2020-07-18

tasbih hajat in urdu

tasbih hajat Dua Nade Ali ki barkat se ap apni har hajat Allah ki bargha se hasil kar saktain hain . es Dua ki barkat se ap ko ap ki sooch se bhe zaida rizq hasil ho gha aur ap ko zindagi k har maydan mein kamyabi bhe hameesha hasil hoti rahe ghe .

Tasbih Hajat Har Hajat k liye

tasbih-hajat

حاجت کی تسبیح نادعلی

 اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی تسبیح بتائیں گے  جسکی برکت سے آپ کو آپ کی ہر حاجت غیب سے حاصل ہو گی اور تمام زندگی بھی حاصل ہوتی رہیں گی ۔
 حاجت کی تسبیح کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد آپ  اول و آخر  21-21 بار درود پاک کا ذکر کریں اوردرمیان میں 
آپ21 مرتبہ سورہ اخلاص، 100 مرتبہ تیسرا کلمہ  اور  100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت کے ساتھ ذکر کریں ۔
 اسکے بعدآپ تسبیح کے ذریعے دعائے نادعلی شریف 110مرتبہ ذکر کریں ۔
 یاد رہے آپ جس تسبیح کا استعمال کریں یہ لکڑی کی ہو اور اس میں آپ نے 110دانے ہی رکھنے ہیں ۔
 یعنی یہ تسبیح 110دانو ں پر مشتمل ہو نی چاہیے ۔
 حاجت کی تسبیح کا یہ عمل آپ نے اسی طرح گیارہ روز تک جاری رکھنا ہے ۔
انشاء اللہ گیارہ روز میں آپ کو آپ کی حاجت غیب سے حاصل ہونے کے لیے اسباب پیدا ہونا شروع جائیں گے۔
 ناظرین یہ تسبیح بے حد مجرب ہے اور بے شمار افراد نے اس تسبیح کی برکت سے اپنی ہر حاجات کو اللہ کی بارگاہ سے حاصل کیا ۔

نقش نادِعلی ہر حاجت کے لئے

naqsh-nade-ali-for-hajat
ناظرین یہی برکا ت نقش ناد علی کی بھی ہیں اور نقش ناد علی آپ کی زندگی کی حاجات کا صرف ایک غیبی روحانی حل ہے ۔
لہذا آپ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی شریف منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں   ۔ 
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو آپ کی تمام حاجات غیب سے حاصل ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو
 جائیں گے ۔  
نقش نادعلی شریف کو اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، دولت ، کاروباری کامیابی ، صحت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے بے حد مجرب مانا جاتا  ہے  ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں