2020-07-17

dushman se hifazat ki dua urdu

dushman se hifazat ki dua Nade Ali ki barkat se ap apni jan , aulad m, ghar , karobar aur sehat ko dushman , jadu , nzar e bad aur har kisam k nuqsan se hameesha mehfoz rakh saktain hain .

Dushman Se Hifazat Ki Dua 

dushman-se-hifazat-ki-dua

 دشمن سے حفاظت کا وظیفہ

اس پوسٹ میں ہم آپکو دشمن سے حفاظت کے لیے سورہ الفیل کا بے حد مجرب اور قدیم وظیفہ بتائیں گے۔
 ناظرین اگر آپکے دشمن بہت زیادہ ہیں اور آپکو اس بات کا ڈر ہو کہیں آپکے دشمن آپکے گھر ،کاروبار،عزت ،دولت یااولاد کو نقصان نہ دے دیں تو اسی صور ت میں حفاظت اور نجات کے لیے سورہ الفیل کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔ 
اس وظیفہ کے لئےآپ بروز منگل  ظہریاعشاء کے بعد اول و آخر 12-12 بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ 300 بار سورہ الفیل،  ایک بار سورہ یاسین  ، 70 بار درود ابراہیمی  اور   100بار دعائے ناد علی کی زکر کریں ۔
 یہ وظیفہ آپ گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔
 گیارہ روز  کےبعد آپ اپنی استطاعت کے مطابق اپنی جان،مال  اور اولاد کا صدقہ دیں ۔
 انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپکی جان، مال ،عزت آبرو، گھر ،کاروبار، اولاد،اور نوکری  ہمیشہ ہر قسم کے دشمن ، کالا جادو ، نظر بد اور ناگہانی آفات و بلیات سے محفوظ رہیں  گے  ۔
اسکے علاوہ زندگی بھر کوئی بھی دشمن کسی بھی حوالے سےآپ کو  نقصان دینے کی جرات نہیں کرے گا ۔

دشمن سے حفا ظت کا نقش

naqsh-nade-ali
ناظرین دشمن سے حفاظت کے حوالے سے دوسرا روحانی عمل نقش نادعلی کاہے۔
 اگر کوئی بھائی یابہن دشمن سے حفاظت کا  بیان کیا گیا وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکیں تو وہ دشمن سے نجات اور حفاظت کے لئے آستانہ سے نقش ناد علی منگواء کرصرف اپنے  گھر میں بھی کسی پاک جگہ پر ضرور رکھ دیں ۔
 انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کی جان،مال ،عزت ،اولاد ،گھر ،کاروبار،صحت اور کامیابی ہر قسم کے جادو ،جنات ،اور سفلی عمل ،شیطانی تعویزات،اور ہر قسم کے ظاہری اور باطنی نقصانات سے محفوظ  رہیں گے ۔
 نقش نادعلی کی برکت سے آپکے دشمن ہمیشہ آپ سے خوف زدہ رہیں گے اور وہ زندگی میں کبھی بھی کسی بھی طرح ،کسی بھی قسم کا آپ کو   نقصاندینے کی جرات نہ کریں گے ۔
 ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ جس گھر میں نقش نادعلی ہوتا ہے اس فرد پر جب کوئی بھی فرد دوسری مرتبہ جادو کرتا تو وہ اپنے ہی جادو میں خود ہی مبتلاء ہو جاتا ہے ، اور جو دشمن نادعلی کی پکڑ میں آ جاتا ہے اس دشمن کا کہیں بھی حل نہیں ہوتا اور نہ ہی کو ئی حل کر سکتا ہے ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں