2020-07-20

jadu se sar ke bal cutna

jadu se sar k bal aksar cutna shuro ho jatain hain aur es bachne ki dua Nade Ali sharif hai .
lahaza apni apni jan , aulad , ghar aur karobar ko jadu se hameesha mehfooz rakhne k liye Dua Nade Ali sharif ko apni zindagi ka hisa zaroor bana lain .

Jadu Se Bachne Ki Dua

jadu-se-bachne-ki-dua

  جادوسےسر کےبال کٹ جانا

آج اس پوسٹ میں ہم آپ کو جادو کے ذریعے کٹ جانے والے بالوں کے نقصانات اور اس کا روحانی علاج بتائیں گے۔
 ناظرین اکثر گھروں میں گھر کے افراد کے سر کے بال خود باخود کٹ جاتے ہیں اور اسی طر ح بعض افراد کے کپڑوں میں بھی خود باخود کٹ لگ جاتے ہیں ۔ تقریباََ جادو کے شکار سو افراد میں سے تیس افراد ایسےہو تے ہیں جن کے سر کے بال اور کپڑے اکثر کٹ جاتے ہیں ۔
 یہ علامات اکثر جادو اور جنات کی وجہ سے بھی ظاہر ہوتی ہیں ۔
 ناظرین سر کے بال کٹ جانے کی وجہ جادو ہو یا جنات دونوں صورتوں میں یہ علامات فرد کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں ۔
 اگر آپ اس قسم کی علامات میں مبتلاء ہیں اور ان کی کوئی بھی مادی وجہ سمجھا نہ آئے تو وہ سو فیصد کالا جادو یا جنات کی وجہ ہے۔
 اس قسم کا جادو فرد کے لیے بیماری  ،تنگدستی ،قرض اور رشتہ کی روکاوٹیں پیدا کرتا ہے ۔
 لہذا ان کے روحانی علاج کے لیے آپ اپنے گھر میں چند افراد اکھٹے کر کے آیت کریمہ کم ازکم تین دن تک ورد کروائیں۔
 یعنی آپ روزانہ کم ازکم 10 افراد مل کر  1400 بار آیت کریمہ کا روزانہ ذکر کریں ۔
 اس زکر کو کم از کم 3دن تک جاری رکھیں اس کے بعد آپ صدقہ کریں ۔
 انشاء اللہ آپ کوجادو،جنات، نظربد اور دشمن سے شفاء بھی حاصل ہو جائے گی اور آئندہ زندگی کوئی بھی فرد آپ پر جادو کرنے کی جرات تک نہیں کرے گا ۔

جادو سے شفاء کانقش نادِعلی  

jadu-se-bachne-ka-naqsh-nade-ali
ناظرین یہی برکات نقش نادعلی کی بھی ہیں۔
 لہذا  جادو سے فوری نجات اور حفاطت کے لئے آپ آستانہ سے نقش نادعلی منگواء کر اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کے گھر  اور وجود سے جادو کے اثرات  فوری اور ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائیں گے  ۔
بزرگ فرماتیں ہیں کہ  نادعلی شریف کا  عربی نقش ہر گھر میں ضرور ہونا چاہئے  کیونکہ یہ نقش آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت کی بہترین روحانی حفاظت ہے  ۔    
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے  جسے آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں