2020-07-27

hub ka taweez for husband urdu

hub ka taweez ayatul kursi husband ki mohabbat hasil karne k liye be had powerful mana jata hai . ye taweez shohar ki nafrat , be rukhi بے رُخی , laparwahi لاپرواہی aur gussa ka tor kar k shohar ko biwi ka Insha Allah hameesha k liye deewana bana deta hai .

Hub Ka Taweez For Husband

hub-ka-taweez-for-husband

 شوہر کی محبت کا تعویز

آج اس  پوسٹ میں ہم آپ کو ناراض شوہر کی نفرت، بے رخی اور شدید غصہ کو شدید محبت میں تبدیل کرنے کے لیے آیت الکرسی کا کراماتی تعویز خود تحریر کرنے کا طریقہ اور اس تعویز کے کراماتی فائدے بتائیں گے ۔
 اسکے علاوہ اسی پوسٹ میں ہم آپ کو یہ کراماتی تعویز آستانہ سے فری  حاصل کرنے کا طریقہ بھی تفصیل سے بتائیں گے ۔
ناظرین اس پوسٹ میں حدیث مبارکہ کی روشنی میں میاں بیوی میں نفرت اور جدائی کی ایسی وجہ بھی آپ کو بتائی گئی ہے جس سے عام طورپر ہم لوگ غافل ہیں ۔
لہذا اس آرٹیکل کو آخر تک ضرور دیکھیں کیونکہ اس آڑٹیکل میں شوہر کی محبت حاصل کرنے کا حیرت انگیز سیکرٹ موجودہے ۔
ناظرین میاں بیوی میں نفرت اور جدائی کروانے کے لیے بہت سے شیطانی اور ظاہری عناصر ہمیشہ کارفرمارہتے ہیں ۔
 اورایک حدیث مبارکہ کے مطابق حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ابلیس عصر کی نماز کے بعد سمندر پر اپنا تخت بچھاکر اپنے تمام چیلوں سے دن بھر کے شیطانی کاموں کی رپورٹ طلب کرتا ہے تو ان میں کچھ شیطان کہتے ہیں کہ ہم نے آج فلاں فرد کو جوئے کا عادی بنادیا  ،
کچھ کہتے ہیں کہ ہم نے فلاں فرد کو شراب اور جھوٹ کی عادت میں مبتلا ء کردیا ،
 اور کچھ شیاطین ابلیس کو فتناوفساد بر پا کرنے کی رپورٹ  دیتے ہیں ۔
لہذا یہ سبھی رپورٹس حاصل کرنے کے بعد ابلیس کہتاہے کہ تم سب نے بہت اچھا کام کیا ۔
اور اسی دوران ایک شیطان ابلیس سے آکر کہتا ہے کی اس نے آج فلاں میاں بیوی کے درمیان جدائی کروادی تویہ سن کر ابلیس خوشی سے کھڑا ہوجاتا ہے اور اپنے اس چیلے کو اپنے سینے سےلگا کر کہتا ہے کہ تم نے سب سے اچھا کام کیا ۔
الغرض ناظرین جب کسی میاں بیوی کے درمیان نفرت اور جدائی پیدا ہو  جاتی   ہے تو اس سے ابلیس کو بے انتہا خوشی ملتی ہے لہذا شیاطین اپنے سردار ابلیس کوخوش کرنے کے لیے اور اسکے دربار میں اعلیٰ رتبہ پانے کے لیے میاں بیوی کے درمیان نفرت اور جدائی کروانے کے لیے ہمیشہ سر گرم عمل رہتے ہیں ۔
اب سوال یہ پیداہوتا ہے کہ شیطان میاں بیوی میں جدائی ،نفرت اور طلاق کروانے کے لیے کون کون ساطریقہ اختیار کرتا ہے ۔
تو ناظرین بزرگوں کے مشاہدات کے مطابق شیاطین بے حد شاطراور چالاک مخلوق ہے جومیاں بیوی میں نفرت اور جدائی پیدا کرنے کے لیے ایساء عقلی وسوسہ دیتے ہیں کہ فردسمجھ ہی نہیں پاتا کہ اسکے ساتھ کیاہوگیا ۔
ہماری اس بات کو وہ افراد زیادہ بہتر اندازسے سمجھ پائیں گے جن کے گھر شیطانی وسوسوں کی وجہ سے خراب ہوچکے ہیں ۔
ناظرین شیاطین وسوسے ، کالے جادو ،سفلی عمل اور نظربد کے ذریعے ڈائریکٹ یا ان ڈائریکٹ کسی بھی میاں بیوی میں نفرت اور جدائی پیدا کرسکتے ہیں اور بزرگوں کے مطابق میاں بیوی میں جدائی کروانے کے لیے شیطانی چیلے ایک شوہر کوغیرعورت کی محبت میں مبتلاء کرسکتے  ہیں ۔
اور اسی طرح کسی غیرعورت کوبھی آپکے شوہر کی محبت میں مبتلاء کرکے گھر میں ایساء فتنہ برپاکردیتے ہیں جسکی وجہ سے میاں بیوی میںنفرت اور جدائی آسانی سے پیداہوجاتی ہے  ۔
بعض اوقات غیر عورت کالاجادو اور سفلی جادو کے ذریعے آپکے شوہر کو اپنے بس میں کرلیتی ہے اور جب شوہر غیرعورت کے بس میں آجاتا ہے تو اس وقت ا س شوہر کو اپنی بیوی اچھی نہیں لگتی ۔
 یاد رہے کہ کالاجادو اور سفلی جادو بھی شیطانی اعمال ہیں اور ان کے ذریعے میاں بیوی میں جونفرت پیداہوتی ہے وہ بھی حقیقت میں شیاطین کی طرف سے ہی پیدا ہوتی ہے ۔
بعض اوقات شیطاطین میاں بیوی میں نفرت اور جدائی پیداکرنے کے لیے شوہر کواسکی شادی سے پہلے کی محبت میں دوبارہ مبتلاء کردیتے ہیں  ۔
 لہذا شوہراسے اپنی اصلی محبت سمجھتے ہوئے اس غیر عورت سے تعلقات دوبارہ بنانے کی کوشش میں لگ جاتا ہے جبکہ یہ محبت نہیں ہوتی  بلکہ محض ایک شیطا نی وسوسہ ہے ۔
لہذا اس شیطانی وسوسے کی وجہ سے میاں بیوی میں شدید نفرت اور غصہ  پیدا ہوجاتا ہے جو کہ ان کے درمیان جدائی کی وجہ بن جاتاہے ۔
بعض اوقات شیاطین میاں بیوی میں نفرت اور جدائی پیداکرنے کے لیے بیوی کے دل میں یہ شک پیدا کردیتے ہے کہ اسکے شوہر کے کسی غیر عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں ۔
 اور اسی طرح شیاطین شوہر کے دل میں بھی بیوی کے بارے میں غلط فہمیاں پیداکردیتے جبکہ یہ محض شیطانی وسوسے ہوتے ہیں اوریہی وسوسے میاں بیوی میں بعض اوقات ایسی نفرت پیدا کر کرد یتے ہیں جسکا انجام صرف طلاق ہی ہوتا ہے ۔
 ناظرین اسی طرح شیاطین شوہر کونشہ ،جوا ، شراب ،تنگدستی ، قرض اورغربت کا شکار کرکے میاں بیوی میں جھگڑئے اورجدائی کی وجہ بنتے  ہیں ۔
 یادرہے کہ نشہ ، جوا اور شراب گھر میں تنگدستی لاتے ہیں اور تنگ دستی بعض اوقات میاں کے مضبوط رشتے کو ختم کر دیتی ہے ۔
ناظرین اسکے علاوہ بھی شیطان ہزاروں قسم کی ترکبیں لڑاکر میاں بیوی میں ہمیشہ کے لیے جدائی کاباعث بن سکتا ہے لہذا شیطان کے شر اور وسو سوں کے اثرات سے نجات کے لیے اور ان سے ہمیشہ محفوظ رہنے  کے لیے نقش آیت الکرسی ہر میاں بیوی کو اپنے گھر میں  ضروررکھناچاہیے ۔
ناضرین حدیث مبارکہ کے مطابق ایت الکرسی کی برکت سے فرد مذکر اور مونث جنات اور انکے شر سے نہ صرف محفوظ رہتا ہے بلکہ ایک فرشتہ اللہ کے حکم سے دن رات متعلقہ فرد کی حفاظت بھی کرتا ہے ۔
اس لیے ہرفرد کو چاہیے کہ کووہ آیت الکرسی کی روازنہ تلاوت بھی کرے اور اسکے عربی نقش کو بھی اپنے گھر میں ضرور رکھے تاکہ آپ کے گھر میں امن خوشحالی ، برکت اورمیاں بیوی کی محبت ہمیشہ قائم رہے ۔

نقش ایت الکرسی کے فائدے

اب ناظرین ہم آپ کو شوہر کی بے پناہ محبت حاصل کرنے کے لیے نقش آیت الکرسی کے کراماتی اورمشاہدات میں آنے والے فائدے بتاتے ہیں  ۔
 اسکے بعد ہم آ پ کو یہ نقش خود تحریر کرنے کا طریقہ اور یہ نقشآستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بھی بتائیں گے ۔
ناظرین بزرگوں کے مطابق اگر کوئی بہن اپنے شوہر کی نفرت، غصہ ناراضگی اوربے رخی کا شکار ہوگئی ہو تو وہ زعفرانی نقش آیت الکرسی آستانہ منگواء کراپنے گھر میں رکھ لے ۔
انشاء اللہ صرف چنددنوں میں شوہرکی نفرت ہمیشہ کے لیے محبت میں تبدیل ہونا شروع ہوجائے گی  ۔
اگر کسی بہن کا شوہر کسی غیرعورت کے عشق میں مبتلاء ہوگیا ہویا کسی غیر عورت نے آپکے شوہر پر جادو کرکر اسے اپنے بس میں کر لیا ہو تو اس بہن کو چاہیے کہ وہ نقش آیت الکرسی صرف اپنے گھر میں رکھ لے  ۔
انشاء اللہ آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے آپکے شوہر کو کالاجادو اور غیرعورت کی محبت سے نجات حاصل ہوجائے گی ۔
اگر کسی بہن کا شوہر اسکی کوئی بات نہ مانتا ہو تو بیوی کو چاہیے کہ وہ آستانہ سے نقش آیت الکرسی منگواء کر صرف اپنے گھر میں رکھ لیں  ۔ انشاء اللہ آیت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے آپکا شوہر آپکی ہر جائز بات کو مانے گا اور ہمیشہ مانتا رہے گا ۔
اگر آپکا شوہر ہرکسی کے سامنے آ پ کو بے عزت کردیتا ہو، بیوی کو گالیاں دیتا ہو، بیوی پرتشدد کرنے سے بھی باز نہ آتا ہو اوراسکے علاوہ شوہر بیوی کے والدین اور بہن بھائیوں کو بھی اچھا نہ سمجھتا ہوتو ان تمام مسائل کے حل کے لیے اور ضدی شوہر کی زبان بندی کے لیے بیوی کو چاہئے کہ وہ آستانہ سے زعفرانی نقش آیت الکرسی منگواء کر اپنے گھر میں بھی ضرور رکھے ۔
انشاء اللہ شوہر بلاوجہ کی ضد،بدزبانی اور بدتمیزی سے ہمیشہ کے لیے باز آجائے گا ۔
ناظرین اکثر ایساء ہوتا ہے کہ شادی کے چند دنوں تک تومیاں بیوی میں محبت کی شدت رہتی ہے لیکن اسکے بعد یہ محبت آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوجاتی جسکی وجہ سے اکثر بیویاں پریشان ہو جاتی ہیں  ۔
لہذا شوہر کی محبت کو بڑ ھانے کے لیے اور اس کی محبت کو ہمیشہ قائم رکھنے کے لیے زعفرانی نقش آیت الکرسی کو اپنے گھر میں پاک جگہ پر ضرور رکھیں  ۔
انشاء اللہ جب تک نقش آیت الکرسی آپکے گھر میں رہے گا شوہر کی محبت بیوی کے لیے ہمیشہ قائم رہے گی ۔
نقش آیت الکرسی کی برکت سے سسرال والے ہمیشہ آپ کی دل سےعزت کرنے پر مجبور بھی رہیں گے اور آپ کی ہربات کو دل سے ہمیشہ مانتے بھی رہیں گے اسکے علاوہ نقش آیت الکرسی کی برکت سےشوہر کا کاروبار دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرنا شروع کر دیتا ہے اور اسے زندگی کے ہر میدان اور ہر امتحان میں ہمیشہ کامیابی بھی ملتی رہتی ہے ۔ 
الغرض ناظرین آیت الکرسی کا زعفرانی نقش ایک بیوی کے لیے اسکی تمام حاجات کی تکمیل اورتمام مشکلات کا فوری روحانی حل ہے لہذاہر بہن کو چاہیے کہ وہ شوہر کے حوالے سے پریشان ہویا نہ ہوزعفرانی نقش آیت الکرسی اپنے گھر میں ضرور رکھے ۔
انشاء اللہ ایت الکرسی کے عربی نقش کی برکت سے میاں بیوی ناراضگی غصہ ، بے رخی ، نفرت ، نظربد ، کالا جادو،شک اور شیطانی وسوسوں سے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔

نقش ایت الکرسی خود تحریر کرنے کا طریقہ

ناظرین اب ہم آپ کو شوہر کی محبت حاصل کرنے کے لیے آیت الکرسی کا عربی نقش خود تحریر کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں اسکے بعد ہم یہ نقش آپ کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔

تو ناظرین نقش آیت الکرسی خود تحریر کرنے کے لیے آپ سفید پیپر پر خالص مشک عنبر زعفران اور گلاب کے محلول سے آیت الکرسی عربی میں جمعرات کے روز تحر یر کریں  ۔
نقش تحریر کرنے کے بعد آپ اس نقش کے اوپر   300 بار آیت الکرسی  ،    920 مرتبہ درود ابراہیمی  ،  اور 666 بار اسم اعظم 
اللہ الصمد پڑھ کر دم کریں ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ نقش آیت الکرسی جاری ہو جائے گا ۔
لہذا آپ یہ نقش مبارک اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں ۔
انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کو شوہر کی محبت اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیے حاصل ہوجائے گی ۔

فری زعفرانی نقش ایت الکرسی

ناظرین اگر کوئی بہن یہ نقش خودتحریر نہ کر سکے تو وہ صرف 2000 بار دردو ابراہیمی محبت سے پڑھ کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر سکتی  ہے لہذا فری نقش حاصل کرنے والی بہنیں ٹی سی ایس کی فیس آستانہ کو ضرور ادا کریں ۔

زعفرانی نقش ایت الکرسی آستانہ سے حاصل کرنا

hub-ka-taweez-ayatul-kursi
ناظرین نقش ایت الکرسی کو آستانہ میں مشک ، عنبر ،زعفران اور گلاب سے مخصوص روحانی اوقات میں سلسلہ کے بزرگ تحریر فرماتے ہیں ۔
 اس قرانی نقش کو تحریر کرنے سے لے کرآپ تک پہچانے کا ٹوٹل خرچ کم وبیش 700 روپے آتا ہے ۔
 لہذا صاحب استطاعت افراد سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ زعفرانی نقش ایت الکرسی کا ہدیہ خرچ یعنی مشک ،عنبر ،زعفران   اور  کورئیر    کاٹوٹل خرچ 700 روپے آستانہ کو ضرور ادا کریں اور اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو آپ 2000 زعفرانی نقش ایت الکرسی آستانہ سے حاصل کرنا بار درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر یہ نقش آستانہ سے فری حاصل کر لیں یا آپ یہ نقش مبارک خود تحریر کرلیں جسکا طریقہ ہم نے پہلے آپ کو بتا  دیا ہے  ۔
نقش ایت الکرسی آپ کی رکویسٹ پر 24 سے 48 گھنٹوں کے درمیان بزریعہ ٹی ۔سی۔ایس آپ کے مطلوبہ اڈریس پر پہچا دیا جائے گا  ۔
زعفرانی نقش ایت الکرسی اگر کوئی بہن آستانہ سے حاصل کرنا چاہتی ہے تو   آمنہ بہن سے رابطہ فرمائے
Contact : 0309 6369786

2020-07-26

nokri ka taweez urdu

nokri ka taweez yani Surah Fatiha ayat no 4 ka arabi naqsh achi nokri hasil karne k hawale se ap ko be had faida de gha . ye naqsh nokri jald hasil karne k liye , nokri mein tarakki k liye aur aamdani mein izafa k liye be had powerful hai .

Nokri Ka Taweez

nokri-ka-taweez

نوکری کا قرانی تعویز

 آج اس پوسٹ میں  ہم آپکو ایک ایسے قرآنی تعویز کے بارے میں بتائیں گے جس کی برکت سے آپ کو آپ کی پسند کے مطابق اچھی نوکری بھی حاصل ہو گی اور اس نوکری میں آپ کوتر قی بھی ملتی رہے گی ۔
 ناظرین یہ قرآنی تعویز الحمد شریف کی آیت مبارکہ
taweez-for-job
کا ہے اور یہ سورہ فاتحہ  کی ایت نمبر  4  ہے   ۔
 یہ آیت مبارکہ ایک دعا بھی ہے اور اللہ کی غیبی مدد حاصل کرنے کا ایک بہت بڑازریعہ بھی ہے ۔
 اس آیت مبارکہ کا کثرت سے ذکر کرنایا اس کے عربی نقش کو اپنے پاس رکھنایا اپنے گھر میں رکھنا حاجات کی تکمیل مشکلات کی آسانی اور دنیاو آخرت  میں ہر غم سے نجات اور حفاظت کا زریعہ ہے ۔
ناظرین ہمارا موضوع چونکہ اچھی نوکری کا حصول اور نوکری میں ترقی ہے لہذا اس حوالے سے ہم آپ کو   سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4
 کا عربی نقش خود تحریر کرنے کا طریقہ اور اس نقش مبارک کو آستانہ سے فری حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے ۔
لیکن اس سے پہلے  ہم آپ کو   نوکری میں روکاوٹوں کی وجوہات اوران وجوہات دور کرنے والے  سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کے نقش مبارک  کی وہ برکات بتاتے ہیں جن کا ہم اور ہزاروں افراد مشا ہدہ کر چکے ہیں
ناظر ین رزق میں برکت اور اچھی نوکر ی حاصل کرنے کے حوالے سے   سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4  کے عربی نقش کی برکات کی حد نہیں  ۔
 اس عربی نقش کے روحانی اثرات فوری ظاہر ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے فرد کو اس کی پسند کے مطابق نہ صرف اچھی نوکری جلد مل جاتی ہے بلکہ یہ نوکری قائم بھی رہتی ہے اور اس میں ترقی بھی ہو تی رہتی ہے   ۔
ناظرین بعض پڑھے لکھے اور محنتی افراد کا مقدر ایساء ہوتا ہے کہ انہیں بے  انتہاء کی تلاش کے باوجود اچھی نوکری نہیں ملتی ہے اور اگر  بلفرض انہیں اچھی نوکری مل بھی جائےتوان کی محنت اور اچھے کام کو اہمیت نہیں دی جاتی بلکہ آفس میں لوگ  بلا وجہ اس کی مخالفت شروع کر دیتے ہیں اور اسی شدید مخالفت کی وجہ سے فردکو مجبور ہو کرنوکری چھوڑنی پڑجاتی ہے یا ملی بھگت سے اس فرد نوکر ی سے نکال دیا جاتا ہے ۔
 اور بعض اوقات تو ایساء بھی ہوتا ہے کہ بے حد قابلیت کے باوجود ایک فرد کے اندراتنی سستی اور قاہلی پیدا ہوجاتی کہ اس فرد کا کوئی بھی کام کرنے کو دل ہی نہیں  چاہتا حالانکہ بعض اوقات  اچھی نوکری خود چل کر ان کے پاس آتی ہے   ۔
توناظرین ایسا ءپرانی نظربد کی وجہ سے ہوتا ہےیعنی نظربد کی وجہ سے بھی فرد کو نوکری حوالے سے مشکلات کا سامنا کرناپڑسکتاہے ۔
 بعض اوقات ایساء بھی ہوتا ہے کہ آپ کے حاسدین آپ کے اوپر کالے جادو کے ذریعے بندش کر وا دیتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو نوکری کے حوالے سے کسی نہ کسی پریشانی سے دوچاررہنا ہی پڑ تاہے ۔
 اور اسی طرح جو افراد نماز نہیں پڑھتے  تو وہ اچھی خاصی سیلری ہونے کے باوجود بھی نوکری کے حوالے سے پریشان ہی رہتے ہیں ۔
الغرض ناظرین اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے،
 نوکری میں ترقی کے لیے ،
اور ہر فرد کے دل میں محبت اور عزت پیداکرنے کے لئے    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کا عربی نقش اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں کیونکہ یہی نقش مبارک نوکری کے حوالے سے آپ کی ہر پریشانی کا فوری اور غیبی روحانی حل ہے ۔

نوکری کا تعویز خود تحریر کرنا

 اب ناظرین ہم آپ کو نوکری کا تعویزیعنی    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 کا عربی نقش خود تحریر کرنے اور اسے جاری کرنے کا طریقہ بتاتےہیں ۔  
ناظرین نوکری کا تعویز خود تحریر کرنے کے لیے آپ سفید پیپر پر ایک مرتبہ    سورہ فاتحہ کی ایت نمبر  4 یعنی
job-k-liye-taweez
عربی میں مشک  ،عنبر ،زعفران اور گلاب کے محلول سےتحریر کر لیں اس کے بعد آپ اس نقش مبارک پر 1000   مرتبہ دردو ابراہیمی   ، 500  مرتبہ سورہ فاتحہ   اور  313   مرتبہ تیسرا کلمہ  پڑھ کر دم کریں ۔
یہ عمل کرنے سے انشاء اللہ نوکری کا تعویز کا نقش جاری ہو جائے گالہذا آپ اس نقش مبارک اپنے پاس رکھ لیں یا اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ اس نقش مبارک کی برکت سے آپکو آپکی پسند کے مطابق اچھی نوکری جلد حاصل ہوجائے گی ۔
 اور اگر آپ کے پاس نوکری ہے تو اس نوکری میں ترقی  ہو نا شروع ہوجائے گی اور کوئی بھی فرد اس نقش کی برکت سے آپ کی مخالفت نہیں کر سکے گا ۔
بلکہ اس نقش مبارک کی برکت سے ہر فرد کے دل پر آپکا رعب دبدبہ طاری رہے گا ۔

نوکری کا فری تعویز

 ناظرین اگر کوئی فرد یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہی نقش صرف   2000   مرتبہ درود ابراہیمی محبت سے پڑھ کر آستانہ سے 
فر ی بھی حاصل کر سکتاہے ۔
فری نقش حاصل کرنے والے افراد اگر استطاعت رکھتے ہیں تو وہ ٹی سی ایس کی فیس آستانہ کو ضرور ادا کریں  ۔

 نوکری کا خاص تعویز آستانہ سے حاصل کرنا

ناظرین نوکری کا تعویز آستانہ میں خالص مشک، عنبر،زعفران اور گلاب کے محلول سے سلسلہ کے بزرگ مخصوص روحانی اوقات میں تحریر فرماتے ہیں اس نقش کو مشک، عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کرنے کے بعد آپ تک بذریعہ ٹی سی ایس پہچانے کا ٹوٹل خرچ تقربیا   700  روپے کے قریب آتا ہے ۔
 لہذا صاحب استطاعت افرادسے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اس نقش مبارک کا ہدیہ خرچ  یعنی مشک، عنبر،زعفران اور  ٹی سی ایس کا خرچ آستانہ کو ضرور  ادا کریں .
اور اگر آپ استطاعت نہیں رکھتے تو وہ آپ   2000   مرتبہ دردوابراہیمی محبت سے پڑھ کر یہ نقش مبارک آستانہ سے فری حاصل کر  لیں یا آپ اس نقش مبارک کو خود تحریر کر لیں جس کا طریقہ ہم نے روحانی اجازت کے ساتھ آپ کو  پہلےبتادیا ہے ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

2020-07-25

musibat ki dua urdu

musibat ki dua Nade Ali ki barkat se ap har musibat , pareshani , afat , bimari , hadsat aur nagahani afat o baliat se Insha Allah bach saktain hain . ye Dua ap ki jan , aulad , ghar , karobar aur izat ki behtreen rohani hifazat hai .

Musibat Ki Dua

musibat-ki-dua
 ناظرین   جب بھی کوئی فرد کسی بھی مشکل میں مبتلاء ہوتا ہے  تو اس وقت وہ دعا ، وظائف  ، تسبیحات اور درود و سلام کی طرف توجہ 
دینا شروع کر دیتا ہے    ۔
 اور اگر وہ بیان کی گئی عبادات کو دل سے اللہ اور اس کے رسول کی رضا و خوشنودی  حاصل کرنے کی نیت سے کرتا ہے 
 تو اس فرد کی مشکلات محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں ضرور آسان ہو جاتی ہیں ۔
 اسی طرح مشکلات کی آسانی کے  لیے بزرگوں نے بہت سے وظائف ،تسبیحات اور دعائیں بھی بیان فرمائی ہیں ہیں جن میں ایک دعا نادعلی شریف بھی ہے ۔
 دعاناد علی شریف میں موجود الفاظ آپ کی کسی ایک مشکل کا حل نہیں  بلکہ یہ الفاظ آپ کی پہلی سانس سے لیکر کر آخری سانس تک اور موت کے بعد کی مشکلات کا بھی حل ہیں  ۔
 اس دعا کو اپنی زندگی کا حصہ ضرور بنائیں انشاءاللہ اس دعا کی برکت سے نہ صرف آپ کی مشکلات آسان ہو ں گی بلکہ آپ جس فرد کے لئے بھی دعا کریں گے  اللہ کی ذات اس فرد  کی  بھی تمام مشکلات   کو محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم  آسان فرما دیں گے  ۔
 اس دعا کا وظیفہ بے حد آسان ہے ہے  اور اس وظیفہ کو آپ سال کے کسی بھی  مہینے ،   کسی بھی دن اور کسی بھی وقت شروع کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ اس دعامبارکہ کا وظیفہ محرم شریف میں شروع کریں تو آپ کو آپ کی سوچ سے بھی زیادہ دعائے نادعلی کی برکات  تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی  ۔

مصیبت کی دعا نادعلی شریف کا وظیفہ

وظیفہ کے لیے آپ نے صرف تین دن تک روزانہ تین سو مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 مرتبہ دعا ناد علی شریف محبت سے پڑھنی ہے  اور تین دن کے بعد آپ روزانہ دس مرتبہ درود ابراہیمی اور سات مرتبہ دعائے ناد علی شریف پڑھنے کا معمول بنا لیں  ۔
 اور بغیر کسی مجبوری کے اس عمل میں ناغہ نہ کریں  ۔
انشاء اللہ دعائے نادعلی کی برکات آپ کو حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
اب یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مذکورہ بالا وظیفہ کرنے سے فرد کو کیا کیا فائدے حاصل ہوں گے  ۔
 تو  ناظرین اصل میں یہ سوال  عجیب سا ہے ۔
کیوں کہ جب بندہ فائدہ کو مدنظر رکھتے ہوئے درود پاک پڑھتا ہے یا دعائے ناد علی پڑھتا ہے تو اصل میں وہ فرد نہ چاہتے ہوئے بھی سرکار کے ساتھ سودے بازی کر رہا ہوتا ہے  
 کہ سرکار  میں نے اتنی مرتبہ دعائے ناد علی  شریف پڑھ لی ہے اب  اسکے بدلے میں آپ مجھے فلاں چیز عطاء فرما دیں ۔
 لہذا سودے بازی سے ہٹ کر ہمیں دعائے نادعلی ، درود و سلام یا تسبیحات صرف اور صرف اللہ اور اس کے رسول کی رضا و خوشنودی کی خاطر پڑھنی چاہیے  ۔
 اور جب فرد کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا حاصل ہوجاتی ہے تو مطلب  اسےسب کچھ حاصل ہو جاتا ہے  ۔
ناظرین یہ بات اولیاء اللہ کی زندگیوں کا نچوڑ ہے  اس بات کی سمجھ جتنی جلدی آپ کو آگئی اتنی ہی جلدی آپ کے لئے دعائے نادعلی  شریف کے فیض و برکات کے دروازئے  انشاء اللہ کھل جائیں گے    ۔

مصیبت ٹالنے کا نقش نادعلی

musibat-talne-ka-naqsh-nade-ali
ناظرین  ہر قسم کی ظاہری و باطنی مشکلات کی آسانی کے لئے ، گھر ، جان ، اولاد اور عزت کی حفاظت کے لیے ، دشمن سے نجات اور بیماری سے شفا کے لیے دوسرا بے حد کامیاب ترین روحانی عمل نقش ناد علی شریف کا ہے ۔
لہذا آپ آستانہ  سے زعفرانی نقش ناد علی  فری یا صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر لیں اور اسکے بعد آپ اس نقش کو صرف اپنے گھر میں پاک جگہ پر رکھ دیں  ۔
انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت سے آپ کی نہ صرف موجودہ مشکلات آسان ہوں گی بلکہ آپ پر آنے والی ہر مشکل ، پریشانی اور مصیبت بھی   محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں قبل از وقت ٹل جایا کریں گی  ۔
نقش نادعلی آپ کی جان ، اولاد ، گھر ، کاروبار ، عزت اور صحت کی کالا جادو ، نظربد اور دشمن سے بہترین روحانی حفاظت ہے ۔
اس لئے یہ نقش اپنے گھر میں ضرور رکھیں  ۔
نقش نادعلی آستانہ سے حاصل کرنے کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0309 6369786

2020-07-22

aulad k liye dua rajab urdu

aulad k liye dua Nade Ali Sharif ka wazifa afzal mana jata hai . es dua ki barkat se Allah ki zaat fard ko jald aulad ki naymat نعمت se sarfarz سرفراز farma detain hain . 
Dua Nade Ali Sharif ka ye Wazifa kisi bhe din aur kisi bhe mahine مہینے kyia ja sakta hai magar Mahe Rajab Afzal hai ۔

Aulad k liye Dua Rajab 
aulad-k-liye-dua-rajab
 اولادکےلیےوظیفہ

 ناظرین ماہ رجب کی برکات ایسی ہیں کہ اس مہینے کی برکت سے اللہ کی ذات نے ان افراد کوبھی اولاد عطاء فرما دی جوکہ20 سال سے اولاد کی نعمت سے محروم تھے ۔
لہذا رجب شریف کے حوالے سے ہم کو آپ کو ایک ایساء آسان وظیفہ بتارہے ہیں کہ اگر آپ نے رجب شریف میں اس وظیفہ کو کر لیا تو رجب شریف میں ہی اللہ کے کرم کا آپ کو انشاء اللہ مشاہدہ ہو جائے گا ۔
اس لیے رجب شریف میں ہر اس بھائی اور خصوصاََ بہن کو یہ وظیفہ ضرورکر لینا چاہیے جو کہ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں ۔
یہ وظیفہ ایک ہی دن کا ہے اور اس وظیفہ کو آپ رجب شریف کی کسی بھی شب میں کر سکتے ہیں ۔
اس وظیفہ کے لیے آپ نے عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر100- 100 مرتبہ دورد ابراہیمی پڑھنا ہے اور درمیان میں آپ نے دو نفل نماز ہدیہ محمد وآل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کرنے ہیں کہ ان دو نوفل میں آپ نے الحمد شریف کے بعد
14 - 14 بار سورہ اخلاص تلاوت کر نی ہے ۔
جب آپ یہ دو نفل ادا کرلیں تو آپ اسکے بعد آپ 100 بار سورہنشرح تلاوت کر کے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ ، حضرت مولا علی شیر خدا ،جناب حسن مجتبیٰ اور امام حسین شہید کربلا کی بارگاہ میں ہدیہ پیش کر دیں ۔
اس کے بعد آپ سجدہ میں جاکر10 مرتبہ تیسرا کلمہ پڑھیں اور اسی سجدہمیں آپ نے اپنے لئے دعا مانگ لینی ہے ۔
دعا مانگنے بعد آپ نے 12 مرتبہ دعائے ناد علی پڑھ کر بغیر بات کئے سو جانا ہے ۔
 اس کے بعد آپ سحری کے وقت اٹھ کر روزہ رکھیں اور اس روزہ کے دوران تمام دن آپ کثرت سے سورہ نشرح پڑھتے رہیں ۔
افطاری کے وقت آپ خیرات کریں انشاء اللہ آپ کا عمل مکمل ہو جائے گا اوراس عمل کی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو جلد اولاد کی نعمت سے نواز دیں گے ۔
یہ عمل کرنے بعد آپ نے انشاء اللہ بیٹے کی پیدائش تک سونے سے پہلے3 مرتبہ دورد ابراہیمی، ۱یک مرتبہ سورہ نشرح اور ایک بار دعائے نادعلی پڑھنے کی ضرور کوشش کرنی ہے ۔
 اس ورد کے دوران اگر بدرجہ مجبوری ناغہ ہو جائے تو اس سے عمل میں کوئی فرق نہیں پڑے گاکیوں کہ عمل آپ کا پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے ۔
ناظرین یہ وظیفہ بے حد کامیاب اور مجرب ہے اور ہم نے تقریباََ 20 سالوں میں دنیا بھر میں ہزاروں افراد کو یہ وظیفہ بتایا اور اللہ کے کرم سے کوئی فرد بھی اولاد سے محروم نہیں رہا ۔
لیکن شرط یہی ہے کہ آپ نے اس وظیفہ کو رجب شریف میں ہی اللہ اور اس کے رسول کی رضا اور خو شنودی کے لیے کرنا ہے ۔

اولاد کے لئےنقش نادِعلی

aulad-k-liye-naqsh-nade-ali
اللہ کی بارگاہ سے اولاد حاصل کرنے کا دوسرا خاص روحانی عمل نقش نادعلی کا ہے یعنی آپ رجب شریف میں آستانہ سے زعفرانی نقش ناد علی منگوا ء کر اسے  اپنے گھر میں کسی پاک جگہ پر رکھ دیں   ۔
 انشاءاللہ دعاکےنادعلی کی برکت سے آپ کے وجود سے ہر قسم کے جادو،بندش،نظربد،آسیب ،جنات اوربیماری کے اثرات ختم ہونا شروع ہو جائیں گے اور آپ کوانشاءاللہ جلداللہ کی ذات اولاد کی خو شخبری عطاء فرما دیں گے ۔
بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ  جادو،بندش،نظربد،آسیب اور جنات ہوتے ہیں  لیکن مریض ان سے بے خبر رہتا ہے  اور بعض اوقات اولاد نہ ہونے کی وجہ  بیماری ہوتی ہے  ۔
دونوں صورتوں میں دعائے نادعلی کا نقش  آپ کو  اللہ کی بارگاہ سے اولاد دلانے کا  انشاء اللہ بہترین وسیلہ بنے گا   ۔
مگر یا د رہے کہ آپ نے ڈاکٹر  رجوع بھی ضرور کرنا ہے   ۔
ناظرین یہ نقش مبارک آپ کے گھر ،جان ،مال ،اولاداورکاروبار کی   بہترین روحانی حفا ظت بھی ہے اور آپ کی ہر حاجت کی تکمیل بھی ہے ۔  
 لہذا اس عربی نقش کو اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

surah fatiha wazifa for shifa and waba urdu

surah fatiha ka wazifa har bimari aur waba se hifazat aur shifa hai . lahaza kisi bhe bimari se shifa aur hifazat k liye surah fatiha ka wird ap k liye sab se zaida faida mand sabat ho gha .

Surah Fatiha Wazifa For Shifa

surah-fatiha-wazifa-for-shifa

سورہ فاتحہ کاوظیفہ

ناظرین سورہ فاتحہ کو سورہ شفاء بھی کہا جاتا ہے اور حدیث مبارکہ کے مطابق اس سورہ مبارک میں سوائے موت کے ہر بیماری کی شفاء موجود ہے اور چونکہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سورہ مبارکہ کو شفاء قرار دیا ہے۔
 مطلب یہ کہ اس سورہ مبارکہ میں ہر قسم کی جسمانی ،روحانی ،نفسیاتی اور وبائی امراض سے کامل شفاء اور حفاظتموجود ہے ۔
 ناظرین اس پوسٹ میں ہم 2020 کی وباء سے حفاظت کے لیے قدیم بزرگوں کے تجربات و مشاہدات کانچوڑ آپ سے شیئرکرنے کی کوشش کریں گے ۔
پوسٹ کو آخر تک ضروردیکھیں انشاء اللہ پوسٹ میں موجود روحانیمعلومات ہر فرد کے لیے باعث شفاء ہو ں گی ۔
ناظرین جو علوم ہمیں  بزرگوں سے سینہ با سینہ حاصل ہو ئے ہیں ان پر بہت زیادہ تحقیق کرنے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ پرانے وقت میں جب کسی بھی علاقے میں وباء پھیلتی تو بزرگ لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کروانے کے ساتھ ساتھ سورہ فاتحہ تلاوت کرنے پر سختی سے زور دیا کرتے تھے ۔
 اور یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بزرگ سورہ فاتحہ کو عربی میں تحریر کر کے بچوں ،بوڑھوں اور جونواں کے گلے میں بھی پہنایاکرتے تھے ۔
 لہذا وبا ء سے حفاظت کے لیے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی وجہ سے اور سورہ فاتحہ کی برکت سے اہل علاقہ کو چند دنوں میں وباء اور اس سے پیدا ہونےوالی بیما ریوں سے اللہ کے کرم سے شفا ء حاصل ہو جایا کرتی تھی ۔
ناظرین وبائی امراض اور وبا ء سے حفاظت کے لیے سورہ فاتحہ کی برکات سے کوئی بھی مسلمان انکار نہیں کر سکتا اور اولیا جو حکمت عملی اختیار کرتے ہیں ۔
 ان کے پیچھے کسی نہ کسی انداز سے حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات ہی کارفرما ہوتے ہیں لہذا ہر فرد کو چاہیے کہ وہ
2020کی وباء سے اپنی اور اپنی اولاد کی حفاظت کے لیے سرکار کی بتائی ہوئی احتیاطی تدابیر کو بھی اختیار کریں اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے ادا ہوئے الفاط یعنی الحمد شریف کو بھی اپنا لیں ۔
 انشا اللہ صرف چند مہینوں میں ہی یہ وباء پاکستان سے تو کیا پوری دنیاسے ہی مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ۔

عربی نقش سورہ فاتحہ

ناظرین اولیاء  اللہ نےوباء سے حفاظت کے لیے سورہ فاتحہ کی برکات کو دو طریقوں حاصل کرنے کی کوشش کی جس میں پہلا طریقہ تو یہ کہ آپ نے سورہ فاتحہ کو صبح  اور شام کے وقت کم از کم 14 - 14 بار تلاوت کرنا ہے اوردوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس سورہ مبارکہ کو مشک، عنبر، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے گلے میں بھی پہنیں اور اپنے بچوں کے گلے میں بھی ضرور پہنائیں ۔
 انشاء اللہ جس فرد کے گلے میں سورہ فاتحہ کا عربی نقش ہو گا وہ وباء سے محفوظ رہے گا اور اگر اس فرد پر وباء کا کوئی اثر ہوا بھی ہو گا تو سورہ فاتحہ کی برکت سے وہ بد اثرات بھی فوری ختم ہو جائیں گے ۔
 یقین سے یہ عمل کریں آپ کو انشاء اللہ 100 فیصد فائدہ ہوگا کیونکہ ہمارے نبی کا فرمان ہے کہ سورہ فاتحہ سوائے موت کے ہر بیماری کی شفاء ہے ۔
ناظرین سورہ فاتحہ کے عربی نقوش مشک ، عنبر ،زعفران اور گلاب سے سلسلہ کے بزرگوں کے حکم پر کافی تعداد میں مخصوص روحانی اوقات میں  تیار کر لئے جاتے ہیں   ۔
یہ نقش کسی بھی بیماری کے لئے دنیا میں کوئی بھی فرد  حاصل کر سکتا ہے ۔
 یعنی کسی بھی فرد سے مشک ،عنبر ،زعفران اور گلاب کا خرچ وصول نہیں کیا جائے گا اور ڈاک کا خرچ بھی وہی افراد ادا کرے جو اسطاعت رکھتے ہیں اور استطاعت رکھنے والے افراد ڈاک کا خرچ ضرور ادا کرے تاکہ سلسلہ پر بہت زیادہ برڈن نہ آئے  ۔
انشاء اللہ سورہ فاتحہ کی برکت سے آپ اور آپ کے بچے  2020 کی وباء اور ہر بیماری سے ہمیشہ کے لیے محفوظ رہے گے ۔
ناظرین پوسٹ سے ہٹ کر بے شمار لوگ روزانہ نقش سورہ فاتحہ کے لیے سلسلہ سے رابطہ کرتے ہیں۔
 بہت زیادہ کالز آنے کی وجہ سے بہت سے افراد کا ہم سے رابطہ ہو ہی نہیں پاتا لہذا ایسی صورت میں آپ  ہمیں ہمارے مو بائل نمبر یا   whatsapp پر اپنا مکمل اڈریس send کریں ۔
 انشاء اللہ آپ کو یہ نقش ٹی ۔ سی ۔ ایس کروا دیا جائے گا  ۔
 یاد رہے کہ سورہ فاتحہ کی برکات حاصل کرنے کے لیے آپکا ہم سے بات کرنا شرط نہیں آپ کو سورہ فاتحہ کی برکات ہر حال میں حاصل ہوں گی ۔
 کیونکہ یہ ہم نے نہیں ہمارے نبی نے فرمایا ہے لہذا اپنی توجہ اور محبت کا مرکز حضور نبی اکرم کو مان کر نقش سورہ فاتحہ اپنے گلے میں ضرور رکھیں انشاء اللہ وباء تو کیا وباء کا باب بھی آپ کا کچھ بگاڑ نہ سکے گا ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786

rizq ki dua urdu

rizq ki dua Nade Ali ki barkat se ap Allah ki bargha se behisab rizq , dolat , izat , karobar mein tarakki aur kamyabi hasil kar saktain hain . Dua Nade Ali Sharif ap k liye Dunia Mein Bhe Kamyabi hai aur Akhrat mein bhe .

Rizq ki Dua

rizq-ki-dua

 رزق کی دعانادِعلی

 ناظرین رزق کی دعا نادِعلی کی برکت سے آپ اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ،دولت ،کاروباری کامیابی اور زندگی کے ہر میدان میں غیبی کامیابیاں حاصل کر سکتے ہیں  ۔
 اس کے علاوہ اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر حاجت پوری ہو گی اور آپ کی ہر مشکل بھی محمد و آل محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے صدقہ میں آسان ہو جائے گی ۔
 ناظرین دعا ئے نادِ علیٰ ایک فقیری سیکرٹ ہے اور اسی دعا کی برکت سے ایک عام آدمی ولائت کے مرتبے پر فا ئز ہوتا ہے ۔
 اور ایساء ہو ہی نہیں سکتا کہ ایک فردفقیریا ولی ہو اور وہ دعا نادِ علیٰ محبت سے نہ پڑ ھتا ہو ۔
یعنی ولائت اور دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں کامیابی کی مہرنادعلی ہے ۔
 اور یہ مہر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے اسی فرد کے مقدر پر لگتی ہے جس کےدل میں حُب علی ہے ۔
ناظرین نادعلی ایک ایسی دعا ہے جس کی برکت سے غریبی امیری میں تبدیل ہونے کے لیے دیر نہیں لگتی اور دنیا میں بہت سےغریب افراد اس دعا کی برکت سے اور اللہ کے کرم سے عربوں پتی ہوئے ۔
 ناظرین پوسٹ میں ہم آپ کو دعا  نادِعلی شریف  کایک ایسا وظیفہ بتا ئیں گےجس کی برکت سے آپ کو غربت ، تنگدستی ،قرض ،مفلسی اور زندگی کی ناکامیوں سے اللہ کے کرم سے ہمیشہ کے لیےنجات بھی مل جائے گی اور آپ کو اللہ کی بارگاہ سے اتنا رزق حاصل ہوگا جس کا آپ اندازہ بھی نہیں کر سکیں گے ۔

رزق کی دعا نادعلی کا وظیفہ

rizq-ka-naqsh-nade-ali
 وظیفہ کے لیے آپ جمعہ کے دن عشا ء کی نماز کے بعد اول و آخر 14-14 مرتبہ درود پاک ذکر کریں اور درمیان میں آپ2 نفل نماز ہدیہ محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 70 - 70 مرتبہ سورہ اخلاص تلاوت کریں ۔
 نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 110 مرتبہ دعا ئے نادِ علی محبت سے ذکر کریں ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔
 اور 14 دن کے بعد آپ روزانہ رات سونےپہلے 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 14 مرتبہ دعا ئے  نادِ علی محبت سے پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔
 انشاءاللہ صرف چند دنوں میں ہی آپ کے حالات  ایسے بہتر سے بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔
 ناظرین یہ وظیفہ بے حد مجرب ہے لہذا بے روزگاری ،غربت اور قرض سےخلاصی کے لیے اور اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق حاصل کرنے کے لیے اس وظیفہ کو اللہ اور اس کے رسول کی رضا خوشنودی کے لیے ضرورکریں ۔

رزق کےلیےنقش

ناظرین تقدیر اچھی کرنے کے لیے دوسرا بے حد کامیاب ترین روحانی عمل نقش نادِ علی شریف ہے ۔
یہ نقش مبارک تقدیر کا رخ بدلنےاور ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی کمال برکات کا حامل ہے ۔
 لہذا ہر حاجت کی تکمیل کے لیے،ہر مشکل کی آسانی کے لیے ،دشمن زیر کرنے کے لیے،نظر بد، جادو ،جنات ،حادثا ت اور ناگہانی آفات و بلیات سے حفاظت کے لیے کاروبار میں بے حد ترقی کے لیے ، اچھی نوکری حاصل کرنے کے لیے،اللہ کی بار گاہ سے بے حساب رزق اور دولت حاصل کرنے کے لیے ہر میدان اور ہر امتحان میں کامیابی کے لیے دعا ئے نادِ علی کے عربی نقش کو اپنےگھر میں ضرور رکھیں ۔
یہ نقش  سادہ پیپر پر آستانہ میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کیا جاتا ہے جسکا سائز  چار ضرب دو ہے ۔
یہ نقش مبارک   آپ  آستانہ  کو صرف 700 روپے ہدیہ خرچ ادا کر کے بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
نقش نادعلی شریف کو آپ   1400 بار   دعائے نادعلی شریف محبت سے پڑھ کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں  ۔
مزید معلومات کے لیئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں  ۔
Contact : 0092 309 6369786