2020-07-18

jinnat se hifazat ki dua urdu

jinnat se hifazat ki dua Nade Ali Jinnat se hifazat aur nijat k liye be had powerful mane jati hai . yad rahe ki Dua Nade Ali se jinnat khauf khatain hain .

Jinnat Se Hifazat Ki Dua 

jinnat-se-hifazat-ki-dua

صرف ایک مٹھی گندم سےجنات کاخاتمہ

اس پوسٹ  میں ہم آپ کو جنات کا علاج قرآن سے کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔
ناظرین آیت الکرسی اور دعائے ناد علی ایسی کلام ہے جن کی برکت سے زمانہ قدیم ہی سے بزرگ ان مریضوں کا علاج کرتے رہے ہیں جن کے اوپر جنات مثلت ہوجایا کرتے تھے ۔
 لہذا اگر کوئی فرد جنات کا شکار ہو چکا ہے یا کسی گھر میں جنات نے بسیرا کر لیا ہو تو ان سے نجات کے لیے آپ آیت الکرسی اور دعائے ناد علی کا یہ عمل تین روز تک کریں ۔
 انشاء اللہ آپ کو جنات سے محمد وال محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ نجات حاصل ہو جائے گی ۔
 عمل کے لیے آپ مٹھی گندم کے دانے حاصل کرکے ان دانوں کے اوپر 100مرتبہ دور ابراہیمی ، 100مرتبہ آیت الکرسی اور110مرتبہ دعائے
 ناد علی پڑھ کر دم کریں ۔
 اب آپ اس مٹھی پر گندم کے دانوں کو مریض کے سر کے اوپر سے سات چکر دیں اس کے بعد آپ ان دانوں میں مزید ایک کلو گندم شامل کرکے اس گندم کو ویران جگہ پر پھینک دیں تاکہ یہ دانے پرندے کھا لیں ۔
 یہ عمل آپ تین روز تک جاری رکھیں اور تین دن کے بعد مریض کی حالت دیکھیں اگر کوئی کسر باقی رہ جائے تو آپ یہ عمل سات روز تک جاری رکھیں ۔
 انشاء اللہ سات روز سے زیادہ دن نہیں گزریں گے کہ مریض کو کامل شفاء محمد وال محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں حاصل ہو جائے گی ۔ 

جنات کےخاتمےکےلیےنقش

nade-ali-ka-naqsh-urdu
ناظرین جنات سے نجات کے لیے دوسرا بے حد طاقتور روحانی عمل یہ ہے کہ آپ آستانہ سے دو عدد زعفرانی نقش ناد علی منگواء لیں ۔
 ایک نقش نادعلی کو مریض کے گلے میں پہنا دیں اور دوسرے نقش ناد علی کو مریض کے کمرے میں پاک شمالی دیوار پر لگادیں ۔
 انشاء اللہ یہ نقش پہنے کے بعد مریض کو جنات کبھی تنگ کرنے کی جرات تک نہیں کر سکیں گے ۔
 لیکن یاد رہے کہ21 روز تک یہ نقش مریض کے گلے میں سے ہر گز نہ اترے ۔
 ناظرین نقش ناد علی جنات ،جادو ،نظربد ،سایہ،آسیب ،اور دشمن کے وار سے نجات پانے کے لیے اور ان سے حفاظت کے لیے بے حد مجرب ترین مانا جاتا ہیں ۔
جو فرد بھی اس نقش مبارک کو اپنے گلے میں پہنے گا اسے اس بات کا اندازہ انشاء اللہ ہو جائے گا۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں