2020-09-25

ayat e karima wazifa for job urdu

ayat e karima wazifa achi job hasil karne k liye be had powerful mana jata hai . es wazifa ki barkat se ap manchahi job sirf chand dino mein hasil kar saktain hain . ayat e karima ki barkat se ap k insha Allah job , rizq , karobar aur ghar k tamam masail gaib se hal hona shuro ho jain ghain .

Ayat e Karima Ka Wazifa For Job

  جاب کے لئے ایت کریمہ کا وظیفہ

 اگر آپ جلد اچھی جاب حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اسکے لئے ایت کریمہ کا ؤطیفہ آپ کے لئے انشاء اللہ بہترین ثابت ہو گا ۔ ایت کریمہ کی برکت سے اللہ کی ذات مبارک نے حضرت یونس علیہ سلام کی کو انکی مشکلات سے نجات عطاء فرمائی ۔اس لئے جو فرد بھی اس ایت مبارکہ کو اپنی مشکل کی آسانی کے لئے پڑھتا ہے تو اللہ کی ذات اسکی مشکل کو ضرور آسان فرما دیتے ہیں ۔ ناظرین کسی فرد کو روزگار یا نقکری کا نہ ملنا بھی ایک بڑی مشکل ہے ۔ لہذا اس مشکل سے آسانی کے ایت کریمہ کا وظیفہ صرف 7 روز تک کرلیں ۔ انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کو اچھی نوکری جلد عطاء فرما دیں گے ۔ وظیفہ کا طریقہ ایت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول وآخر 11 -11 بار درود پاک زکر کریں اور درمیان میں آپ 1000 مرتبہ ایت کریمہ اور 100 مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے زکر کریں ۔ یہ وظٰفہ آپ 7 روز تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ ان 7 روز میں اللہ کی آپ کے لئے بہتر نوکری کا غیب سے سبب پیدا فرما دیں گے ۔جاب کا تعویز جاب کی تمام روکاوٹوں کو فوری دور کرنے کے لئے اور اپنے لئے اچھی جاب جلد حاصل کرنے کے لئے دوسرا کراماتی روحانی عمل زعفرانی نقش درود ابراہیمی کا ہے ۔ اس نقش کو آپ آستانہ سے حاصل کرنے کے بعد صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ انشاء اللہ آپ کے لئے اچھی نوکری کا سبب غیب سے پیدا ہو جائے گا ۔ ناظرین نقش درود ابراہیمی نوکری کی ہر قسم کی روکاوٹ کو دور کر کے فرد کے لئے ترقی اور آمدنی میں آضافہ کا سبب بھی بنتا ہے ۔اس لئے ہر فرد کو چاہئے کہ وہ اس نقش کو آستانہ سے فری یا صرف ہدیہ خرچ 700 روپے ادا کر کے حاصل کرلے اور اسکے بعد اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھ دئے ۔

2020-09-19

mah e safar ki khas tasbeeh urdu

 ناظرین ماہ صفر کی تسبیح نادعلی کی برکت سےآپ اپنی زندگی کی تمام مشکلات کو  تمام زندگی کے لئے اللہ کے حکم سے آسان کر سکتے ہیں  اس کے علاوہ اس تسبیح کی برکت سےآپ جس فرد کے لئے رزق ، کامیابی دولت یا کسی بھی نیک مقصد کے لئے دعا کریں گےوہ دعا بھی اللہ کی بارگاہ   میں جلد قبول ہوگی  ۔
بزرگوں کے مطابق جو فرد بھی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل ماہ صفر میں کر لیتا ہے  تو اسے اپنی حاجات کی تکمیل، رزق ، دولت ، نوکری ، شادی ، رشتہ ،  شوہر ، اولاد ،دشمن ، بیماری یا  کسی بھی مسلے کے حل کے لئے  کوئی بھی دوسرا عمل کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی  ۔
اسکے علاوہ یہ تسبیح جس گھر میں بھی ہوتی ہے  اس گھر سے جادو ، جنات ، نظربد ، سایہ ، بندش اور دشمن ہمیشہ دور رہتے ہیں  ۔

ماہ صفر کی تسبیح بنانے کا طریقہ 

اس عمل کے لئے آپ سب سے پہلے 33 دانوں والی سادہ  لکڑی کی تسبیح حاصل کرکے اسے  خالص مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے کلر کر لیں  ۔ 
اس کے  بعد آپ ماہ صفر کے کسی بھی دن  عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 14 - 14 مرتبہ درود پاک زکر کریں اور  اسکے بعد آپ  اس تسبیح کے ہر ہر دانہ  کے اوپر  14 -14 مرتبہ دعائے نادعلی صغیر پڑھ کر دم کریں  ۔ 
اس پورئے عمل کے دوران آپ  462 مرتبہ دعائے نادعلی پڑھ پائیں گے  ۔
یہ عمل آپ نے ایک ہی دن میں مکمل کرنا ہے  ۔
عمل مکمل ہونے کے بعد آپ خیرات کریں  اور اسکے بعد آپ کو جب بھی کوئی مشکل پیش آئے  تو آپ اس تسبیح پر 33 مرتبہ دعائے نادعلی  محبت سے پڑھ کر  ہاتھ مثل دعا اٹھا کر  اللہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کر لیں  ۔
انشاء اللہ  اللہ تبارک تعالیٰ کے کرم سے جلد ہی  غیب سے آپ کی مشکل آسان ہونے کے لئے اسباب پیدا  ہونا شروع ہو جائیں گے  ۔
ناظرین اس تسبیح کو بنانے کے لئے آپ  مشک اور عنبر کی مقدار 1/4   کیرٹ ، زعفران ایک گرام اور  عرق گلاب  حسب ضرورت استعمال کریں  ۔ 
یہ تمام چیزیں  کم و بیش 2500 روپے میں آپ کو پنسار کی دوکان سے ملیں گی  ۔
اگر آپ کا  2500 روپے سے زیادہ کا خرچ آئے تو آپ  مذکورہ بالا مقداریں مزید کم کر سکتے ہیں ۔
اور اگر پھر بھی کسی بھائی یا بہن سے یہ تسبیح نہ  بن سکے تو  وہ آمنہ بہن یا شاہد بھائی سے رابطہ کر لے  اگر سلسلہ کے کسی فرد کے پاس وقت ہوا تو  آپ کو یہ تسبیح ضرور بنا کر دے دی جائے گی  ۔

ماہ صفر کا  نقش نادعلی

اگر کوئی بہن یا بھائی ماہ صفر کی تسبیح کا عمل نہ کر سکے تو وہ آستانہ سے زعفرانی نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دئے  
اس  نقش کے فائدئے بھی وہی ہیں جو کہ  ماہ صفر کی تسبیح کے ہیں  ۔
اس نقش کو آپ آستانہ سے فری یا صرف ہدیہ خرچ  700 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں  ۔تفصیل کے لئے لنک آخر میں دے دیا گیا ہے  ۔
Contact : 0092 309 6369786

2020-09-16

mahe safar firts jumma ka wazifa urdu

 ناظرین ماہ صفر کے پہلے جمعہ میں جو بھائی یا بہنیںایک مرتبہ سورہ کہف او ر 
1000مرتبہ


محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات ان افراد کی زبان میں ایسی تاثیر پیدا فرما دیتے ہیںکہ ان کی زبان سے اپنے لئےیا کسی کے لیے  جو بھی دعا نکلے گی وہ دعا اللہ کی بارگاہ میں محمد آل محمد کے صدقہ میں
فوری  قبول ہوگی  ۔ 


اسکے علاوہ اس وظیفہ کو کرنے والے افراد کے گھر سے رزق کبھی ختم نہیں ہوتا  ۔
بزرگوں کے مطابق جو فرد بھی ماہ صفر میں اس وظیفہ کو محبت سے پڑھ لیتے ہیں تو
انکی جان  ، مال ، اولاد  اور گھر ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں بھی رہتے ہیں  ۔
اس لئے ماہ صفر کا پہلا جمعہ فضول میں گزارنے کی بجائے بیان کیا گیا وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی رضا و خوشنودی کی نیت سے ضرور کریں  ۔

2020-09-10

Nokri key liya arhiya ka wazifa

 ناظرین جو وظیفہ ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں وہ نوکری اور رزق کی بند ش کے حوالے سے ایک بہت ہی مجر ب اور کامیاب وظیفہ ہے جس کی مد د سے آپ اپنے کاروبار ۔ اور نوکری میں درپیش ہر قسم کے مسائل کا حل حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ میں میر ے رب کے فضل و کر م سے نوکری خود چل کر ہمارے پاس آئے گی اور کاروبار میں موجو د مسائل خود بخود حل ہونا شر وع ہو جائےں گے اس وظیفہ کو اڑھائیہ کا وظیفہ بھی کہتے ہیں یعنی اڑھائی منٹ یا اڑھائی گھنٹے یا اڑھائی دن یا اڑھائی ماہ میں کام کرنے والا وظیفہ ہے ۔ جو لوگ چاہتے ہیں کہ چند گھنٹو ں یا منٹو ں کے اندر ہماری مشکلات حل ہوجائے تو ان دوست احباب کو چاہیں کہ اس وظیفہ کو سچے دل سے کریں ۔

وظیفہ کرنے کا طریقہ


نا ظرین کوئی بھی وظیفہ شر وع کرنے سے پہلے تو آپ کا اس پر یقین ہونا چاہیےکہ جو وظیفہ میں کرنے جا رہا ہو ں انشا ءاللہ اس وظیفہ اور اللہ کی رحمت سے میر ا مقصد پور ا ہوجائے گا۔ 
نا ظرین وظیفہ شر وع کرنے سے پہلے اول و آخر 3-3 بار درود ابراہیمی پڑھنا ہے پھر آپ نے لا الہ الا اللہ اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب تو یہ کلمہ 712بار پڑھنا ہے پھر استغفراللہ 313 بار پڑھنا ہے اس وظیفہ کی مد د سے اللہ آپکی نوکر ی سے متعلق ہر قسم کے مسائل اورکا روبار میں ترقی اور رزق کی بند ش کا بھی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے تو ڑ کر ددے گا ۔

نوکر ی جلد حاصل کرنے کا روحانی نقش


نا ظرین جلد اچھی اور بہترین نوکری پانے کے لیے دوسرا بے حد مجر ب روحانی عمل زعفرانی نقش نا دعلی کا ہے ۔ زعفرانی نقش نا د علی شر یف کو آپ آستانہ سے فری یا صرف ھدیہ خرچ 700 روپے ادا کر کے حاصل کرسکتے ہیں اوراسکے بعد آپ نقش مبارک کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔انشاء اللہ نوکری ۔ کاروباراور رزق کے حوالے سے آپ کی تمام پریشانیا ں حضورﷺاور اہل بیت کے صد قہ سے دور ہونا شر وع ہو جائیں گی ۔

2020-09-09

miya biwi ki mohabbat ka taweez urdu

miya biwi ki mohabbat ka taweez yani surah barqrah ayat 165 ka arabi naqsh ju behan apne ghar mein pak jagha par rakh leti hai tu es behan ko es k shohar ki mohabbat hameesha k liye hasil ho jati hai . ye qurani taweez be had powerful hai aur kabi khata nahi jata . es post mein ye qurani taweez khud tehreer karne ka tarika tafsil se bata deia gyia hai . 

Miya Biwi Ki Mohabbat Ka Taweez

miya-biwi-ki-mohabbat-ka-taweez

میاں بیوی  کی محبت کا تعویز

 سورہ بقرہ ایت  165 کی روحانی برکات سے  بہنیں  اپنے ضدی سے ضدی ،اڑیل سے اڑیل ،بد تمیز، ناراض،مارپیٹ کرنے والے
طلا ق کی دھمکی دینے والے اور شک کرنے والے شو ہر کو ہمیشہ کے لیے اپنی  محبت میں مبتلاء کر سکتی ہیں  ۔
ناظرین بہت سی بہنیں اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لئے وظائف   روحانی اعمال اور قرانی تعویزات کا سہارہ لیتی ہیں ۔
لیکن وظائف کی صحیح شرائط کا علم نہ ہونے کی وجہ سے جب ان بہنوں کو ناکامی کا سامناکرنا پڑتا ہے تو ان میں سے اکثر بہنیں کالا جادویا سفلی جادو کرنےوالے افراد کے پاس جاکراپنے شوہر کے لئے غیر اسلامی اعمال کروانا شروع  کر دیتی ہیں ۔
اب ان غیر اسلامی اعمال کے زریعے ان بہنوں کو اپنے شوہر کی محبت تو حاصل نہیں ہو پاتی لیکن یہ بہنیں اپنے ایمان ، وقت اور پیسے کو ضرور ضائع کر لیتی ہیں ۔
یاد رہے کہ کوئی بھی جائز کام شیطانی علوم کے زریعے نہیں ہوتا اور شوہر کی محبت  حاصل کرنا ایک بیوی کے لئے جائز ہے ۔

میاں بیوی  کی محبت کا قرانی تعویز

اب ناظرین ہم آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے حوالے سے آسان ترین مجرب ترین ، کامیاب ترین اور کبھی خطاء نہ جانے والا روحانی عمل بتاتے ہیں اورجو بہنیں اس عمل کو اپنی زندگی میں صرف ایک بار کرلیں گی توانہیں اپنے شو ہر کے حوالے سے تمام زندگی کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا ہر گز نہیں کرناپڑے گا ۔
یہ عمل صر ف 5 منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے لیکن اس عمل کے روحانی اثرات  انشاء اللہ تما م زندگی جاری رہیں گے ۔
اس عمل کے لیے آپ نے جمعہ کے دن سورج نکلنے سے پہلے پہلے سورہ بقرہ آیت نمبر 165 کو سفید پیپر پر مشک ،عنبر، زعفران اور گلاب سے تحر یر کر کےصر ف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھنا ہے ۔
miya-biwi-ki-mohabbat-ka-taweez-arabi
بس اتنا ساعمل زندگی میں اگر کسی بہن نے ایک مرتبہ کر لیا تو اس بہن کا شوہر تمام زندگی اپنی بیو ی کی محبت میں مبتلا ء رہ کر اسکے تما م جائز حقوق بغیر کہے ہمیشہ پو رہ کر تا رہے گا ۔ اس عمل کے لیے روحانی اجازت شر ط نہیں اسکے باوجود
ہر بہن کی کامیابی کے لیے دعاکر دی گئی ہے ۔
اگر کوئی بہن اس آیت مبارکہ کے قرانی نقش کو خود تحریر نہ کر سکے تو وہ 2000 مر تبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھکر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتی ہے ۔
فری نقش حاصل کرنے والی بہنیں آستانہ کو کورئیر کی فیس ضرور کو ادا کریں ۔
اور جن بہنوں کو اللہ کی ذات نے استطاعت عطا ء فر مارکھی ہے تو وہ بہنیں اسنقش کے لیے آستانہ کو مشک، عنبر، زعفران اور کورئیر کا ھدیہ خرچ جو کہ تقریباََ   700 روپے ہے ضرور اداکریں ۔

تھری ڈی فریم نقش 

3d-naqsh-surah-baqra-ayat-165-arabi
ناظرین اگر کسی بہن کو یا اسکے گھر کے کسی فرد کو یہ قرانی نقش اپنے گھر میں رکھنے پر کسی بھی قسم کا عزر ہو تو ایسی بہن آستانہ سے سورہ بقرہ ایت 165 کا 3d نقش منگواء کر اسے اچھا فریم کروا کے بطور سینری اپنے گھر کی دیوار پر لگا سکتی ہے ۔
اس بھی انشاء اللہ آپ کو پہلے بیان کئے گئے فائدئے ہی حاصل ہوں گے ۔
اس نقش کا سائز   6 ضرب  12 ہے   ۔ 
سلسلہ کے ہنر مند افراد اس سنری آرٹ کے زریعے اپنا رزق کماتے ہیں  لہذا  کوئی بھی بہن اس فریم نقش کو  آستانہ سے  1250 روپے ادا کر کے حاصل کر سکتی ہے   ۔ 

سورہ بقرہ ایت 165 کے فائدے

ناظر ین ا ب ہم آپکو سورہ بقرہ ایت 165 کے وہ فائد ے بتاتے ہیں جنکا ہم اور ہزاروں بہنیں آج تک مشاہدہ کر چکی ہیں ۔
ناظرین اس نقش مبارک کی برکت سے شو ہرہمیشہ کے لیے اپنی بیو ی کی محبتمیں انشاء اللہ مبتلا ء ہو جائے گا ۔
شو ہر اگر ناراض ہو کر اپنی بیو ی سے دور چلا گیا ہو تو اس نقش مبارک کی برکتسے شو ہر جلد اپنی بیو ی کے پاس واپس آجائے گا 
اس نقش کی برکت سے بیو ی اپنے شو ہر کو غیر عورتوں سے دور رکھ سکتی ہے ۔
سورہ بقرہ ایت165 کے عربی نقش برکت سے ناراض شوہر جلد راضی  ہوجائے گا ۔
شوہر طلا ق کی دھمکی یا طلا ق دینے سے باز آجائے گا ۔
شو ہر اپنی بیو ی کو وقت پر خرچہ دینا شر وع کر دے گا ۔
شو ہر کبھی بھی غیر عورت کی محبت میں مبتلا ء نہیں ہو سکے گا ۔
شو ہر اپنی بیوی کی ہر جائز بات ہمیشہ مانے گا ۔
شو ہر اس نقش مبارک کی برکت سے ہر برے کام سے باز رہے گا ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے شو ہر کے کاروبا راور رزق میں برکت ہوگی ۔
شو ہر کی انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے عمر میں بھی برکت ہو گی ۔
اس نقش مبارک کی برکت سے شوہر جادو، نظر بد اور ہر قسم کے بد اثرات سے بھیہمیشہ اللہ کے کرم سے محفو ظ رہے گا ۔
اس لیے ہر بیوی کو چاہیے کہ وہ وہ سورہ بقرہ ایت 165 کے عربی نقش کو خو د تحریر کر کے یا آستانہ سے فری یا ھدیہ خر چ ادا کر کے حا صل کرلے اور اسکےبعد اس نقش مبارک کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرو ررکھ دے ۔
انشاء اللہ آپ کو آپ کی سو چ سے بھی زیا دہ اس قرآنی نقش کی برکا ت تما مزندگی حاصل ہو تی رہیں گی ۔
سورہ بقرہ ایت 165 کا زعفرانی نقش یا فریم نقش آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں   ۔
Contact : 0092 309 6369786