2020-07-12

jinnat se chutkara ka taweez urdu

jinnat se chutkara ka taweez Dua Nade Ali sharif ka arabi naqsh hai . es naqsh ki barkat se sakhat se sakhat jinnat fard k wajood aur ghar se Khofzada خوفزدہ ho kar door ho jatain hain 

Jinnat Se Chutkara Ka Taweez

jinnat-se-chutkara-ka-taweez

 لڑکیوں پر جنات کے سایہ کا علاج

لڑکیوں پر جنات کے سایہ کا آسان علاج دعائے نادعلی میں ہی ہے  ۔
اگر کوئی بچی جنات کا شکار ہو چکی ہے یا  جنات کسی بچی کے وجود میں آکر بولتے ہوں تو اس سے نجات کے لیے وظیفہ نادعلی بے حد زبردست روحانی حفاظت ہے ۔

جنات کے سایہ کا علاج

جنات کے سایہ  سے نجات کے لئے آپ پینے کے پانی پر   1000 بار درود ابراہیمی  ،  1200 بار دعائے نادعلی  اور   70 با ر ایت الکرسی پڑھ کر دم کریں  ۔
یہ پانی مریض کو آپ مسلسل  21  روز تک پلائیں  ۔
انشاء اللہ  اس عمل کی برکت سے جنات کا سایہ  صرف چند گھنٹوں میں دور ہو جائے گا مگر یہ علاج آپ 21 روز تک جاری رکھیں انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے جنات اس بچی کے وجود سے ہمیشہ کے لیے نکل جائیں گے  ۔

جنات سے تحفظ کا نقش

jinnat-se-chutkara-ka-taweez-nade-ali
جن لڑکیوں پر جنات کا سایہ ہو جائے تو اس کا بہترین روحانی علاج نقش نادعلی ہے یعنی آپ آستانہ سے  دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش منگواء کر مریض کے گلے میں بھی پہنائیں اور  مریض کے گھر میں بھی رکھیں  ۔
اسکے علاوہ مریض کو  اسکے والدین  سیر وتفرتح کے لیے گھر سےباہر بھی ضرور لے کر جاتیں رہیں  تاکہ مریض کے اندر  امید اور قوت معدافعت پیدا ہو سکے  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت اور ہیبت سے  جنات مریض کے وجود کو ہمیشہ کے لئے چھوڑ کر بھاگ  جائیں گے اور دوبارہ  مریض کے وجو د اور گھر کا رخ بھی نہ کر سکیں گے  ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں