hajat pori hone ka wazifa Dua Nade Ali ki barkat se ap apni har hajat Allah ki bargha se hasil kar saktain hain . es Dua ki barkat se ap ko ap ki sooch se bhe zaida rizq hasil ho gha aur ap ko zindagi k har maydan mein kamyabi bhe hameesha hasil hoti rahe ghe .
دعا ئے ناد علی کا یہ وظیفہ صرف 7 دن کا ہے ۔
اگر کوئی فر د محبت اور خلوص نیت کے ساتھ یہ وظیفہادا کرتا ہے تو اسکی تمام حاجات غیب سے پوری ہونے کے لیے انشاء اللہ اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو رکعت نماز نفل ہدیہ محمد آل محمدصلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100بار تیسراکلمہ ،100باردرودابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی ذکر کرکے ہاتھ مثل دعا اٹھا کر اللہ کی بارگاہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کریں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو آپ کی ہرحاجت حاصل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جا ئیں گے ۔
ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی جاری رہیں ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکات سے آپ کو تمام حاجات تمام زندگی حاصل بھی ہوتی رہیں گی ۔
اور اسی نقش کی برکت سے آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اللہ پاک کی ذات غیب سے کامیابیاں بھی ضرور عطافرمائیں گے۔
ناظرین مقدر کی گردش کو دور کرنے اور دشمن ،جادو ،جنات ،نظر بد ، سایہ آسیب اور ہر قسم کے ظاہرئی اور باطنی نقصانات سے محفوظ رہنے کے لیے نقش نادعلی کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسے آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
Hajat Pori Hone Ka Wazifa
حاجت پوری ہونے کا وظیفہ
اس پوسٹ میں ہم آپ کو اللہ کی بارگاہ سے ہر حاجت پوری کرنے کے لیے دعا ئے نادعلی کا ایک آسان وظیفہ بتائیں گے ۔دعا ئے ناد علی کا یہ وظیفہ صرف 7 دن کا ہے ۔
اگر کوئی فر د محبت اور خلوص نیت کے ساتھ یہ وظیفہادا کرتا ہے تو اسکی تمام حاجات غیب سے پوری ہونے کے لیے انشاء اللہ اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
وظیفہ کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 21-21 بار درود پاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو رکعت نماز نفل ہدیہ محمد آل محمدصلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 بار سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100بار تیسراکلمہ ،100باردرودابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی ذکر کرکے ہاتھ مثل دعا اٹھا کر اللہ کی بارگاہ سے اسکی رضا اور اپنی حاجت طلب کریں ۔
انشاء اللہ 7 روز میں آپ کو آپ کی ہرحاجت حاصل ہونے کے لیے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جا ئیں گے ۔
ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ 10 بار درود ابراہیمی اور 7 بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول ضرور بنا لیں تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات تمام زندگی جاری رہیں ۔
حاجت پوری ہونے کے لیے نقش
اگر کوئی بھائی یا بہن یہ وظیفہ کسی وجہ سے نہ کر سکے تو اسے چاہیے کہ وہ آستانہ سے نقش ناد علی کو منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دئے ۔انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکات سے آپ کو تمام حاجات تمام زندگی حاصل بھی ہوتی رہیں گی ۔
اور اسی نقش کی برکت سے آپ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالیں گے آپ کو اللہ پاک کی ذات غیب سے کامیابیاں بھی ضرور عطافرمائیں گے۔
ناظرین مقدر کی گردش کو دور کرنے اور دشمن ،جادو ،جنات ،نظر بد ، سایہ آسیب اور ہر قسم کے ظاہرئی اور باطنی نقصانات سے محفوظ رہنے کے لیے نقش نادعلی کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسے آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نقش سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک آپ آستانہ کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ 1400 بار دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔
Contact : 0092 309 6369786
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں