2020-07-21

ghar se jadu khatam karne ki dua urdu

ghar se jadu khatam karne ki dua Nade Ali Sharif hai . es dua ki barkat Allah ki zaat ap k ghar ko jadu , jinnat , syia , asaib , nazar bad aur bad asrat ko khatam bhe farma detain hain aur ap ka ghar har qisam k bad asrat se hameesha mehfoz bhe rehta hai .

Ghar Se Jadu Khatam Karne Ki Dua 

ghar-se-jadu-khatam-karne-ki-dua

گھر سے جادو ختم کرنا

اس پوسٹ میں ہم آپ کو گھر سے کالا جادو کے اثرات ختم کرنے کا ایک بے حد مجرب روحانی عمل بتائیں گے۔
 ناظرین اگر گھر کے کسی بھی فرد کو گھر کے کسی مخصوص مقام سے بلاوجہ خوف آتا ہو،
 گھر میں لڑائی جھگڑا رہتاہو،
گھر سے غربت اور تنگدستی نہ جاتی ہو،
گھر میں خون یا پانی کے چھینٹے آتے ہو
 تو یہ اس گھر پر کالا جادو ہونے کی علامات ہیں اور اگر کسی گھر پر کالا جادو چل جائے تو عنقریب عین ممکن ہے اس گھر کے افراد اور اس گھر کو شدید قسم کی تباہی کا سامنا کرنا پڑے اور جن نقصانا ت  کی وجہ  کالا جادو ہوتا ہے تو ایسے نقصانات اور تباہی  کا حل آسانی سے نہیں ہو پاتا ۔

گھر سے جادو ختم کرنے کا وظیفہ

 لہذا اگر کسی گھر پر کالا جادو چل چکا ہے اور اگر یہ جادو کسی بھی طرح سے ختم نہ ہو رہا ہو تو اس کے لیے آپ سات دن تک وظیفہ سورہ   یا سین کریں   انشاء اللہ ان سات دنوں میں آپ کے گھر سے اللہ تبارک تعالی کے حکم سے جادو مکمل طور پرختم ہوجائےگا۔
 وظیفہ کے لیے آپ پینے کے پانی پر عشاء کی نماز کے بعد21بار سورہ یاسین ، 1000 باردردوابراہیمی اور 1000باردعا ئے نادِ علی پڑھ کر دم کریں ۔ 
 یہ کلام گھر کے تمام افراد مل کر بھی پڑھ سکتے ہیں اور جب آپ یہ پانی دم کر لیں تو آپ اس پانی کو اپنے گھر کے چاروں کونو ں میں  پاک دیواروں کے اوپر   گرائیں ۔
 یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے ان سات دنوں کے اندر آپ کے گھر سے ہر قسم کے جادو،سفلی جادو،کالاجادو ، شیطانی،تعویزات،جنات اور بندش کے اثرات ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گے ۔
 اور آئندہ آپ کا گھر ہر قسم کے جادو سے محفوظ بھی رہے گا ۔

گھر سےجادوختم کرنےکےلیے نقش

jadu-khatam-karne-ka-naqsh-nade-ali
 ناظرین گھر سے ہر قسم کے جادو سفلی جادو،کالاجادو ، شیطانی تعویزات ، جنات،بندش،دشمن اور نظربد کے برے اثرات کو تلف کرنے کے لیے اور آئندہ زندگی اس گھر کو برے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آپ  آستانہ سے نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر
میں پاک جگہ پر رکھ دیں   ۔
 انشاءاللہ  نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے گھر سے ہر قسم کے نحس اثرات فو راََ ہی تلف ہونا شروع ہو جائیں گے۔
اور جب تک یہ نقش آپ کے گھر میں رہے گا کسی بھی قسم کا جادو آپ یا آپ کے گھر کے اوپر ہر گز نہیں چل سکے گا۔
 یعنی اس نقش کی برکت سے آپ کا گھر ، اولاد، کاروبار ،نوکری، صحت اور کامیابی ہر قسم کے جادو ،جنات، نظر بد شیطانی تعویزات اور ہر قسم کے دشمن سے محفوظ رہیں گے ۔
 اس کے علاوہ اگر کوئی فرد جادو سے متاثر ہے تو یہی نقش آپ اس کے گلے پہنا دیں ۔
 انشاء اللہ اس فرد کو بھی جادو سے مکمل طور پر شفاء حاصل ہو جائے گی اور آئندہ زندگی یہ فرد جادو سے محفوظ بھی رہے گا۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے  جسے آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں