2020-07-19

rizq mein barkat ki surah muzammil urdu

rizq mein barkat ki surah muzammil sirf 19 rooz karne se Allah ki zaat ap ko Insha Allah behad rizq , dolat , karobari tarakki aur zindagi k har maydan mein kamyabi se nawaz dain ghain .

Rizq Mein Barkat Ki Surah 

rizq-mein-barkat-ki-surah

 رزق کی تنگی دور کرنے کا وظیفہ

اس پوسٹ میں ہم آپکورزق کی تنگی دور کرنے کا وظیفہ بتائیں گے۔
ناظرین اگر آپ قرض، غربت ، تنگدستی ،مفلسی یا زوال کا شکار ہو چکے ہیں ۔
 آپ کو روز گار نہ مل رہا ہو، نوکری ختم ہو گی ہو،یا کاروبار ناکام ہو گیا ہو توان سبھی مسائل کے حل کے لیے سورہ مزمل کا وظیفہ کرنا آپکے لیے بے حد فائدہ مند ثابت ہو گا۔  اس وظیفہ کو کسی بھی دن شروع کیا جا سکتاہے۔
وظیفہ کے لیے آپ بعد ازنماز عشاء اول و آخر 11-11 بار درودپاک کا ذکر کریں اور درمیان میں آپ دو رکعت نماز نفل ہدیہ محمد وآل محمدصلی اللہ علیہ وسلم اسطرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف 21-21 بارسورہ اخلاص کی تلاوت کریں ۔
 یہ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 بار  استغفر اللہ ربی من کل ذنب و واتوب الیہ  ،19 بار سورہ مزمل ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 بار دعائے نادعلی محبت کے ساتھ ذکر کریں ۔
 یہ وظیفہ آپ نے 19 روز تک جاری رکھنا ہے ۔
 انشاء اللہ اللہ کے کرم سے 19 روز سے پہلے پہلے آپ کے لیے رزق کے غیبی اسباب اللہ تبارک تعالی کے حکم سے پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔
 ناظرین یہ وظیفہ والدین اپنی اولاد اور بیوی اپنے شوہر کے لیے بھی کر سکتی ہے ۔
 اس وظیفہ کے دوران آپ استغفر اللہ کی کثرت ضرور کر تے رہیں  ۔ 
 انشاء اللہ اس وظیفہ کی برکت سے رزق کی تنگی بھی دور ہو گی اور آپکے لیے رزق اور دولت کےغیبی اسباب بھی پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
 ناظرین یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے اوربہت سے لوگ اس وظیفہ کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے غنی ہوچکے ہیں ۔

 رزق کی تنگی کے لیے نقش

naqsh-nade-ali-urdu
ناظرین رزق کی تنگی دور کرنے، قرض،غربت سے نجات اور کاروبار کی تر قی کے لیے،اللہ کی بارگار سے  رزق اور دولت حاصل کرنے کے لیے دوسرا روحانی عمل نقش ناد علی کاہے ۔
یعنی نقش نادعلی شریف کو آپ آستانہ سےمنگواء کر اپنے   گھر میں صرف پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے نہ صر ف آپ کے لیے غیبی رزق کے دروازے کھل جائیں گےبلکہ آپ کو ایسی برکات اللہ کے کرم سے حاصل ہوگی جو کبھی ختم نہیں ہو گی ۔
اس کے علاوہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی جان ،مال ،عزت، اولاد، گھر ،کاروبار،نوکری ،صحت اور کامیابی ہر قسم کے جادو،جنات ،شیطانی تعویزات، نظربد ، سایہ آسیب،حادثات آفات بلیات سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں