2020-07-18

miswak se jadu ka ilaj urdu

miswak se jadu ka ilaj zamana qadeem se kyia jata raha hai .ye rohani ilaj be had powerful aur kamyab hai aur kabhi bhe khata nahi jata .

Miswak Se Jadu Ka ilaj

miswak-se-jadu-ka-ilaj

مسواک سےجادوکاتوڑ

اس پوسٹ  میں ہم آپکومسواک سے جادو کا توڑ کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔
ناظرین مسواک کرناحضو ر نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے ، جس کے ہزاروں فوائد و برکات کے ساتھ ایک فائدہ یہ بھی ہے  کہ جس فرد کو مسواک کرنے کی عادت ہوتی ہے اس پر کالا جادو نہیں چلتا ۔
 اور اگر کوئی فرد جادو سے متاثر ہے تو  وہ مسواک کرنے کی عادت ڈال لے  انشاء اللہ اس فرد کوجادو سے شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
ناظرین مسواک سے جادو کا توڑ کرنے کا طریقہ ہمیں بزرگوں سے ملا ہے ۔
اس کے مطابق جادو سے متاثر ہ فرد 7 عدد زیتون کی مسواکیں حاصل کر لیں   ۔
 اسکے بعد آپ جب نماز فجر کے لئے   وضو کریں ۔
 تو اس سے پہلے آپ مسواک کریں ۔
 مسواک کر نے کے بعد آپ نماز فجر کے لیے وضو کریں ۔
اسکے بعد آپ 10باردرودابرہیمی اورایک مرتبہ دوسرا کلمہ ذکر کریں   ۔
یہ عمل آپ سات روز تک جاری رکھیں ۔
اس عمل کے لیے آپ نے ہر روز نئی مسواک استعمال کرنی ہے اور عمل کے سات دن پورے ہونے کے بعد آپ ان مسواکوں کو کسی پاک جگہ پر دفن کر دیں ۔
انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کے وجود سے جادو کے اثرات آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جائیں گے  اور سات دن میں آپ کو آپ کی طبعیت سے اندازہ ہوجائے گا کہ آپ کو جادو سے شفاء حاصل ہو چکی ہے ۔
ناظرین مسواک سے جادوکاتوڑکایہ عمل بے حد آسان اور بے حد مجرب ہے اور ہزاروں افراد اس چھوٹے سے عمل کی برکت سے جادو سے شفاء حاصل کر چکے ہیں  ۔

جادوکےتوڑ کےلیےنقش

jadu-ka-ilaj-naqsh-nade-ali
اگر کو ئی بھائی یابہن مسواک سے جادو کاتوڑ کایہ عمل نہ کر سکے تو اسے چاہئے کہ وہ جادو سے فوری شفاء اورآئندہ زندگی جادو سے محفوظ رہنے کے لیے آستانہ سے نقش نادعلی منگوا ء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دئے  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپکو پرانے سے پرانے جادو سے نہ صرف فوری شفاء حاصل ہو جائے گی بلکہ آئندہ زندگی کوئی بھی فرد آپ پر جادو کرنے کی جرات نہ کر سکے گا ۔
اسکے علاوہ  جو  فردبھی آپ پر جادو کرنے کی کوشش کرے گا وہ آپکا اپنا ہو یا بیگانہ وہ اپنے ہی جادو میں خود ہی مبتلا ہو جائے گا ۔
نقش ناد علی کی برکت سے آپکی جان ،مال،عزت،اولاد ،گھر ،کاروبار ،رشتہ شوہر ،نوکری اور کاروبار ہر قسم کے جادو ،دشمن ،سایہ، جنات اور ظاہری وباطنی نقصانات سے محفوظ رہتے ہیں ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں