dushman ki zuban bandi ka wazifa Surah Quraysh ki barkat se ap apne har es dushman ki zuban bandi kar saktain hain jes dushman se ap ko be izzati بے عزتی ka dar ho .
اس وظیفہ کے لیے آپ منگل یا اتوار کے روزعشاء کی نماز کے بعداول آخر 14-14بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ 100بار سورہ قریش ، 100بار درود ابراہیمی اور 100 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ عمل آپ سات روز تک جاری رکھیں اور سات روز کے بعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق خیرات کریں۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکے ہر دشمن پر آپکا خوف اور روعب و دبدبہ طاری ہو جائے گا اور وہ کبھی بھی کسی بھی حوالے سے آپ کو رسواء کرنے کی جرات نہیں کریں گے ۔
Dushman Ki Zuban Bandi Ka Wazifa
دشمن کی زبان بندی کا عمل
آج اس پوسٹ میں ہم آپکو دشمن کی زبان بندی کرنے کے لیے سورہ قریش کا آسان وظیفہ بتائیں گے۔
ناظرین اگرآپکے دشمن آپکی غیبت کرتے رہتے ہوں،خاندان کے لوگوں کو آپ کے بارے میں اُکساتے رہتے ہوں،آپکی اولاد یا والدین کو برا کہتے ہوں،آپ کی بلا وجہ مخالفت اور تنقید کرتے رہتے ہوں یا آپ کو معاشرئے یا خاندان میں زلیل و رسواء کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہوں تو ایسی صورت میں دشمن بندی کے لیے سورہ قریش کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔اس وظیفہ کے لیے آپ منگل یا اتوار کے روزعشاء کی نماز کے بعداول آخر 14-14بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ 100بار سورہ قریش ، 100بار درود ابراہیمی اور 100 بار دعائے نادعلی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ عمل آپ سات روز تک جاری رکھیں اور سات روز کے بعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق خیرات کریں۔
انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکے ہر دشمن پر آپکا خوف اور روعب و دبدبہ طاری ہو جائے گا اور وہ کبھی بھی کسی بھی حوالے سے آپ کو رسواء کرنے کی جرات نہیں کریں گے ۔
دشمن کی زبان بندی کا نقش
ناظرین اگر کو ئی فرد یہ وظیفہ نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے نقش نادعلی شریف منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے دشمن جب بھی آپ کے خلاف بُرا بولنے کا ارادہ کرئے گا اس پر اسی وقت آپ کا خوف طاری ہو جایا کرئے گا ۔
ناظرین نقش نادعلی دشمن کی زبان بندی کرنے کے لیے ، دشمن سے حفاظت کے لئے ، دشمن سے نجات کے لیے ، دشمن کو زیر کرنے کے لئے ، دشمن کو خوف زدہ کرے کے لیے ،دشمن کا جادو دشمن پر الٹا کرنے کے لیے اور ظالم کو زیر کرنے کے لیے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔

ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ نادعلی کا فیض ایساء ہے کہ وہ دشمن کو راہ راست پر لانے کا ہرموقع دیتا ہے۔
مگر اگر دشمن اس کے باوجود بھی اپنے بُرے اردوں سے باز نہ آئے تو اس پر ایسی آفت اور مصیبت نازل ہو جاتی ہے جس کو کوئی بھی توڑ نہیں کرسکتا ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں