2020-07-13

kamyabi ka wazifa urdu

kamyabi ka wazifa Dua Nade Ali ki barkat se Ap Allah ki bargha se apni zindagi ki har kamyabi hasil kar saktain hain . Dua Nade Kamyabi Ka Raaz hai , jese جسے samaj سمجھ mein aa gyia گیا wo kamyab ho ghyia گیا .

Kamyabi Ka Wazifa

kamyabi-ka-wazifa
 زندگی  کے ہر میدان میں ہمیشہ کامیابی حاصل کرنے کے دعائے نادعلی کا وظیفہ بے حد مجرب مانا جاتا ہے ۔  دعائے نادعلی تمام اولیاء کی زندگیوں کا اہم وظیفہ رہا ہے   ۔ یہ وظیفہ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی  اور ہر مشکل کی آسانی ہے   ۔

وظیفہ نادعلی کا طریقہ

وظیفہ نادعلی کے لئے آپ نے فجر کی نماز کے بعد اول و آخر  14 - 14 بار درود ابراہیمی زکر کرنا ہے اور درمیان میں آپ نے  300 بار  سورہ اخلاص اور   110 بار دعائے نادعلی محبت سے زکر کرنی ہے  ۔
یہ وظیفہ آپ نے  14 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
14 روز کے بعد آپ روزانہ  10 بار درود ابراہیمی اور  14 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں  ۔
انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے کے بعد آپ کے لئے اللہ کی غیبی مدد کے دروازئے ہمیشہ کے لئے کھل جائیں گیں یعنی آپ کو زندگی کے ہر میدان میں اللہ کی غیبی مدد سے  کامیابیاں حاصل ہونے لگیں گی  ۔

فتح نامہ دعائے نادعلی 

اگر آپ کامیابی کا وظیفہ نادعلی نہ کر سکیں  تو  زندگی کے ہر میدان میں کامیابی حاصل کرنے کا دوسرا بے خد خاص روحانی عمل  نقش نادعلی شریف کا ہے  ۔
اس نقش کے لئے آپ  سفید پیپر پر    مشک ،عنبر ، زعفران اور گلاب سے دعائے نادعلی شریف کو عربی میں تحریر کر کے صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکت سے اللہ کی زات آپ کا مقدر ایسے سنوار دیں گے کہ آپ تمام زندگی حیران رہیں گے ۔

نقش نادعلی  آستانہ سے حاصل کرنے کا طریقہ

kamyabi-ka-wazifa-naqsh-nade-ali
یہ نقش مبارک اگر آپ خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ اسی نقش مبارک کو چودہ سو مرتبہ دعائے نادعلی شریف محبت کے ساتھ ذکر کر کے آستانہ سے بالکل فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اگر کوئی فرد استطاعت رکھتا ہے ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں