2020-07-19

tension ki dua urdu

tension ki dua Nade Ali ki barkat se ap zihni tension , depression , pareshani aur blood pressure se Insha Allah fori nijat hasil kar saktain hain .

Tension Ki Dua

tension-ki-dua

ٹینشن سے نجات کی دعا 

اس پوسٹ میں ہم آپ کو ٹینشن دور کرنے کی دعا ناد علی شریف کا  ایک ایساءآسان وظیفہ بتائیں گے  جسکی برکت سے آپ کو ذہنی ٹینشن سے نہ صرف شفاء حاصل ہو جائے گی بلکہ آپ  ٹینشن اور اس سے متعلقہ تمام امراض سے محفوظ بھی رہیں گے ۔
یہ وطیفہ صرف  3 دن کا ہے  اور ان تین دنوں میں آپ کو بلا وجہ کی  ٹینشن  ، ڈیپریشن  ،  بلڈ پریشر    اور ان کی وجوہات سے انشاء اللہ نجات حاصل ہو نا شروع ہو جائے گی  ۔

وظیفہ کا طریقہ 

ناظرین ٹینشن دور کرنے کی دعا ناد علی کا ورد کرنے کے لیے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 3 - 3 مرتبہ دورد پاک ذکر کریں اور اس کے بعد آپ آنکھیں بند کر کے قبیلہ رُخ ہو کر بیٹھ جائیں اور یہ تصور کرے کہ آپ کے دل کے اوپر 
سرکار کا نام " علی " نور سے لکھا ہوا ہے ۔

 یہ عمل صرف آپ پانچ منٹ تک کریں جب آپ یہ عمل کر لیں تو اس کے بعد آپ  10 مرتبہ درود ابراہیمی اور صرف 7 مرتبہ دعائے ناد علی شریف   کو  کو محبت سے پڑھ  لیں  ۔
 انشاء اللہ ایک ہی دن یہ عمل کر کے آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ کو اللہ کے کرم سے شفاء حاصل  ہو رہی  ہے ۔

ٹینشن کا نقش نادعلی

tension-ka-naqsh-nade-ali
ناظرین ٹنیشن ، ڈپریشن،خوف ، بلڈ پریشر اور ہر قسم کی نفسیاتی بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے دوسرا آسان اور بے حد مجرب روحانی عمل نقش ناد علی کا ہے ۔  یعنی آپ نقش ناد علی کوآستانہ سے منگواء کر اپنے گلے میں پہن لیں ۔
 انشاء اللہ نقش ناد علی  گلے میں پہنتے ہیں آپ محسوس کریں  گے کہ آپ کے جسم ایک خاص انرجی سی آگئی ہے   اور آپ کو ایساء لگے گا  کہ آپ  ٹنیشن ، ڈپریشن  یا   خوف   کے مرض میں کبھی مبتلاء ہی نہیں تھے  ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
نقش نادعلی شریف   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں اورصرف   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں