے ترقیاں عطاء فر ماتے ہیں۔اوراس کاروبار میں اتنا زیادہ منافع ہونے لگتا ہے کہ فرد خود حیران رہ جاتا ہے۔
لہذا ہر کاروبای فرد کو چاہیے کہ وہ نقش ناد علی کواپنے کاروباری مقام یا گھر میں ضروررکھے ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں