2020-07-12

nafarman aulad ka wazifa urdu

nafarman aulad ka wazifa Nade Ali Ki barkat se ap apni aulad ko hameesha ہمیشہ k liye apna farmabardar فرمابردار bana saktain hain . ye wazifa badtameez بدتمیز, badzuban بد زبان aur gustakh گستاخ aulad ko rahe rast راہ راست par lane k liye be had powerful mana jata hai .

Nafarman Aulad Ka Wazifa 

nafarman-aulad-ka-wazifa
وظیفہ نادعلی گستاخ اولادکو تا بع کرنے کے لیے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔
 ناظرین اولاد کی گستاخی ایک بے حد پیچیدہ مسئلہ ہے جس میں عام طورپر 80 فیصد سے زیادہ فیملز مبتلاء ہیں   ۔
والدین اپنی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لیے بے حد جدوجہد کرتے ہیں وظائف پڑھتے ہیں اور مزاروں پر جاتے ہیں مگر اس کے باوجود ان کی اولاد ٹس سے مس نہیں ہو پاتی  ۔
 گستاخ اولادبعض اوقات اپنے والدین سے بے حد بد تمیزی کرنے لگتی ہے اور کبھی دوسرے رشتے داروں کی غیبت کرنے پر اپنے والد ین کی بے حد بے ادبی شروع کر دیتے ہیں  ۔
بعض اوقات اولاد اپنے والد ین سے جھگڑا کر کے گھر سے بھاگ  جاتی ہے  اور   بعض اوقات  اولاد نشہ کی عادی ہو کر اپنے والدین کے لئے شدید  پریشانی  کی وجہ بن جاتے ہیں   ۔
لہذا  گستاخ اولاد کو  ہمیشہ کے لئے والدین کا فرمابردار بنانے کے لئے  دعائے نادعلی شریف کا وظیفہ آپ کے لئے  بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا  ۔
گستاخ اولاد کے لئے خاص  وظیفہ نادعلی 
اولاد کی گستاخی میں مبتلاء  والدین   فجر کی نماز کے بعد اول و آخر     3 - 3  بار دردوشریف ذکر کریں ۱ور درمیان میں 110 بار دعائے
 نا دعلی شریف اور   300 مرتبہ تیسرا کلمہ محبت سے  7 روز تک زکر کریں   ۔
 انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے اولاد آپ کی ایسی تابعدار ہو جائے گی کہ وہ تمام زندگی آپ کے سامنے آنکھیں اٹھانے کی جرات تک نہیں کر سکے گی  ۔

گستاخ اولاد کے لئےنقش نادعلی 

nafarman-aulad-k-liye-naqsh-nade-ali
ناظرین اگر آپ سے بیان کیا گیا وظیفہ نہ ہو سکے تو آپ آسانہ سے دعائے نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ اس خاص نقش کی برکت سے آپ کی اولاد کے سرسے گستاخی کا بھوت ہمیشہ کے اتر جائے گا اسی نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی اولاد اپنی زندگی کا ہر ہر لمحہ اپنے والدین کی فرما براری میں گزارنے پر مجبور رہے گی  ۔
ناظرین بعض اوقات اولاد کی گستاخی کی وجہ نظربداور کالا جادوبھی ہوتا ہے اور نقش نادعلی شریف کی بر کت سے کالے جادو اور نظربد کے بد اثرات آپ کی اولاد کی رگ رگ سے ہمیشہ کے لیے صاف ہو جائیں گے  ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں