2020-07-18

jadu khatam karne ki dua urdu

jadu khatam karne ki dua Nade Ali ki barkat se ap apni jan , aulad , ghar , karobar , izat , shadi , rishta , karobar aur nokri ko har qisam k jadu se Insha Allah mehfoz rakh saktain hain .

Jadu Khatam Karne Ki Dua

jadu-khatam-karne-ki-dua

 جادو موت تک اثر نہیں کرے گا

اس  پوسٹ  میں ہم آپ کو ایک ایساء روحانی عمل بتائیں گےجس کی برکت سے آپ پر کوئی بھی  دشمن تا زندگی بھی جادو کرتا رہے تب بھی اس کا جادو آپ پر اثر نہیں کرے گا  ۔
اور نہ ہی موت تک کسی بھی فرد کا جادو آپ پر اثر کر سکے گا ۔ 
اس عمل کے لیے آپ گلاب کی  ایک شاخ لے کر اسے کاٹنو ں سے صاف کرلیں ۔
یہ شاخ ایک فٹ کی ہو  ۔
اس کے بعد آپ ایک گز کی ڈوری  لیں اور    یہ دونوں چیزیں عمل کے دوران آپ کے پاس ہو ۔
یہ عمل آپ نے جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
 لہذا آپ بعد نماز عشاء اول و آخر 19 ۔ 19باردرود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ 19مرتبہ سورہ مزمل اور110 بار دعائے ناد علی پڑھ کراس ڈوری اور گلاب کی شاخ پر دم کردیں ۔
 یہ عمل اسی طرح آپ نے گیارہ روزتک جاری رکھنا ہے ۔ 
گیارہویں دن آپ اس گلاب کی شاخ کے اوپر کالی ڈوری اچھی طرح لپیٹ دیں تاکہ یہ ڈوری کھل نہ سکے ۔
 اب آپ گلاب کی اس شاخ کو اپنے گھر کی کسی بھی پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ گلاب کی یہ شاخ جب تک آپکے گھر میں رہے گی آپ پر کسی بھی قسم کا جادو ہرگز ہرگز اثر نہ کرے گا ۔
 اور جو بھی شخص آپ یا آپ کے گھر پر جادو کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ جادو اس پر پلٹ جائے گا ۔

 جادو کے توڑ کانقش نادِعلی 

naqsh-nade-ali
 ناظرین اگر کوئی فرد یہ روحانی عمل نہ کر سکےتواُسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے  دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر کرھ دئے  ۔
انشاء اللہ یہ چھوٹاساعمل کرنے سے آپ کو جادو کے بد اثرات سے فوری نجات مل جائے گی ۔ 
نقش نادعلی کی برکت سے کوئی بھی دشمن اور جادو گر زندگی بھر آپ پر کسی بھی قسم کاجادو کرنے کی جرات نہ کر سکے گا بلکہ نقش نادعلی کی برکت سے اپ کے دشمنوں کے دلوں پر آپ کا خوف اوررعب و دبدبہ بیٹھ جائے گا ۔
ناظرین بزرگ فرماتے ہیں کہ نقش نادعلی شریف کی برکت سے آپکی جان ،اولاد ،مال،کاروبار،عزت ، صحت،رشتہ،شادی،شوہراور کامیابی ہرقسم کے جادوجنات،سایہ،دشمن نظربد حادثات اور آفات وبلیات سےمحفوظ رہتے ہیں ۔
اس لیے ہرفرد کو چاہیے کہ وہ زعفرانی نقش ناد علی کو اپنے گھر میں بھی رکھے  ،  اپنے پاس بھی رکھے اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں