2020-07-20

tangdasti ki dua urdu

tangdasti ki dua Nade Ali ki barkat se ap Insha Allah tangdasti تنگدستی , Qarz قرض , Ghurbat غربت aur berozgari بیروزگاری se hameesha k liye nijat hasil kar saktain hain . ye Dua Allah ki bargha se behisab rizq aur dolat hasil karne k liye afzal mani jati hai .

Tangdasti Ki Dua 

tangdasti-ki-dua

تنگدستی سے نجات کی دعا

اس پوسٹ میں ہم آپ کو تنگ دستی سے نجات کے لیئے سورہ اخلاص  اور دعائے نادعلی شریف کا کے بے حد مجرب  وطیفہ بتائیں گے ۔
تنگدستی ، قرض اور غربت سے نجات کا یہ وطیفہ ہزاروں بار آزمایا گیا ہے  اور اس وظیفہ کی برکت سے ہزاروں افراد کی زندگیاں  اللہ کے کرم سے بدل گئی   اور بدل رہی ہیں   ۔

تنگدستی سے نجات کا وظیفہ

 ناظرین اگر کسی فرد کے مالی حالات خراب ہوگئے ہوں ،
تنگدستی نے گھر میں بسیرہ کرلیا ہو،
نوکری سے جواب ہوگیا ہو،
کاروبار نا کام ہو گیا ہو،
قرض بے پناہ ہوگیا ہو،
مخالفت بے انتہا ہوگئی ہو ،
یا روزی رزق کا وسیلہ نہ بن رہا ہو ،
مذکورہ بالا بیان کی گئی علامات کی وجہ ظاہری ہو، باطنی ہو یا جادو ٹونے کے اثرات کی وجہسے گھر میں تنگ دستی ہوتو ان سبھی مسائل کے روحانی حل کے لیئے آپ  جمعہ کے روز  کسی بھی وقت  ایک مرتبہ سورہ کہف  ، 300 بار سورہ اخلاص  ، 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور  70 بار  دعائے نادعلی محبت سے  14 روز تک زکر کریں  ۔
14 روز کا یہ وظیفہ کرنے  کے بعد   آپ    روزانہ  10 بار درود ابراہیمی اور 7  بار دعائے نادعلی ذکر کرنے کا معمول  ضرور بنا لیں  اسکے علاوہ آپ نے ہر جمعہ کو سورہ کہف تلاوت کرنے کا معمول بھی ضرور بنانا ہے ۔ انشاء اللہ اس مختصر وظیفے کی برکت سے آپ کے گھر سے رزق اور دولت کی کبھی بھی کمی نہ ہو گی اور آپ کو گمان بھی  نہ ہو گا کہ آپ کو رزق کہاں سے مل رہا ہے  ۔

تنگدستی دور کرنے کا نقش

tangdasti-ka-naqsh-nade-ali
تنگدستی سے نجات حاصل کرنے کا دوسرا  روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے  ۔ 
لہذا آپ آستانہ نقش نادعلی شریف منگواء کر اس نقش مبارک کو اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کو غربت ، تنگدستی ، قرض اور ہر قسم کی پریشانی سے اللہ کی ذات جلد نجات عطاء فرما دیں گے   ۔
نقش نادعلی کی برکت سے اللہ تعالی کی ذات آپ کے لئے  غیب سے رزق کے وسائل  بھی جلد پیدا فرما دیں گے انشاء اللہ  ۔
ناظرین نقش نادعلی غریبی کو آمیری میں بدلنے کی کمال تاتیر رکھتی ہے  ۔
یہ نقش آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے  جسے آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔

نقش نادعلی شریف  کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں