2020-07-20

nokri ki dua urdu

nokri ki dua Nade Ali ki barkat se fard Mola ki zaat jald achi nokri ata farma detain hain . ye dua nokri ki bandish ka tor karne k liye , jald nokri hasil karne k liye , nokri mein tarakki k liye aur nokri ki hifazat k liye be had powerful mani jati hai .

NokrI ki Dua

nokri-ki-dua

 نوکری کی بندش کا خاتمہ

آج اس پوسٹ میں ہم آپ کونوکری کی بندش فوری ختم کرنے کے لیے سورہ بقرہ  اور دعائے نادعلی شریف  کا آسان وظیفہ بتائیں گے ۔
یہ وظیفہ جلد اور اچھی نوکری حاصل کرنے کے لئے بے حد مجرب مانا جاتا  ہے  ۔
لہذا  اگر آپ کو نوکری نہ مل رہی ہو  ،
نوکری مل کرختم ہو جاتی ہو  ،
نوکری کی جگہ پر لوگ آپ کی سخت مخالفت کرتے ہوں،
یا نوکری میں ترقی نہ ہو رہی ہو ۔
تو ان سبھی مسائل کے حل کے لیے سورہ بقرہ کا وظیفہ انشاء اللہ آپ کے لئے  بے حد  فائدہ  مند ثابت ہو گا   ۔

نوکری کا وظیفہ  دعائے نادعلی

nokri-ka-naqsh-nade-ali
 یہ وظیفہ آپ جمعرات سے شروع کرکے سات روز یا گیارہ روز تک جاری رکھیں ۔
 وظیفہ کے لیے آپ او ل وآخر 7 - 7 باردردو پاک کا ذکر کریں اور درمیان مین آپ ایک مرتبہ سورہ بقرہ ، 100درود ابراہیمی اور 100بار دعائے ناد علی محبت کے ساتھ ذکرکریں ۔
 یہ وظیفہ سات یا گیارہ روز ادا کرنے کے بعد اپنی استطاعت کے مطابق کچھ خیرات ضرور کریں ۔
 انشاء اللہ اس وظیفہ کے دوران ہی آپ کی نوکری میں حائل ہر قسم کی پریشانیاں حل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع 
ہوجائیں گے ۔
 ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ  10 بار درود ابراہیمی اور 7  بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول  ضرور بنا لیں
اسکے علاوہ آپ ہر جمعہ ایک مرتبہ سورہ بقرہ بھی ضرور تلاوت کیا کریں  تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات  تمام زندگی جاری رہیں  ۔

نوکری کی بندش کےلیےنقش

ناظرین یہی فضائل وبرکات نقش نادعلی کے بھی ہیں یعنی اگر کوئی فرد مذکورہ بالاوظیفہ نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر اپنے پاس  رکھ لے یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دے  ۔
 انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری اللہ تبارک تعالی کےکرم سے جلدحاصل ہو جائے گی ۔
 اور اگر آپ کو نوکری  میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو وہ مشکلات اور روکاوٹیں بھی اللہ کی غیبی مددسے حل ہونا شروع 
ہو جائیں گی ۔
 نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو زندگی کےہرمیدان اورہرامتحان میں غیبی ترقی اور کامیابیاں بھی ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں گی ۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے  جسے آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں