2020-07-18

sakht se sakht jadu ka tor urdu

sakht se sakht jadu ka tor karne k liye ham ne ap aik be asan aur mujarab rohani amal bataia hai . es asan amal ki barkat se ap nasirf jadu se nijat hasil kar sakain ghain balkay ap zindagi bhar jadu se Allah ki hifazat mein bhe rahain ghain . 

Sakht Se Sakht Jadu Ka Tor 

sakht-se-sakht-jadu-ka-tor

سخت سے سخت جادو کا توڑ

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ہر قسم کے جادو کا توڑ کرنے کے لیے دعا ئے نادعلی کا ایک بے حد آسان روحانی عمل بتائیں گے۔
 ناظرین جو عمل ہم آپ کو اس  پوسٹ میں بتائیں گے اگر آپ نے اس پر حرف با حرف عمل کر لیا تو آپ کو ہر قسم کے جادو سے ہمیشہ یقینی نجات مل جائیں گی اور یہ عمل لاکھوں بار آزمایا ہوا ہے ۔
 لہذاہر قسم کے جادو کا توڑ کا یہ عمل کرنے کے لیے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 41-41 بار دردوپاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ 110بار دعانادعلی ،21 بار آیت الکرسی ، 100 بار سورہ ناس اور 100 بار دردوابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کریں اور یہ پانی مریض کو3 دن تک پلائیں اوریہی پانی اپنے گھر کی پاک دیوار پر گرائیں ۔
 ناظر ین یاد رہے آپ نے تین دن تک روزانہ پانی  دم کرنا ہے، مر یض کو بھی پلانا ہے اور گھر کی پاک دیواروں پر بھی گرا نا ہے  ۔
 اس کے بعد آپ خیرات کریں ۔
انشاء اللہ  صرف 3 دن یہ عمل کرنے سے آپ کے وجود اور گھر سے کالے جادو کے اثرات ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے  ۔
 اور آئندہ زندگی آپ پر جادو اثرانداز  بھی نہیں ہوگا ۔

ہرقسم کےجادوکےتوڑکےلیےنقش

naqsh-nade-ali
ناظرین ہر قسم کے جادو کا توڑ کرنے کے لیے دوسرا آسان روحانی عمل نقش ناد علی کا ہے یعنی آپ آستانہ سے  نادعلی شریف کا عربی زعفرانی نقش منگواء کر صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
 انشاء اللہ صرف نقش یہ نقش مبارک گھر میں رکھنے سے آپ کے گھر  کاروحانی  حصار ہو جائے گا  ۔  
 لہذا اس گھر سے نا صرف ہر قسم کے جادو کے اثرات فوری تلف ہو جائیں گے بلکہ اس گھر میں اگرکوئی جادو سے متاثرہ  فردداخل ہو جائے گا تو اللہ تبارک تعالیٰ کے کرم سے اسے بھی شفاء حاصل ہو جائے گی ۔
 ناظرین اگر کسی فرد کے وجود کے اندر جادو کے اثرات ہیں تو یہی نقش آپ اس فرد کے گلے میں پہنا دیں ۔
انشاء اللہ نقش ناد علی کی برکت سے مریض صرف چند منٹ میں سکون محسو س کرنا شروع کر دیں گا ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  تین ضرب تین ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں