2020-07-20

rizq mein izafa ki dua urdu

rizq mein izafa ki dua Nade Ali ki barkat se ap Allah ki bargha se behisab rizq , dolat , karobari kamyabi aur har hajat hasil kar saktain hain . ye dua behtreen rohani hifazat aur ap ki har mushkil ki asani hai . lahaza es dua ko apni zindagi ka mamool zaroor bana lain .

Rizq Mein Izafa Ki DUa

rizq-mein-izafa-ki-dua

رزق میں اضافہ کی دعا ئےنادِعلی

دعا ئے نادِ علی کی برکت سے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق حاصل ہو جائے گا کہ تنگدستی ،قرض اور غربت کا آپ کو کبھی بھی سامنا نہ کرنا پڑے گا ۔ یہ دعا رزق میں  برکت ، دولت میں اضافہ اور کاروبار میں ترقی کے لئے بے حد خاص مانی جاتی ہے ۔
اس پوسٹ میں ہم دعائے نادعلی کے وسیلہ سے رزق میں آضافہ  حاصل کرنے کا آسان وظیفہ بتائیں گے  ۔
 انشاءاللہ اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو کبھی بھی رزق کی تنگی نہ ہو گی ۔

رزق میں اضافہ کا وظیفہ

وظیفہ کے لیے آپ عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 7 - 7 بار درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ 12 بارسورہ مزمل ، 100 مرتبہ درود ابراہیمی  اور 110بار دعا ئے نادِ علی کو محبت سے ذکر کریں ۔
 یہ عمل آپ 11 روز تک ادا کریں ۔
 انشاءاللہ اس وظیفہ کیبرکت سے اللہ کی ذات آ پ کے لیے رزق کے غیبی دروازے کھول دیں گےاور آپکواتنا رزق عطا فرما دیں گے کہآپ اندا زہ بھی نہ کر سکیں گے ۔
یہ وظیفہ کارو بار میں برکت اور قرض سے نجات کے لیے بھی افضل ہے ۔
 ناطرین یہ وظیفہ مکمل ہونے کے بعد آپ روزانہ  10 بار درود ابراہیمی اور 7  بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول  ضرور بنا لیں تاکہ آپ پر اس وظیفہ کی برکات  تمام زندگی جاری رہیں  ۔

رزق میں آضافہ کا نقش

rizq-mein-izafa-ka-naqsh-nade-ali
رزق میں آضافہ کے لئے ،آمدنی میں اضافہ کے لیے، کمائی میں بر کت کے لیے اور کارو بار میں بر کت کے لیے نقش نادِ علی شریف کو بے حدپاور فُل ہے ۔
 لہذا آپ اس نقش ناد ِ علی کو آستانہ سے فری یا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر لیں ، اور اس کےبعد آپ اس نقش کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔ 
انشا ء اللہ اس نقش کی آپ کو ایسی برکات حاصل  ہوں گی جس کا آپ اندا زہ بھی نہ کر سکیں گے ۔
 نا ظرین نقش ناد ِ علی کی برکت سے آپ کو اللہ کی بار گاہ سےبے حساب رزق،دولت اور کامیابی حاصل ہو گی ۔ 
اس نقش کی برکت سے آپ کی ہر مشکل آسان ہو گی اور آپ کی ہر حاجت بھی غیب سے حاصل ہو گی ۔ 
یہ نقش انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار اور عزت کو کالا  ،نظربد ، جنات ، سایہ ، آسیب اور ناگہانی آفات وبلیات سے بھی بچاتا ہے  ۔
اس لیے اس نقش کو اپنے پاس بھی رکھیں اوراپنےگھرمیں بھی رکھیں۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے  جسے آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں