2020-07-18

jadu check karne ka tarika urdu

jadu check karne ka tarika es post mein ap ko batatia gyia hai . ye anal surah yaseen ka hai aur es asan amal k zaryia ap kisi bhe fard par jadu hone ya na hone ka sirf 5 min mein pata lagha saktain hain .

Jadu Check Karne Ka Tarika

jadu-check-karne-ka-tarika

فرد پر جادو معلوم کرنا

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء آسان روحانی عمل بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کسی بھی فرد کے اوپر جادو ہونے یا نہ ہونے کا صرف پانچ منٹ میں پتا لگا سکتے ہیں ۔
 فرد پر جادو معلوم کرنے کا یہ عمل سورہ یاسین کا ہے لہذا آپ تازہ پانی حاصل کر کے اس پر 3 مرتبہ سورہ یاسین ، 10مرتبہ دورد ابراہیمی اور 14مرتبہ دعائے ناد علی پڑھ کر دم کریں ۔
 یہ عمل آپ نے ظہر کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کے لیے یہ بات اپنے ذہن میں رکھیں کہ یہ عمل آپ نے سورج غروب ہونے کے بعد ہر گز نہیں کرنا ۔
 دم کیا ہوا یہ پانی آہستہ آہستہ مریض کو پلائیں اور پانچ منٹ تک مریض کو خاموش بیٹھنے کے لیے کہیں ۔
 ان پانچ منٹ میں اگر مریض کے سر میں درد شروع ہو جائے  ،کندھے بھاری ہو جائے یا جسم میں بے چینی بڑھ جائے تو یہ اس بات کی طرف واضح اشارہ ہے کہ اس مریض کے اوپر کالے جادو کے اثرات موجود ہیں ۔
 اور یہ علامات جتنی زیادہ شدید ہوگئی ا تنے ہی مریض پر جادو کے اثرات شدید ہوں گے ۔
 لہذا ضروری ہے کہ اس مریض کا بر وقت روحانی علاج کیا جائے ۔
ناظرین یہ عمل بے حد قدیم ہے  اور اسی عمل کے زریعے اولیاء اللہ چھپے ترین جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ،آسیب اور شیطانی تعویزات کے ہونے یا نہ ہونے پتہ لگایا کرتے تھے  ۔
یہ روحانی عمل کوئی بھی کر سکتا ہے اور اسکے لئے روحانی اجازت کی بھی ضرورت نہیں  ۔

جادو سے  نجات اور حفاظت کا نقش 

jadu-check-karne-ka-tarika
ناظرین اگر آپ جادو سے متاثر ہو چکے ہیں اور آپ اس سے فوری نجات بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ آستانہ سے نقش ناد علی منگواء کر اپنے 14 دن تک اپنے گلے میں  رکھیں اور اسی نقش کو آپ  اپنے گھر میں بھی کسی پاک جگہ پر  ضرور رکھیں   ۔
 انشاء اللہ نقش ناد علی کی برکت سے آپ کو جادو کے بد اثرات سے مکمل طور پر شفاء حاصل بھی ہو جائے گی اور آئندہ زندگی آپ جادو سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
 نقش نادعلی جادو سے نجات اور حفاظت کے لیے کمال کے روحانی اثرات کا حامل ہے اور یہ نقش ہر فرد کو اپنے گھر میں ضرور رکھنا چاہیے تاکہ اس کی جان، مال، عزت ،اولاد ،گھر ،کاروبار اور صحت اللہ کی حفاظت میں رہے ۔
 نقش ناد علی جس فرد کے پاس ہوتا ہیں اس فرد پر کالا جادو، سفلی جادو، جنات، نظر بد اور دشمن کبھی بھی اثر انداز نہیں ہو سکتے ۔
ناظرین نقش ناد علی آستانہ میں وہ بزرگ تحریر فرماتے ہیں جنہوں نے دعائے ناد علی کو چودہ لاکھ مرتبہ ذکر کرکے اس کی زکات اکبر ادا کی ہوتی ہے  ۔ اسی وجہ سے یہ نقش خاص روحانی اثرات کا حامل ہے ۔ 
نقش ناد علی نا صرف آپ کے لیے جادو کا بہترین توڑ ہےبلکہ یہ نقش آپ کی تمام مشکلات کا حل اور آپ کی تمام حا جات کی غیبی تکمیل بھی ہے  
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں